counter easy hit

مولانا طارق جمیل نے اپنی جوانی کا یادگار واقعہ سنا دیا

مولانا طارق جمیل نے اپنی جوانی کا یادگار واقعہ سنا دیا

کراچی: معروف عالم دین مولانا طارق جمیل صاحب نے اپنی یونیورسٹی لائف کا ایک دلچسپ قصہ سُنایا، جس کے بیچ میں انہوں نے اپنی سُریلی آواز میں ”گلاں دل دیاں دل وچ رہ گئیاں، شاماں پے گئیاں“ گانا بھی گنگنا دیا۔مولانا طارق جمیل نے کہا کہ یہ ہمارے زمانے کا بڑا مشہور گانا تھا، میں اپنے […]

پرچی کا طعنہ دینے والا نہ حلف پڑھ سکا اور نہ لکھی ہوئی پرچی پڑھ سکا، مریم نواز ٹویٹ

پرچی کا طعنہ دینے والا نہ حلف پڑھ سکا اور نہ لکھی ہوئی پرچی پڑھ سکا، مریم نواز ٹویٹ

لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ سیانے کہتے ہیں نقل کیلئےعقل چاہیے، قدرت بدلے چکاتی ہے۔ پرچی کا طعنہ دینے والا نہ حلف پڑھ سکا۔اور نہ لکھی ہوئی پرچی پڑھ سکا۔ انہوں نے ٹویٹر پر اپنے ٹویٹ میں وزیراعظم عمران خان کے لفظ روحانیت اور روحانیت کو سپر […]

برطانیہ کی مسلم کمیونٹی بڑی پریشانی میں مبتلا

برطانیہ کی مسلم کمیونٹی بڑی پریشانی میں مبتلا

مانچسٹر: بابرکت ماہ رمضان کی آمد آمد ہے، برطانیہ میں مسلم کمیونٹی رمضان کریم کے استقبال کی تیاریاں کررہی ہے۔ تاہم ایک ہی شہر کی مختلف مساجد بلاامتیاز، مسلک و مشرب سحری، افطاری کے اوقات میں بہت بڑے فرق کی وجہ سے پریشان ہیں۔ سحری کے اوقات میں ایک گھنٹے سے بھی زائد فرق ہے، چیتھم […]

میئر کراچی وسیم اختر نے اپنی آنکھیں عطیہ کرنے کا اعلان کردیا

میئر کراچی وسیم اختر نے اپنی آنکھیں عطیہ کرنے کا اعلان کردیا

کراچی: میئر کراچی وسیم اختر نے اپنی آنکھیں عطیہ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے دوسروں کو بھی آنکھیں عطیہ کرنے کا مشورہ دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مئیر کراچی وسیم اختر نے آئی بینک سوسائٹی ہسپتال میں آنکھوں کی لیبارٹری کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی، میئر نے تقریب میں شرکت پر خوشی کا اظہار کیا۔ […]

مشہور اور مصروف شاہراہ پر واقع بلڈنگ میں آگ بھڑک اٹھی

مشہور اور مصروف شاہراہ پر واقع بلڈنگ میں آگ بھڑک اٹھی

لاہور: لاہور میں مشہور اور مصروف شاہراہ پر واقع بلڈنگ میں آگ بھڑک اٹھی، خوفناک آگ نے چند منٹوں میں پورے فلور کو اپنی لپیٹ میں لے لیا، فائر بریگیڈ کی کئی گاڑیاں آگ بجھانے کے لیے موقع پر پہنچ گئیں، تفصیلات کے مطابق لاہور کے مشہور مال روڈ پر واقع الفلاح بلڈنگ کے تیسرے فلور […]

وزیراعظم عمران خان نے عثمان بزدار کو طلب کر لیا

وزیراعظم عمران خان نے عثمان بزدار کو طلب کر لیا

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے آج شام اسلام آباد میں اجلاس طلب کر لیا، اجلاس میں وزیراعلیٰ پنجاب اور خیبر پختونخواہ بھی شریک ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان نے آج شام اجلاس طلب کرلیا۔ اجلاس میں پارٹی وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزادار اور وزیراعلیٰ خیبر پختونخواہ محمود خان […]

