کیرولائنا میں کار ریسنگ کمپنی کے ہیڈ کوارٹر کے دروازے پرایک سانپ نے قبضہ کر لیا ، ویڈیو وائرل ہوگئی۔ دروازے کےہینڈل کے گرد سانپ نےخود کو ایسا لپیٹا کہ کوئی آسکتا تھا نہ جاسکتا تھا۔ دیکھئے دلچسپ دیڈیو۔۔ ۔ Post Views - پوسٹ کو دیکھا گیا: 68