counter easy hit

سعد رفیق نے عمران خان کیخلاف الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا

سعد رفیق نے عمران خان کیخلاف الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا

وفاقی وزیر ریلویز خواجہ سعد رفیق نےلاہور سے تحریک انصاف کے سربراہ کیخلاف الیکشن لڑنے کا اعلان کیا ہے۔ خواجہ سعد رفیق کا اس ھوالے سے کہنا ہے کہ میرے حلقےکی چیر پھاڑ کر دی گئی ہےعمران خان جس حلقے سے الیکشن لڑیں گے میں ان کا اسے حلقے میں مقابلہ کروں گا۔ خواجہ رفیق […]

واسا نے لاہور کیلئے مون سون پلان تیار کرلیا

واسا نے لاہور کیلئے مون سون پلان تیار کرلیا

مون سون کے آمدہ سیزن کے لئے لاہور شہر کو ڈوبنے سے بچانے کے لئے واسا نے مون سون پلان تیار کرلیا ہے اور 22مقامات کو نشیبی علاقے ڈیکلیئر کردیا ہے۔15 جون سے مون سون تک تمام سٹاف کی چھٹیاں منسوخ کردی گئی ہیں۔ لکشمی چوک، کوپر روڈ، لٹن روڈ، چرچ روڈ، ریواز گارڈن، ساندہ […]

تھر میں وبائی امراض پر قابو نہ پایا جا سکا، مزید 5 بچے ہلاک

تھر میں وبائی امراض پر قابو نہ پایا جا سکا، مزید 5 بچے ہلاک

مٹھی: تھرپارکر میں غذائی قلت اور وبائی امراض سے بچوں کی ہلاکت کا سلسلہ جاری ہے جب کہ ہفتہ کے روز سے سول اسپتال مٹھی میں مزید 5 بچے دم توڑ گئے۔ بار بھر ڈی جی سمیت محکمہ صحت کے دیگر پروگراموں کے ہیڈزکی تھر میں ڈیوٹی لگادی۔تھرپارکر میں غذائی قلت اور وبائی امراض سے مزید […]

قومی ٹیسٹ ٹیم کے تجرباتی سفر کا حوصلہ افزا آغاز

قومی ٹیسٹ ٹیم کے تجرباتی سفر کا حوصلہ افزا آغاز

گزشتہ سال یواے ای کی سازگار کنڈیشنز میں پاکستان ٹیم آئی لینڈرز کا شکار بنی تو مصباح الحق اور یونس خان کی کمی شدت سے محسوس کی گئی۔ نوجوان کھلاڑیوں پر انحصار کرنے پر مجبور نوآموز کپتان سرفراز احمد کی مشکلات میں اضافہ کے خدشات ہر کوئی محسوس کررہا تھا،گرچہ کنڈیشنز سے ہم آہنگی کیلئے پاکستانی […]

کالاباغ ڈیم بنانے میں ناکامی آبی بحران کی وجہ قرار

کالاباغ ڈیم بنانے میں ناکامی آبی بحران کی وجہ قرار

لاہور: لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے سندھ اور ملک کے دیگر حصوں میں پانی کی شدید قلت کی وجہ کالاباغ ڈیم بنانے میں ناکامی کو قرار دیا ہے۔ لاہور چیمبر کے صدر ملک طاہر جاوید، سینئر نائب صدر خواجہ خاور رشید اور نائب صدر ذیشان خلیل نے کہا کہ بلاشبہ سندھ میں پانی دستیابی کی […]

وقار یونس نے روایتی گھنٹی بجاکر تیسرے دن کے کھیل کا آغاز کیا

وقار یونس نے روایتی گھنٹی بجاکر تیسرے دن کے کھیل کا آغاز کیا

لندن:  لارڈز ٹیسٹ کے تیسرے روز پاکستان کے سابق فاسٹ بولر وقار یونس روایتی گھنٹی بجاکر کھیل کے آغاز کا اعلان کیا۔ لارڈز ٹیسٹ کے تیسرے روز پاکستان کے سابق فاسٹ بولر وقار یونس روایتی گھنٹی بجاکر کھیل کے آغاز کا اعلان کیا، ’’ہوم آف کرکٹ‘‘ میں گھنٹی بجانا 2007 کے بعد سے ایک اعزاز بن […]

