counter easy hit

سعد رفیق نے عمران خان کیخلاف الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا

وفاقی وزیر ریلویز خواجہ سعد رفیق نےلاہور سے تحریک انصاف کے سربراہ کیخلاف الیکشن لڑنے کا اعلان کیا ہے۔

Saad Rafique declared Imran Khan to contest against himخواجہ سعد رفیق کا اس ھوالے سے کہنا ہے کہ میرے حلقےکی چیر پھاڑ کر دی گئی ہےعمران خان جس حلقے سے الیکشن لڑیں گے میں ان کا اسے حلقے میں مقابلہ کروں گا۔

خواجہ رفیق نے دعویٰ کیا کہ حلقہ بندیوں میں تبدیلیوں کے با وجود مسلم لیگ ن کا ووٹ بینک متاثر نہیں ہوگا اور کامیابی انشااللہ ن لیگ کی ہی ہوگی۔

وفاقی وزیر ریلویز نے کہا نواز شریف کا جمہوری بیانیہ ہی انتخابی نعرہ ہے جو خوب بکے گا۔