counter easy hit

ہمارے اکٹھے ہونے سے سب نے دیکھ لیا ہے، مریم نواز

ہمارے اکٹھے ہونے سے سب نے دیکھ لیا ہے، مریم نواز

لاہور: گزشتہ روز چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی دعوت پر اسلام آباد میں بلاول ہاؤس میں ایک گرینڈ افطار کا اہتمام کیا ، گرینڈ افطار میں اپوزیشن جماعتوں کے تمام رہنماؤں نے شرکت کی ، اس گرینڈ افطار کو چار چاند اس وقت لگے جس وقت سابق وزیر اعظم کی صاحبزادی مریم نواز […]

ممبر پیپلز پارٹی اوورسیز کمیٹی چوہدری ندیم اصغر کائرہ کا ٹیلی فون پر  اسامہ قمر کائرہ اورحمزہ بٹ کی وفات پر چوہدری قمرالزماں کائرہ صاحب سے اظہار تعزیت اوردعائیہ تقاریب میں شریک اوورسیز کمیونٹی سے اظہار تشکر، سینئر راہنما پیپلز پارٹی فرانس قاری فاروق احمد فاروقی سے ٹیلی فونک گفتگو

ممبر پیپلز پارٹی اوورسیز کمیٹی چوہدری ندیم اصغر کائرہ کا ٹیلی فون پر  اسامہ قمر کائرہ اورحمزہ بٹ کی وفات پر چوہدری قمرالزماں کائرہ صاحب سے اظہار تعزیت اوردعائیہ تقاریب میں شریک اوورسیز کمیونٹی سے اظہار تشکر، سینئر راہنما پیپلز پارٹی فرانس قاری فاروق احمد فاروقی سے ٹیلی فونک گفتگو

ممبر پیپلز پارٹی اوورسیز کمیٹی چوہدری ندیم اصغر کائرہ کا ٹیلی فون پر  اسامہ قمر کائرہ اورحمزہ بٹ کی وفات پر چوہدری قمرالزماں کائرہ صاحب سے اظہار تعزیت اوردعائیہ تقاریب میں شریک اوورسیز کمیونٹی سے اظہار تشکر، سینئر راہنما پیپلز پارٹی فرانس قاری فاروق احمد فاروقی سے ٹیلی فونک گفتگو پیرس (نمائندہ خصوصی) تفصیلات کے […]

ورلڈ کپ اسکواڈ کا حصہ بننے پر اللہ تعالی کا شکر ادا کرتا ہوں، محمد عامر

ورلڈ کپ اسکواڈ کا حصہ بننے پر اللہ تعالی کا شکر ادا کرتا ہوں، محمد عامر

اسلام آباد: پاکستانی کرکٹر محمد عامر نے کہا ہے کہ ورلڈکپ اسکواڈ کا حصہ بننے پر اللہ تعالی کا شکر ادا کرتا ہوں، سوفیصد پرفارم کر نے کی کوشش کرونگا۔ ورلڈکپ اسکواڈ شمولیت پر اپنے ٹوئٹ میں محمد عامر نے کہاکہ ورلڈ کپ اسکواڈ کا حصہ بننے پر اللہ تعالی کا شکر ادا کرتا ہوں۔ […]

وزیراعظم عمران خان کی منظوری کے بعد پاکستان کے مختلف سفارت خانوں میں اٹھارہ نئے سفیر اور کونسل جنرل تعینات کر دیے گئے

وزیراعظم عمران خان کی منظوری کے بعد پاکستان کے مختلف سفارت خانوں میں اٹھارہ نئے سفیر اور کونسل جنرل تعینات کر دیے گئے

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی اہم میڈیا ٹاک میری آج وزیراعظم پاکستان سے طویل مشاورت کے بعد ہمارے خالی اسٹیشنز پر اٹھارہ اہم تعیناتیاں کی جا رہی ہیں چین کے سفیر اپنی مدت پوری کر چکے ہیں سینئر سفارتکار نغمانہ ہاشمی کو بیجنگ میں سفیر تعینات کیا جا رہا ہے دہلی کیلئے معین […]

سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا نیٹ ورک بےنقاب ہو گیا

سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا نیٹ ورک بےنقاب ہو گیا

اسلام آباد: سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا نیٹ ورک بےنقاب ہوگیا۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے آپریشن کلین اپ شروع کردیا ہے۔ وزارت خزانہ کے اندر اسحاق ڈار کا ایک گروپ موجود تھا جو وقت سے پہلے اسحاق ڈار کو اسد عمر اور کابینہ کے فیصلے پہنچاتا تھا۔ […]

9 ٹریلین کیوبک گیس کے ذخائر موجود

9 ٹریلین کیوبک گیس کے ذخائر موجود

اسلام آباد: وزیراعظم کے معاون خصوصی نعیم الحق نے انکشاف کیا ہے کہ امریکی ادارہ برائے توانائی کے مطابق پاکستان میں 105 کیوبک فٹ گیس کے ذخائر موجود ہیں۔ نعیم الحق نے اپنے ٹویٹر پیغام میں انکشاف کیا ہے کہ کراچی کے ساحل سے 230 کلو میٹر دور گہرے سمندر میں بند کر دیے جانے […]