پاکستان نے فاٹا انضمام پر افغانستان کے اعتراضات مسترد کردیے

پاکستان نے فاٹا انضمام پر افغانستان کے اعتراضات مسترد کردیے

اسلام آباد: پاکستان نے فاٹا کے خیبرپختون خوا میں انضمام پر افغانستان کے اعتراضات مسترد کردیئے۔ ا پاکستان نے فاٹا کے انضمام پر افغان پریس ایجنسی کی جانب سے افغان قیادت سے منسوب بیان کو مسترد کریا گیا ہے۔  ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا کہ فاٹا کے انضمام پر ہماری پارلیمان کا […]

پچ فکسنگ اسیکنڈل میں پاکستانی کرکٹر حسن رضا کا نام بھی سامنے آگیا

پچ فکسنگ اسیکنڈل میں پاکستانی کرکٹر حسن رضا کا نام بھی سامنے آگیا

قطر: تہلکہ مچانے والے وکٹ فکسنگ اسکینڈل میں پاکستانی کرکٹر حسن رضاکانام بھی سامنےآگیا۔ عرب ٹی وی الجزیرہ  کے رپورٹر نے اسٹنگ آپریشن کے ذریعے سری لنکا میں کرکٹ میچ فکسنگ کی نئی سازش بے نقاب کی ہے تاہم اب اس اسکینڈل میں پاکستانی کرکٹر حسن رضا کا نام بھی سامنے آگیا۔ الجزیرہ ٹی وی سے […]

ننھی کراٹے ماسٹر کی ویڈیو وائرل

ننھی کراٹے ماسٹر کی ویڈیو وائرل

ٹوکیو;جاپان کی زیر تربیت ننھی کراٹے ماسٹر نے اپنی معصومانہ شرارتوں سے لوگوں کی توجہ حاصل کرلی ۔تفصیلات کے مطابق تائی کوانڈو ویسے تو سخت جان لوگوں کا کھیل ہے مگر جاپان میں کم عمری سے ہی والدین بچوں کو کراٹے کی تربیت دلانا شروع کردیتے ہیں تاکہ بچے اپنا دفاع خود سے کرنا سیکھ […]

کراچی :کورنگی کے علاقے میں فائرنگ ، دو جاں بحق

کراچی :کورنگی کے علاقے میں فائرنگ ، دو جاں بحق

کراچی; کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کے واقعات میں دو افراد جاں بحق اور خاتون سمیت تین افراد زخمی ہوگئے، ٹریفک حادثے میں 15 سالہ بچہ جاں بحق ہوگیا، کورنگی ڈیڑھ نمبر میں نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے دو افراد جاں بحق اور خاتون زخمی ہوئی، پولیس کے مطابق نوید نامی شخص گھر کے […]

سیاسی موسم اور لوٹوں کی نقل و حرکت

سیاسی موسم اور لوٹوں کی نقل و حرکت

آج کل سیاسی موسم عروج پر ہے۔ سیاست کے کرتا دھرتا آئے دن میلہ سجاتے ہیں۔ بلاشبہ یہ سیاسی جلسوں کا موسم ہے۔ جیسے جیسے گرمی بڑھ رہی ہے ویسے ویسے سیاسی پارہ چڑھتا جارہا ہے۔ سیاسی جلسہ سے کسی سیاسی جماعت کی طاقت کا پتہ چلتا ہے۔ ہمارے ہاں جلسوں کا انداز ابھی تک […]

یوگنڈا میں بس حادثے میں 16 بچوں سمیت 48 مسافر ہلاک

یوگنڈا میں بس حادثے میں 16 بچوں سمیت 48 مسافر ہلاک

یوگنڈا: افریقی ملک یوگنڈا میں ایک ٹریفک حادثے میں 16 بچوں سمیت 48 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق افریقی ملک یوگنڈا میں مسافر بس مخالف سمت سے آنے والے ٹریکٹر سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں بس میں سوار 48 مسافر ہلاک ہوگئے ہیں۔ ہلاک ہونے والوں میں 16 […]

