counter easy hit

بلاول بھٹو نوجوان نسل کے بہترین نمائندہ، انکے خلاف نیب مقدمات اورپیشی پر آنے والے کارکنانپر لاٹھی چارج کھلی غنڈہ گردی ہے، قاری فاروق احمد فاروقی 

بلاول بھٹو نوجوان نسل کے بہترین نمائندہ، انکے خلاف نیب مقدمات اورپیشی پر آنے والے کارکنانپر لاٹھی چارج کھلی غنڈہ گردی ہے، قاری فاروق احمد فاروقی 

بلاول بھٹو نوجوان نسل کے بہترین نمائندہ، انکے خلاف نیب مقدمات اورپیشی پر آنے والے کارکنانپر لاٹھی چارج کھلی غنڈہ گردی ہے، قاری فاروق احمد فاروقی پیرس (نمائندہ خصوصی) پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے سینئر راہنما قاری فاروق احمد فاروقی نے اسلام آباد میں بلاول بھٹو کی نیب پیش پر پیپلز پارٹی کے کارکنوں پرپولیس کے لاٹھی چارج اور شیلنگ کی […]

حکومت کا کرپشن کیخلاف آپریشن سیاست سے نوسربازوں چوروں کی چھٹی اورنیا باوقار آغاز ثابت ہوگا، ابرارکیانی

حکومت کا کرپشن کیخلاف آپریشن سیاست سے نوسربازوں چوروں کی چھٹی اورنیا باوقار آغاز ثابت ہوگا، ابرارکیانی

حکومت کا کرپشن کیخلاف آپریشن سیاست سے نوسربازوں چوروں کی چھٹی اورنیا باوقار آغاز ثابت ہوگا، ابرارکیانی پیرس(نمائندہ خصوصی)  تحریک انصاف فرانس کے سینئر  رہنما ابرارکیانی نے کہا ہے کہ حکومت کا کرپشن کیخلاف آپریشن سیاست سے نوسربازوں چوروں کی چھٹی ہورہی ہے اور چوروں کا ٹولہ خود بخود بے نقاب ہورہا ہے۔ انہوں نے کہا […]

پنجاب سمیت پورے ملک کو تھر بنادیا گیا، حکومت اپوزیشن کیساتھ ساتھ نیب اور عدلیہ کو بھی انتقام کا نشانہ بنانا شروع ہوچکی ، خان یوسف

پنجاب سمیت پورے ملک کو تھر بنادیا گیا، حکومت اپوزیشن کیساتھ ساتھ نیب اور عدلیہ کو بھی انتقام کا نشانہ بنانا شروع ہوچکی ، خان یوسف

پنجاب سمیت پورے ملک کو تھر بنادیا گیا، حکومت اپوزیشن کیساتھ ساتھ نیب اور عدلیہ کو بھی انتقام کا نشانہ بنانا شروع ہوچکی ، خان یوسف پیرس(نمائندہ خصوصی) مسلم لیگ ن فرانس کے جنرل سیکرٹری خان یوسف نے آج اپنے رد ومل میں کہا کہ عمران خان کی وفاقی اورعثمان بزدارکی پنجاب حکومت سابقہ بدترین آسمودہ پالیسیوں اورترک شدہ […]

حکومت عدلیہ پر اپنی مرضی مسلط کرنا چاہتی ہے، حکومت کا اعلی عدالتوں کے ججز کیخلاف ریفرنس دائر کرنا اس کی نشاندہی ہے۔راجہ علی اصغر

حکومت عدلیہ پر اپنی مرضی مسلط کرنا چاہتی ہے، حکومت کا اعلی عدالتوں کے ججز کیخلاف ریفرنس دائر کرنا اس کی نشاندہی ہے۔راجہ علی اصغر

  حکومت عدلیہ پر اپنی مرضی مسلط کرنا چاہتی ہے، حکومت کا اعلی عدالتوں کے ججز کیخلاف ریفرنس دائر کرنا اس کی نشاندہی ہے۔راجہ علی اصغر پیرس(نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے مرکزی راہنما راجہ علی اصغر نے کہا ہے کہ عدلیہ اورنیب پر حملہ کرنے سے حکومت کے اداروں پر ناجائز تسلط […]

احمد شہزاد کا تو نام ہی بدنام

احمد شہزاد کا تو نام ہی بدنام

ٹاٹنگھم: ورلڈ کپ کا آغاز ہو گیا ہے او ر پہلا میچ آج انگلینڈ اور جنوبی افریقہ کے درمیان کھیلا جائے گا تاہم پاکستان اپنا پہلا میچ کل ویسٹ اندیز کے خلاف کھیلے گا تاہم اس سے قبل حسن علی، امام الحق، کپتان سرفراز اور شعیب ملک اکھٹے ہوئے اور انہوں نے اپنے ساتھی کھلاڑیوں […]