غیرمنتخب شخص کو اپوزیشن کی اے پی سی کا سربراہ بنا دیا گیا

غیرمنتخب شخص کو اپوزیشن کی اے پی سی کا سربراہ بنا دیا گیا

اسلام آباد: وفاقی وزراء کا کہنا ہےکہ غیرمنتخب شخص کو اپوزیشن کی اے پی سی کا سربراہ بنا دیا گیا، اپوزیشن کا اتحاد چوری بچانے کےلئے ہے، جتنی چاہیں افطاریاں کرلیں، این آراو نہیں ملے گا، ”ابو بچاؤ افطاری“ کی آڑ میں ان کے ذاتی مفادات کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔ ان خیالات کا […]

اسلام آباد کی طرف مارچ ہو گا یا نہیں؟

اسلام آباد کی طرف مارچ ہو گا یا نہیں؟

مانسہرہ: جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی امیر و صدر متحدہ مجلس عمل مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ رمضان المبارک کے بعد اسلام آباد کی طرف فیصلہ کن تحفظ ناموس رسالت صلی اللہ علیہ وسلم ملین مارچ ہوگا۔ حکومتی ہتھکنڈوں سے ہماری تحریک پر کوئی اثر نہیں پڑے گا، حکومت اسلام دشمن قوتوں کے […]

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے وفاقی وزیر داخلہ بریگیڈیئر (ر) اعجاز شاہ کی گورنر ہاﺅس میں ملاقات

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے وفاقی وزیر داخلہ بریگیڈیئر (ر) اعجاز شاہ کی گورنر ہاﺅس میں ملاقات

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے وفاقی وزیر داخلہ بریگیڈیئر (ر) اعجاز شاہ کی گورنرہاﺅس میں ملاقات ہوئی ، ملاقات میں صوبے میں امن و امان اورسکیورٹی کی صورتحال کو مزید بہتر بنانے کے حوالے سے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے وفاقی وزیر داخلہ بریگیڈیئر (ر) […]

فواد چوہدری کی مفتی منیب الرحمان اور مفتی شہاب الدین پوپلزئی کو دعوت

فواد چوہدری کی مفتی منیب الرحمان اور مفتی شہاب الدین پوپلزئی کو دعوت

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے مفتی منیب الرحمان اور مفتی شہاب الدین پوپلزئی کو دعوت دی ہے۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ مفتی منیب الرحمان اور مفتی شہاب الدین پوپلزئی خود دیکھیں کہ چاند کیسے گردش کرتا ہے۔ سائنسی طور پر […]

اگر دونوں ممالک کے درمیان لڑائی ہوئی تو ایران تباہ ہو جائے گا، ڈونلڈ ٹرمپ

اگر دونوں ممالک کے درمیان لڑائی ہوئی تو ایران تباہ ہو جائے گا، ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سخت الفاظ میں ایران کو متنبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر دونوں ممالک کے درمیان لڑائی ہوئی تو ایران تباہ ہو جائے گا۔ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں امریکی صدر نے کہا کہ امریکہ کو دوبارہ دھمکانے سے گریز کیا جائے اور اگر ایران جنگ چاہتا ہے تو […]

معروف اداکارہ ”غنا علی“ نے اپنی کاسمیٹک سرجری کے بارے میں کھلے عام بتا دیا

معروف اداکارہ ”غنا علی“ نے اپنی کاسمیٹک سرجری کے بارے میں کھلے عام بتا دیا

لاہور: پاکستان کی معروف اداکارہ ”غنا علی“ نے نہایت حیران کن طور پر اپنی کاسمیٹک سرجری کے بارے میں کھلے عام بتا دیا ہے جسے عمومی طور پر اداکارائیں چھپا کر رکھتی ہیں اور اگر سوال سامنے آ بھی جائے تو جواب کو گول کر جاتی ہیں تاہم انہوں نے اس کے بالکل برعکس کیا […]

چئیرمین نیب کا استعفٰی

چئیرمین نیب کا استعفٰی

اسلام آباد: نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے سینئیر صحافی ذوالفقار راحت نے چئیرمین نیب کے حوالے سے انکشاف کر دیا۔ انہوں نے کہا کہ چئیرمین نیب کے استعفے کی خبریں تو گردش کر رہی ہیں لیکن ہو گا اس کے برعکس، بہت سارے لوگ مستعفی ہوں گے، بہت سارے لوگ […]

ڈالر کی قدر میں 38 پیسے اضافہ

ڈالر کی قدر میں 38 پیسے اضافہ

اسلام آباد: صبح کاروبار کا آغاز ہوتے ہی ڈالر کی قدر میں 38 پیسے اضافہ، انٹر بینک میں ڈالر 148 روپے 25 پیسے کا ہوگیا۔ یاد رہے کہ گزشتہ ہفتے ڈالر کی قیمت میں ہوشربا اضافہ دیکھنے میں سامنے آیا تھا جس کی وجہ سے ڈالر کی قیمت 150 کی سطح بھی عبور کرگئی تھی۔ […]