میاں شہباز شریف کی سیاست

میاں شہباز شریف کی سیاست

میاں شہباز شریف ان دنوں علاج کی غرض سے لندن میں مقیم ہیں، ان کی پاکستان سے روانگی کے وقت بھی پیشگوئیاں کی گئیں تھیں اور یہ پیشگوئیاں اب بھی زبان زد عام ہیں کہ میاں شہباز شریف طویل عرصے تک لندن میں قیام کریں گے، اس لیے انھوں نے قومی اسمبلی کی پبلک اکائونٹس کمیٹی کا […]

قندیل بلوچ قتل کیس میں ملوث اس کے بھائی عارف کو سعودی عرب سے گرفتار کر لیا گیا

قندیل بلوچ قتل کیس میں ملوث اس کے بھائی عارف کو سعودی عرب سے گرفتار کر لیا گیا

ملتان: قندیل بلوچ قتل کیس میں ملوث اس کے بھائی عارف کو سعودی عرب سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ملتان پولیس کے مطابق انٹر پول کے ذریعے ملزم عارف کو جدہ سے اس کے کفیل کی مدد سے گرفتار کیا گیا۔ ملزم عارف پر الزام تھا کہ وہ قتل کے وقت مرکزی ملزم وسیم سے […]

بھارت میں عام انتخابات کا آخری مرحلہ شروع

بھارت میں عام انتخابات کا آخری مرحلہ شروع

ممبئی: بی جے پی نے 2014 کے انتخابات میں مودی کی مقبولیت کی لہر میں اتر پردیش اور شمالی انڈیا کی چند سیٹوں کو چھوڑ کر باقی سبھی سیٹوں پر کامیابی حاصل کی تھی۔ انڈیا کے پارلیمانی انتخابات کے پانچویں دور کی پولنگ شروع ہوچکی ہے۔ اس مرحلے میں سات ریاستوں کی 51 نشستوں کے لیے […]

پی ٹی ایم کے مطالبات بڑی حد تک درست

پی ٹی ایم کے مطالبات بڑی حد تک درست

پشاور: آئی ایس آئی اسلام آباد کے سابق سٹیشن چیف اور ممتاز قومی شخصیت میجر عامر نے کہا ہے کہ قرآن کریم کی فضیلت اتنی ہے کہ جس اندھیری رات میں یہ اترے اسے لیلتہ القدر بنادیتی ہے جن دلوں، ذہنوں اور زبانوں پر اترے وہ کس قدر روشن ہونگے ہمارے معاشرہ کو تعصبات، نفرتوں اور […]

جنگی بیڑے کی تعیناتی امریکی افواج پر ممکنہ حملے کے دعویٰ کی بنیاد پر کی گئی

جنگی بیڑے کی تعیناتی امریکی افواج پر ممکنہ حملے کے دعویٰ کی بنیاد پر کی گئی

امریکہ: امریکہ نے ایران کو ایک واضح اور بے مغالطہ پیغام بھیجنے کے لئے مشرق وسطی میں اپنا ایک جنگی بحری بیڑا تعینات کیا ہے۔امریکہ کے مشیر قومی سلامتی جان بولٹن کا کہنا یہ اقدام ایران کی جانب سے متعدد دھمکیوں اور اکسانے والے بیانات کے جواب میں اٹھایا گیا ہے۔ جنگی بیڑے کی تعیناتی […]

شریف خاندان ٹف ٹائم کے بعد اب شریف خاندان نے این آر او کے لیے کوششیں تیز کردی

شریف خاندان ٹف ٹائم کے بعد اب شریف خاندان نے این آر او کے لیے کوششیں تیز کردی

اسلام آباد: شریف خاندان کے خلاف کیسز اور ان پر آنے والے ٹف ٹائم کے بعد اب شریف خاندان نے این آر او کے لیے کوششیں تیز کردی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق شریف خاندان کے کئی افراد اور قریبی رفقا نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کرنے کی کوشش کی ہے لیکن وزیراعظم عمران خان نے […]