ایشین گیمز کے لیے تربیتی کیمپس تعطل کا شکار

ایشین گیمز کے لیے تربیتی کیمپس تعطل کا شکار

کھیلوں کے میدانوں میں جذبہ، جنون اور آگے بڑھنے کی جستجو نظر آتی ہے. عظیم اتھلیٹس اولمپکس، کامن ویلتھ گیمز سمیت کسی ایونٹ میں فتح و کامرانی کی نئی تاریخ رقم کرتے ہیں تو اپنے وطن پہنچنے کے اگلے ہی روز اگلے معرکے کی تیاریوں میں جت جاتے ہیں، شب وروز کی محنت کا نتیجہ […]

جاپان میں دو خربوزوں کی قیمت 34 لاکھ روپے

جاپان میں دو خربوزوں کی قیمت 34 لاکھ روپے

ٹوکیو: جاپان کے مشہور و معروف پھل یوباری خربوزے کی جوڑی کی قیمت 34 لاکھ روپے ہے۔ خربوزہ ایک لذیذ پھل ہے جس میں موجود پانی کی مقدار جسم میں پانی کی کمی کو پورا کرتی ہے اور اس پھل میں موجود دیگر وٹامنز جسم کو توانائی فراہم کرتے ہیں۔ خربوزہ گرمی کے موسم میں قدرت […]

اپوزیشن کا اختلاف کسی اصول پر ہونا چاہئے، وزیراعظم

اپوزیشن کا اختلاف کسی اصول پر ہونا چاہئے، وزیراعظم

گلگت: وزیرِاعظم شاہدخاقان عباسی کا کہنا ہے کہ اختلاف رائے سب کاحق ہوتا ہے، لیکن اپوزیشن کا اختلاف اصولوں پر ہونا چاہیے انہیں حکومت کا مؤقف بھی سننا چاہئے۔ گلگت بلتستان آرڈر 2018 کی منظوری کے موقع پر گلگت بلتستان قانون ساز اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ جی بی آرڈر […]

وزیراعظم نے مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس آج طلب کر لیا

وزیراعظم نے مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس آج طلب کر لیا

اسلام آبادوزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے مشترکہ مفادات کونسل کا 38واں اجلاس آج شام وزیراعظم آفس میں طلب کرلیا ہے۔  وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس طلب کرلیا ہے جس میں چاروں صوبوں کے وزرائے اعلیٰ شرکت کریں گے ۔ مشترکہ مفادات کونسل کا 38 واں اجلاس شام کو وزیراعظم آفس میں ہوگا۔ […]

باکسر عامر خان ایک اور اسکینڈل کاشکار ہوگئے

باکسر عامر خان ایک اور اسکینڈل کاشکار ہوگئے

لندن: پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان ایک اوراسکینڈل کا شکار ہوگئےصوفیہ ہامانی نامی خاتون نے الزام لگایا ہے کہ عامر خان نے شادی شدہ ہوتے ہوئے بھی ان کے ساتھ تعلقات قائم کیے۔ پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان  کی زندگی سے مشکلات ختم ہونے کانام ہی نہیں لے رہی ہیں، گزشتہ برس اہلیہ فریال مخدوم سے […]

کار ریسنگ کمپنی کے دروازے پرسانپ کا قبضہ

کار ریسنگ کمپنی کے دروازے پرسانپ کا قبضہ

کیرولائنا میں کار ریسنگ کمپنی کے ہیڈ کوارٹر کے دروازے پرایک سانپ نے قبضہ کر لیا ، ویڈیو وائرل ہوگئی۔ دروازے کےہینڈل کے گرد سانپ نےخود کو ایسا لپیٹا کہ کوئی آسکتا تھا نہ جاسکتا تھا۔ دیکھئے دلچسپ دیڈیو۔۔ ۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 64