ساجد جاوید بھی وزارت عظمیٰ کی دوڑ میں شامل

ساجد جاوید بھی وزارت عظمیٰ کی دوڑ میں شامل

لاہور: ساجد جاوید اس وقت برطانیہ کے وزیر داخلہ ہیں اور وزارت عظمی کے عہدے کی دوڑ میں شامل ہونے کا اعلان کرتے ہوئے انہوں نے وعدہ کیا ہے کہ وہ مسلسل تاخیر کا شکار ہونے والے بریگزٹ منصوبے پر عمل یقینی بنائیں گے۔ یورپی پارلیمانی انتخابات میں کنزرویٹیو جماعت کی ناقص کارکردگی کا تذکرہ […]

عید الفطر پر موسم کیسا رہے گا؟

عید الفطر پر موسم کیسا رہے گا؟

کراچی: عید الفطر کے موقع پر کراچی کا موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کے ڈائریکٹر عبدالرشید کا کہنا ہے کہ عید الفطر کے دوران کراچی میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 36 سے 37 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان […]

بچنے کا ایک ہی راستہ

بچنے کا ایک ہی راستہ

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان نے کہا ہے کہ نظر ثانی کی اپیل مسترد ہونے کے بعد قانونی پابندی کی وجہ سے دوسری بار نظر ثانی درخواست نہیں سنی جا سکتی، اس حوالے سے سپریم کورٹ کے اپنے چار فیصلوں کی نظیر موجود ہے۔ چیف جسٹس پاکستان نے یہ ریمارکس وڈیو لنک کے ذریعے سپریم […]

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے اپنے خلاف حکومتی ریفرنس کی تصدیق کیلئے صدر مملکت کو خط لکھ دیا

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے اپنے خلاف حکومتی ریفرنس کی تصدیق کیلئے صدر مملکت کو خط لکھ دیا

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے فاضل جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے اپنے خلاف حکومتی ریفرنس کی تصدیق کیلئے صدر مملکت کو خط لکھ دیا ہے۔ جس میں مبینہ ریفرنس کی کاپی فراہم کرنے کی درخواست کی گئی ہے۔ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ حکومت ریفرنس منظر عام پر لائے، منتخب لیکس […]

بچوں سے زیادتی کرنے والوں کو سزائے موت دیں

بچوں سے زیادتی کرنے والوں کو سزائے موت دیں

اسلام آباد: تجزیہ کار حسن نثار نے کاہے کہ بچوں سے زیادتی کرنے والوں کو سزائے موت دینے سے ایسے واقعات میں کمی آئے گی، ایسے لوگوں کو سرائے موت نہیں بلکہ سنگسار کرنے کی ضرورت ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں بات چیت کرتے ہوئے حسن نثار نے کہا کہ ایک بندہ تصادم […]

سندھ اور وفاق میں بول چال بھی بند

سندھ اور وفاق میں بول چال بھی بند

اختلاف کو جمہوریت کا حسن بتایا جاتا ہے لیکن اگر یہ انسانی زندگی کے لئے مصائب کا سبب بن جائے تو یہ کرب بن کر رہ جاتا ہے۔ سندھ اور وفاقی حکومت میں تعلقات کار بگڑتے بگڑتے نوبت یہاں تک آن پہنچی کہ اب بول چال بھی بند ہے۔ وزیراعظم گزشتہ ہفتے کراچی آئے تو […]

’’بھر دے جھولی‘‘

’’بھر دے جھولی‘‘

رمضان المبارک کے آخری عشرے میں مکتہ المکرمہ میں حج جیسا رش ہوتا ہے۔ اس رش کے باعث نمازِ مغرب کے بعد عام زائرین کو مسجد الحرام میں داخل نہیں ہونے دیا جاتا۔ عورتیں حرم میں داخل ہوسکتی ہیں البتہ مردوں نے احرام نہ باندھا ہو تو پھر انہیں مسجد کی حدود سے باہر نماز […]

پشتون تحفظ موومنٹ کے مفرور رہنما محسن داوڑ کو شمالی وزیرستان سے گرفتار کر لیا گیا

پشتون تحفظ موومنٹ کے مفرور رہنما محسن داوڑ کو شمالی وزیرستان سے گرفتار کر لیا گیا

پشاور: پشتون تحفظ موومنٹ کے مفرور رہنما محسن داوڑ کو شمالی وزیر ستان سے گرفتار کر لیا گیا ہے، محسن داوڑ خر کمر میں واقع پاک فوج کی چیک پوسٹ پر حملے کے بعد فرار ہوگئے تھے۔ تازہ ترین اطلاعات کے مطابق محسن داوڑ کو شمالی وزیرستان سے گرفتار کیا گیا ہے، وہ حملے کے […]