متحدہ عرب امارات کے سفیر نے پاکستانی بیوہ اور اسکے بچوں کیلئے اسلام آباد میں گھر مہیا کردیا

متحدہ عرب امارات کے سفیر نے پاکستانی بیوہ اور اسکے بچوں کیلئے اسلام آباد میں گھر مہیا کردیا

اسلام آباد: متحدہ عرب امارات کے سفیر حمد عبید الزعابی نے پاکستانی بیوہ اور اسکے بچوں کیلئے اسلام آباد میں گھر مہیا کردیا ۔ یو اے ای کے سفارت خانے کی جانب سے سوشل میڈیا کے ذریعے ایک پیغام میں بتایا گیا ہے کہ یو اے ای کے سفیر نے شیخ محمد بن راشد آل مکتوم […]

پانچ سو ڈالر

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور کی تلاش میں بے شمار اشتہار دیئے ‘ وہ اسے نیویارک‘ واشنگٹن‘ شکاگو اور ہیوسٹن میں بھی تلاش کرتا رہا ‘ اس نے اسے فرینکفرٹ‘ میلان‘ ایمسٹرڈیم‘ پیرس‘ لندن اور برسلز میں بھی تلاش کیا اور وہ اس کی تلاش میں ٹوکیو‘ بیجنگ اور منیلا […]

وزیر سیاحت عاطف خان اور وزیر بلدیات شہرام ترکئی ہدف تھے، گرفتار دہشت گرد کا اعتراف

وزیر سیاحت عاطف خان اور وزیر بلدیات شہرام ترکئی ہدف تھے، گرفتار دہشت گرد کا اعتراف

پشاور: حیات آباد آپریشن میں گرفتار دہشت گرد نے مقامی عدالت میں اقبال جرم ریکارڈ کرا دیا۔ ملزم نے انکشاف کیا کہ وزیر سیاحت عاطف خان اور وزیر بلدیات شہرام ترکئی ہدف تھے۔ ملزم نے عدالت کو ریکارڈ کرائے گئے بیان میں کہا ٹارگٹ آئی ایس ایف کے منعقدہ جلسے میں خودکش دھماکا کرنا تھا، وزیر […]

میں مزید مسلم لیگ ن کا حصہ نہیں ہوں، چوہدری نثار

میں مزید مسلم لیگ ن کا حصہ نہیں ہوں، چوہدری نثار

راولپنڈی: چوہدری نثار نے ن لیگ کے ساتھ اپنی 35سالہ وابستگی ختم کرتے ہوئے راستے جدا کرنے کا اعلان کردیا ہے اور کہا ہے کہ میں مزید مسلم لیگ ن کا حصہ نہیں ہوں۔ چوہدری نثار نے پریس کانفرنس کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں نے اپنے ضمیر کے مطابق یہ فیصلہ کر لیا […]

پی ٹی ایم کے رکن اسمبلی علی وزیر کی سیاست ختم

پی ٹی ایم کے رکن اسمبلی علی وزیر کی سیاست ختم

میرانشاہ: شمالی وزیرستان میں پی ٹی ایم کے ایم این اے علی وزیر سمیت 12افراد کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا، پی ٹی ایم کے رکن قومی اسمبلی سمیت دیگر کیخلاف مقدمہ ڈی پی او شمالی وزیرستان کی مدعیت میں میرعلی تھانہ میں درج کیا گیا، ایف آئی آر میں احتجاجی مظاہرے میں علی وزیر اور […]

ماریہ شراپووا کے مالدار روسی بزنس مینوں سے تعلقات

ماریہ شراپووا کے مالدار روسی بزنس مینوں سے تعلقات

ماسکو: کئی سالوں سے ٹینس کورٹ میں لوہا منوانے والی روسی ٹینس کوئین ماریہ شیراپووا نے کہا ہے کہ میری زندگی میں سب سے مشکل کام سفر اور شیڈول ہے۔ ہر وقت شیڈول بدلتا رہتا ہے۔ ٹینس پلیئر کا کہنا تھا کہ اپنے کیریئر کے دوران ہمیں راستہ تلاش کرنا پڑتے ہیں۔ ماریا کہتی ہیں […]