حمزہ شہباز کی 20 سالہ سیاسی جدوجہد ضائع ہوگئی، وزیر مملکت برائے ریونیو حماد اظہر

حمزہ شہباز کی 20 سالہ سیاسی جدوجہد ضائع ہوگئی، وزیر مملکت برائے ریونیو حماد اظہر

اسلام آباد: وزیر مملکت برائے ریونیو حماد اظہر نے کہا کہ حمزہ شہباز کی 20سالہ سیاسی جدوجہد ضائع ہو گئی، مریم نواز نے حمزہ کو سائیڈ لائن کردیا، بلاول کے افطار ڈنر پر ردعمل دیتے ہوئے ٹوئٹر پیغام میں وزیر مملکت کا کہنا تھا کہ ن لیگ شریفوں کی ذاتی جائیداد تک محدود ہوگئی، شریف […]

شریف خاندان کی مشکلات میں اضافہ

شریف خاندان کی مشکلات میں اضافہ

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے دورِ حکومت میں تعمیر ہونے والے آزادی چوک فلائی اوور میں کروڑوں روپے کی مبینہ بے ضابطگیاں سامنے آ گئیں۔ پنجاب اسمبلی میں جمع ہونیوالی آڈٹ رپورٹ کے مطابق آزادی چوک فلائی اوور کی تعمیر میں کروڑوں روپے کی بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے، آزادی چوک جنکشن کی تعمیر […]

ڈبل شاہ کی درخواست ضمانت مسترد

ڈبل شاہ کی درخواست ضمانت مسترد

اسلام آباد: چند سال قبل سادہ لوح عوام کو رقم دگنی کرنے کا لالچ دے کر فراڈ کرنیوالا ڈبل شاہ پکڑا گیا تھا اور وہ اس وقت جیل میں ہے جبکہ سپریم کورٹ نے فراڈ کیس کے اس ملزم کی درخواست ضمانت مسترد کردی اور فاضل جج جسٹس عظمت سعید نے ریمارکس دیئے ہیں کہ […]

وزیراعظم عمران خان نے علیم خان کو جیل سے رہائی کے بعد اسلام آباد مدعو کر لیا

وزیراعظم عمران خان نے علیم خان کو جیل سے رہائی کے بعد اسلام آباد مدعو کر لیا

اسلام آباد: قومی اخبار کی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے اپنے قریبی ساتھی اور تحریک انصاف کے مرکزی ساتھی علیم خان کو جیل سے رہائی کے بعد آج اسلام آباد مدعو کر لیا ہے۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات میں پنجاب حکومت اور پنجاب میں تحریک انصاف کی تنظیم […]

عمران خان اور ندیم بابر

عمران خان اور ندیم بابر

لاہور: نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے صحافی و تجزیہ کار ذوالفقار راحت نے کہا کہ مجھے عمران خان پر اب ترس آنا شروع ہوگیا ہے، وہ سچے پاکستانی ہیں اور پاکستان کے لیے کچھ کرنا چاہتے ہیں لیکن ان کو ٹیم ایسی ملی ہے جو اس طرح کے کام کر […]

مولانا صاحب کی شادی ہوئی ہے یا نہیں؟

مولانا صاحب کی شادی ہوئی ہے یا نہیں؟

اسلام آباد: پاکستان کے معروف مذہبی رہنما مولانا طارق جمیل اپنے انداز بیان کے باعث عوام میں بہت مقبولیت رکھتے ہیں اور پاکستان کی عوام ان سے بہت محبت بھی کرتے ہیں تاہم اب انہوں نے پہلی مرتبہ اپنی شادی کے حوالے سے نہایت دلچسپ تفصیلات کھول کر سامنے رکھ دیں ہیں۔ مولانا طارق جمیل […]

اے پی سی بلانے کا فیصلہ

اے پی سی بلانے کا فیصلہ

اسلام آباد: ملک کی اپوزیشن جماعتوں نے حکومت کے خلاف مشترکہ لائحہ عمل بنانے کے لیے آل پارٹیز کانفرنس (اے پی سی) بلانے کا فیصلہ کیا ہے، چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے تمام اپوزیشن جماعتوں کو افطار ڈنر کی دعوت دی گئی تھی، زرداری ہاؤس اسلام آباد میں ہونے والے افطار […]

مسلم لیگ (ن) نے بہت بڑی غلطی کی

مسلم لیگ (ن) نے بہت بڑی غلطی کی

اسلام آباد: جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ میں حلف اٹھانے کے حوالے سے میرا موقف درست ثابت ہوا ہے اتوار کو جمعیت علماءاسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے بلاول بھٹو کی جانب سے دی گئی افطارڈنر کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پارلیمنٹ میں حلف […]

عمران خان اور امریکی صدر ٹرمپ کی ملاقات

عمران خان اور امریکی صدر ٹرمپ کی ملاقات

اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے طالبان اور امریکا کے مابین مذاکرات میں پیش رفت کے بعد وزیر اعظم عمران خان اور امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان ملاقات کا عندیہ دے دیا۔ ایک انٹرویو میں شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ دوحہ میں جاری مذاکرات میں پیش رفت سے دونوں […]