نائسا دیوگن دادا کے انتقال کے اگلے ہی روز بیوٹی سیلون پہنچ گئیں

نائسا دیوگن دادا کے انتقال کے اگلے ہی روز بیوٹی سیلون پہنچ گئیں

ممبئی: بالی ووڈ اداکار اجے دیوگن کی 16سالہ صاحبزادی نائسا دیوگن کو اپنے دادا کے انتقال کے اگلے ہی روز بیوٹی سیلون جانے پر کڑی تنقید کا سامنا ہے۔ اجے دیوگن کے والد اور ایکشن ڈائریکٹر ویرو دیوگن کا پیر کے روز انتقال ہوا تھا، کل شام 6 بجے ان کی ممبئی میں آخری رسومات […]

سپرمین عمران خان کہاں ہیں؟

سپرمین عمران خان کہاں ہیں؟

وہ سپرمین عمران خان کہاں ہیں جو دعووں اور وعدوں کی گانٹھ سر پر رکھے ایوان وزیراعظم میں داخل ہوئے تھے، جن کے برسر اقتدار آتے ہی پاکستانیوں نے خود بخود ٹیکس دینا شروع کردینا تھا، ملک سے کرپشن کا جنازہ نکل جانا تھا، پولیس کو ایماندار ی کے سرٹیفکیٹس ملنا شروع ہوجانے تھے، غیر […]

جماعت میں میری اتنی اہمیت نہیں ہے جتنی لوگ سمجھتے ہیں

جماعت میں میری اتنی اہمیت نہیں ہے جتنی لوگ سمجھتے ہیں

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما جہانگیر ترین نے کہا ہے جماعت میں ان کی اتنی اہمیت نہیں ہے جتنی لوگ سمجھتے ہیں۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے جہانگیر ترین نے کہا کہ اسد عمر کو ہٹانے کا فیصلہ ان اجلاسوں میں ہوا جن میں وزیراعظم عمران خان کے انتہائی قریبی […]

سبک سر ہو کے پھر پوچھو…!

سبک سر ہو کے پھر پوچھو…!

یوم تکبیر پر جیل میں قید سابق وزیر اعظم نواز شریف نے اپنے پیغام میں کہا کہ وہ عوام کے آئینی حقوق پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے۔ یعنی موصوف کے راہ راست پر آنے کا کوئی امکان نہیں۔ اچھا ہے تو پھر یونہی سڑتے رہیے جیل میں، اطلاع ہے کہ چند روز پہلے حضرت […]

ٹکٹس کی تقسیم کے معاملے پر کئی حکومتی رہنما ناراض ہوگئے

ٹکٹس کی تقسیم کے معاملے پر کئی حکومتی رہنما ناراض ہوگئے

اسلام آباد: قبائلی علاقوں میں ٹکٹس کی تقسیم کے معاملے پر حکومتی جماعت پاکستان تحریک انصاف بھی تقسیم ہو گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ٹکٹس کی تقسیم کے معاملے پر حکومتی جماعت کے کئی رہنما ناراض ہو گئے ہیں اور انہوں نے ٹکٹس کی تقسیم پر تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ پی ٹی آئی کے […]

ورلڈ کپ کے پہلے میچ میں محمد عامر کی شرکت مشکوک ہوگئی

ورلڈ کپ کے پہلے میچ میں محمد عامر کی شرکت مشکوک ہوگئی

ناٹنگھم: آج ورلڈ کپ کا آغاز ہونے جا رہا ہے جس میں چند گھنٹے ہی باقی ہیں تاہم پاکستان اپنا پہلا میچ کل کھیلے گا لیکن اس میچ کے حوالے سے پاکستانیوں کیلئے پریشان کن خبر آ گئی ہے کیونکہ ورلڈ کپ کے پہلے میچ میں محمد عامر کی شرکت مشکوک ہو گئی ہے۔ نجی […]

بھارت نے پہلی مرتبہ پاکستان سے شکست کھا جانے کا اعتراف کر لیا

بھارت نے پہلی مرتبہ پاکستان سے شکست کھا جانے کا اعتراف کر لیا

لاہور: بھارت نے پہلی مرتبہ فروری کے ماہ میں ہونے والے جھڑپوں کے دوران پاکستان سے شکست کھا جانے کا اعتراف کر لیا بھارتی فضائی ماہرین نے اعتراف کیا ہے کہ بھارت کے مگ 21 اور ایس یو 30 جنگی طیارے پاکستان کے جنگی طیاروں کا مقابلہ نہیں کر پائے تھے اور بھاگنے پر مجبور […]