طالبان کا خوفناک حملہ

طالبان کا خوفناک حملہ

بغلان: طالبان جنگجوؤں نے افغانستان کے شمالی صوبے بغلان کی پولیس کے صدر دفتر پر تیرہ سکیورٹی اہلکاروں کو ہلاک کردیا ہے۔ اس حملے میں تیس سکیورٹی اہلکار زخمی بھی ہیں جبکہ ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔ شمالی صوبے بغلان کی پولیس کے ہیڈ کوارٹرز صوبائی دارالحکومت پُل خمری میں واقع ہیں۔ طالبان نے […]

طاقت کے زور پر ملک کو اکٹھا نہیں رکھا جاسکتا، وزیراعظم عمران خان

طاقت کے زور پر ملک کو اکٹھا نہیں رکھا جاسکتا، وزیراعظم عمران خان

سوہاوہ: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ طاقت کے زور پر ملک کو اکٹھا نہیں رکھا جاسکتا، فوج نہیں عوام ملک کو اکٹھے رکھتے ہیں، ریاست مدینہ کی بنیاد عدل وانصاف پر تھی، طاقتور سے مال لے کر کمزور پر خرچ کیا جاتا تھا،فاٹا اور بلوچستان کے بعض علاقوں میں عوام کی حالت زار انتہائی […]

ڈسٹرکٹ جیل شاہ پور میں قیدیوں نے سپرنٹنڈنٹ جیل کو ایک گھنٹے تک یرغمال بنا کر رکھا

ڈسٹرکٹ جیل شاہ پور میں قیدیوں نے سپرنٹنڈنٹ جیل کو ایک گھنٹے تک یرغمال بنا کر رکھا

سرگودھا: ڈسٹرکٹ جیل شاہ پور میں شدید ہنگامہ آرائی کا واقعہ پیش آیا ہے ،جس میں قیدیوں نے سپرنٹنڈنٹ جیل کو ایک گھنٹے سے یرغمال بنا کر رکھا، پولیس کا کہنا ہے کہ جیل کے اطراف میں پولیس کی بھاری نفری تعینات کردی گئی ہے، جبکہ جیل میں قیدیوں کے میں قیدیوں کے ساتھ مذاکرات جاری […]

لاہور کا دورہ پھر قیامت خیز اور فیصلہ کن بن گیا

لاہور کا دورہ پھر قیامت خیز اور فیصلہ کن بن گیا

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے ماضی میں وفاقی کابینہ میں بڑے پیمانے پر ردو بدل کیا جس میں فواد چوہدری،غلام سرور اور وزیر خزانہ اسد عمر کے قلمدان تبدیل کر دیئے گئے تاہم اسد عمر نے کوئی اور وزارت لینے سے انکار کر دیا اور کابینہ سے مستعفیٰ ہوگئے تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران […]

نئے وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے لیے انٹرویو

نئے وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے لیے انٹرویو

لاہور: ترجمان وزیراعلیٰ پنجاب شہباز گل نے کہاہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب کی تبدیلی کیلئے جہانگیر ترین کی جانب سے ایم پی ایز کے انٹرویوز نہیں کئے گئے کسی کو بھی ہٹانا وزیراعظم عمران خان کا استحقاق ہے۔ گفتگو کرتے ہوئے شہباز گل نے کہا کہ پنجاب اسمبلی کے ایم پی ایز کے انٹرویوز اس حوالے سے […]

خورشید شاہ اور آصف زرداری کے درمیان اختلاف

خورشید شاہ اور آصف زرداری کے درمیان اختلاف

اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری مشاورت کے بغیر (ن) لیگ کو چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) تبدیلی کی اجازت دینے پر خورشید شاہ پر برس پڑے اور کہا ہے کہ پارٹی چیئرمین سے مشاورت کیے بغیر ایسے اہم فیصلوں میں بات کرنا پارٹی پالیسی کی خلاف ورزی ہے۔ […]