ن لیگ نے معیشت کا گلا گھونٹ دیا ہے، جہانگیر ترین

ن لیگ نے معیشت کا گلا گھونٹ دیا ہے، جہانگیر ترین

تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ ن لیگ نے معیشت کا گلا گھونٹ کر رکھ دیا ہے، اداروں کو پرائیویٹائز کرنے کے بجائے ٹھیک کریں گے۔ تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے لودھراں میں کارکنوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 100دن میں پولیس کوسیاست سے پاک کر دیں گے، […]

فلم’جراسک ورلڈ،فالن کنگڈم ‘کی نئی جھلکیاں جاری

فلم’جراسک ورلڈ،فالن کنگڈم ‘کی نئی جھلکیاں جاری

خوف اوردہشت کی علامت تصور کیے جانیوالے دیوہیکل ڈائنوسارز کے گِرد گھومتی شہرۂ آفاق ہالی وڈ سائنس فکشن ایڈونچر فلم جراسک پارک سلسلے کی چوتھی فلم ’جراسک ورلڈ‘ کے سیکوئل ’جراسک ورلڈ؛فالن کنگڈم‘ کی نئی جھلکیاں جاری کر دی گئی ہیں۔ اس سنسنی خیز فلم کو جے اے بیونانے ڈائریکٹ کیا ہے جبکہ فلم کی […]

شرمیلا فاروقی ماں بن گئیں ،بیٹے کا نام حسین رکھ دیا

شرمیلا فاروقی ماں بن گئیں ،بیٹے کا نام حسین رکھ دیا

رکن سندھ اسمبلی اور پیپلزپارٹی کی رہنماشرمیلا فارو قی بیٹے کی ماں بن گئیں ،بیٹے کا نام حسین رکھا گیا ہے۔ بیٹے کی پیدائش کی خبر شرمیلا فاروقی کے والد ہشام ریاض نے اپنے ٹوئٹر پیغام میںدی ،اپنے پیغام میں ہشام ریاض نے لکھا ہے کہ ہم اپنے مولود کو دنیا میں خوش آمدید کہتے […]

ملک کا کوئی شہری غدار نہیں، سعد رفیق

ملک کا کوئی شہری غدار نہیں، سعد رفیق

وفاقی وزیرریلوے خواجہ سعدرفیق کاکہنا ہےکہ ملک میں کوئی شہری غدار نہیں تمام محب وطن ہیں ، لوگوں کو حدود میں رہتے ہوئے بات کرنی کی آزادی ہونی چاہئے۔اسد درانی کی کتاب کی طرح نوازشریف کے بیانیہ کو پڑھے بغیر تبصرے شروع ہوگئے۔ رائے ونڈ ریلوے اسٹیشن پر ہونے والے تعمیراتی کاموں کا جائزہ لینے […]

وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف سے مقابلہ میں پاکستان تحریک انصاف کی کون سی خاتون رہنما الیکشن میں حصہ لے گی؟

وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف سے مقابلہ میں پاکستان تحریک انصاف کی کون سی خاتون رہنما الیکشن میں حصہ لے گی؟

لاہور: الیکشن 2018ء میں وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا مقابلہ ایک خاتون امیدوار سے ہوگا پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات سارہ احمد نے لاہور کے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 132 سے الیکشن لڑنے کے لئے پارٹی کی قیادت کو درخواست دے دی ہے سارہ احمد کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب […]

انتخابی مہم کے دوران سیاسی جماعتوں پر کون سی پابندی عائد کی گئی ہے؟ الیکشن کمیشن نے اعلان کردیا

انتخابی مہم کے دوران سیاسی جماعتوں پر کون سی پابندی عائد کی گئی ہے؟ الیکشن کمیشن نے اعلان کردیا

اسلام آباد: سیاسی جماعتوں ، امیدواروں اور الیکشن ایجنٹس کے لیے مجوزہ ضابطہ اخلاق تیار کر لیا گیا ہے ۔الیکشن کمیشن 31مئی سیاسی جماعتوں سے اس پر مشاورت کر کے اہم فیصلے کرے گا۔ مجوزہ ضابطہ اخلاق میں کہا گیا ہے کہ عدلیہ مسلح افواج کی بدنامی اور ہر قسم کے تعصب پر مبنی پروپیگنڈا […]