counter easy hit

پاکستانی و بھارتی فنکاروں کی مسلمانوں کو ماہ رمضان کی مبارکباد

پاکستانی و بھارتی فنکاروں کی مسلمانوں کو ماہ رمضان کی مبارکباد

کراچی: پاکستان سمیت دنیا بھر میں ماہ صیام کا آغاز ہوگیا ہے اس ماہ مقدس کے موقع پر پاکستانی و بھارتی شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے فنکار وں نے تمام مسلمانوں کو ماہ مقدس کی مبارکباد دی ہے۔ دنیا بھر میں موجود تمام مسلمان ماہ رمضان کا مقدس مہینہ نہایت عقیدت و  احترام سے مناتے ہیں […]

پراسرار جاپانی گڑیا جس کے سر سے انسانی بال اگ رہے ہیں

پراسرار جاپانی گڑیا جس کے سر سے انسانی بال اگ رہے ہیں

ٹوکیو: جاپان کے طول وعرض میں ایک گڑیا ’اوکائیکو‘ کے چرچے ہیں جس کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ اس کے بال عین انسانوں کی طرح بڑھتے ہیں۔ اوکائیکو کا ایک اور نام ہے جسے ’ہوکائیڈو کی آسیب زدہ گڑیا‘ بھی کہا جاتا ہے۔ اس وقت ایواما زیما نامی مندر میں موجود اس گڑیا کے بارے […]

نواز شریف کے خلاف غداری کا مقدمہ درج کرانے کی درخواستیں مسترد

نواز شریف کے خلاف غداری کا مقدمہ درج کرانے کی درخواستیں مسترد

لاہور: ہائیکورٹ نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے تاحیات قائد نواز شریف کے خلاف غداری کا مقدمہ درج کرانے کی درخواستیں مسترد کردیں۔ لاہور ہائیکورٹ کے فاضل جج جسٹس شمس محمود مرزا نے ممبئی حملوں سے متعلق بیان پر نواز شریف کے خلاف غداری کا مقدمہ دائر کرانے کے لیے تحریک انصاف اور پاکستان عوامی تحریک کی جانب […]

انگلینڈ سے سیریز؛ سینئر بیٹسمینوں کو اچھا پرفارم کرنا ہوگا، آصف اقبال

انگلینڈ سے سیریز؛ سینئر بیٹسمینوں کو اچھا پرفارم کرنا ہوگا، آصف اقبال

لاہور: سابق کپتان آصف اقبال کا کہنا ہے کہ سینئر بیٹسمین ناکامیوں سے سنبھل کر انگلینڈ کیخلاف اچھا پرفارم کریں گے۔ سابق کپتان آصف اقبال کا کہنا ہے کہ اظہر علی گرچہ ٹور میچز اور آئرلینڈ کیخلاف ٹیسٹ میں بڑی اننگز کھیلنے میں ناکام رہے لیکن ان میں صلاحیتیں اور کلاس موجود ہے، ایک انٹرویو میں انھوں نے […]

ٹیسٹ رینکنگ میں 8 درجے ترقی، محمد عباس کی کیریئر بیسٹ 29ویں پوزیشن

ٹیسٹ رینکنگ میں 8 درجے ترقی، محمد عباس کی کیریئر بیسٹ 29ویں پوزیشن

دبئی: فاسٹ بولرز محمد عباس نے آئرلینڈ کے خلاف ٹیسٹ میں 110رنز کے عوض 9 وکٹیں اڑانے والے عباس نے 8 درجے بہتری ملنے پر کیریئر بیسٹ 29ویں پوزیشن حاصل کرلی۔ آئرلینڈ سے ٹیسٹ میں فتح پاکستانی پلیئرز کی عالمی رینکنگ میں بہتری کا ذریعہ بن گئی جب کہ فاسٹ بولرز محمد عباس اور محمد عامر نے ترقی کی منازل طے کرلیں، […]

پاکستان میں مکمل سیریز؛ آئر لینڈ سے تازہ ہوا کے جھونکے آنے لگے

پاکستان میں مکمل سیریز؛ آئر لینڈ سے تازہ ہوا کے جھونکے آنے لگے

ڈبلن: کرکٹ آئر لینڈ کے چیف ایگزیکٹیو ڈیو ٹروم کا کہنا ہے کہ ڈبلن میں یادگار ٹیسٹ میچ سے دونوں ملکوں کے مابین کرکٹ روابط مزید مضبوط ہوئے، سیکیورٹی مناسب، حالات سازگار ہوں توبڑی مثبت سوچ کے ساتھ ٹورکا فیصلہ کریں گے۔ مارچ 2009میں سری لنکن ٹیم پر لاہور میں حملہ پاکستانی کھیلوں کیلیے ایک سیاہ دن تھا، […]

نیو اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر اے ایس ایف کی کارروائی، غیر ملکیوں سے منشیات برآمد

نیو اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر اے ایس ایف کی کارروائی، غیر ملکیوں سے منشیات برآمد

اسلام آباد: نیواسلام آباد انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر اے ایس ایف نے کارروائی کرتے ہوئے غیرملکیوں سے منشیات برآمد کرلی۔ نیو اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر ایئرپورٹ سیکیورٹی فورس ( اے ایس ایف) کی جانب سے کارروائی کی گئی، جس کے نتیجے میں غیرملکی جونسن کے سامان سے 1446 گرام جبکہ خاتون جینفرکے سامان سے 360 […]

شہر قائد سے مہاجر سیاست کا غروبِ آفتاب

شہر قائد سے مہاجر سیاست کا غروبِ آفتاب

مہاجر نوجوانوں کی بہتر رہنمائی اور خود کو کراچی کی عوام کا مسیحا کہنے کی دعویدار متحدہ قومی موومنٹ کا سورج شہر قائد سے مکمل طور غروب ہو گیا۔ بانی متحدہ کی 22 اگست 2016 میں سامنے آنے والی ملک دشمن تقاریر کے بعد جہاں قانون نافذ کرنے والوں اداروں کی جانب سے متحدہ قومی موومنٹ […]