counter easy hit

روسی ٹی وی شو کے بیک اسٹج پر بیوی نے شوہر کی پٹائی کردی، ویڈیو لنک میں

روسی ٹی وی شو کے بیک اسٹج پر بیوی نے شوہر کی پٹائی کردی، ویڈیو لنک میں

بے وفائی کیوں کی؟ روسی ٹی وی شوکے بیک اسٹج پر بیوی نے شوہر کا مارمار کر بھرکس نکال دیا۔ یوں تو میاں بیوی کے درمیان اختلافات کوئی نئی بات نہیں لیکن ویڈیو میں نظر آنے والی ان خاتون نے اپنے شوہر کی بے وفائی کا غصہ کچھ یوں نکالا کے مار مار کر اُس […]

شہزادہ ولید منفی تاثر زائل کرنے کے منصوبے پر گامزن

شہزادہ ولید منفی تاثر زائل کرنے کے منصوبے پر گامزن

مشرق وسطیٰ کے شہریوں کو اسمارٹ اور سلم بنانے کےلئے سعودی شہزادہ الولید بن طلال نے ویگن ریسٹورینٹس کھولنے کا اعلان کیا ہے۔ سعودی اخبار کے مطابق شہزادہ الولید بن طلال نے سوشل میڈیاپراپنی پوسٹ میں اعلان کیا ہے کہ وہ ویگن ریسٹورینٹس اردن ،کویت،بحرین اور متحدہ عرب امارات سمیت سعودی عرب میں کھولنے کا […]

یوراگوئے میں دنیا کا سب سے طویل میلہ شروع

یوراگوئے میں دنیا کا سب سے طویل میلہ شروع

جنو بی امریکی ملک یوراگوئے میں د نیا کے سب سے طویل میلے کا آغاز ہوگیا، جس کی افتتاحی پریڈ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ چالیس (40) روز تک جاری رہنے والے اس میلے میں موسیقی، تھیٹر، تقافتی اور دیگر رنگ برنگی تفریحی سرگرمیاں جاری ہیں۔ ایونٹ کے آغاز پر ایک شاندار افتتاحی پریڈ […]

معذور امریکی نوجوان کی منہ کے ذریعے پینٹنگ, ویڈیو لنک میں

معذور امریکی نوجوان کی منہ کے ذریعے پینٹنگ, ویڈیو لنک میں

معذوری مجبوری نہیں ہوتی،ہاتھوں پیروں سے معذور امریکی نوجوان نے منہ کے ذریعے پینٹنگ کا شاندار مظاہرہ کرکے صحیح سالم افراد کو ورطۂ حیرت میں ڈال دیا۔ کہتے ہیں اگر ہمت و حوصلہ اور کچھ کر دکھانے کی لگن ہو تو ہر کام کو ممکن بنایا جا سکتا ہے۔ ویڈیو میں نظر آنے والے اس […]

کینیڈین وزیراعظم کے ربڑ ڈک موزے بنے مرکزِ توجہ

کینیڈین وزیراعظم کے ربڑ ڈک موزے بنے مرکزِ توجہ

کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کا ایک اور انداز سامنے آیا ہے ان کے انوکھے موزوں کی سوشل میڈیا پر دھوم مچ گئی۔ پرکشش شخصیت کے مالک کینیڈین وزیرِ اعظم عہدہ سنبھالنے کے بعد سے ہی خبروں کی زینت بن گئے اور اب تک دن بدن ان کی شہرت میں اضافہ ہی ہوا ہے جن […]

کتابوں سے تیار کیے گئے آرٹ کے شاہکار

کتابوں سے تیار کیے گئے آرٹ کے شاہکار

امریکہ سے تعلق رکھنے والی ماہر آرٹسٹ جوڈی ہاروے براؤن کو کتابوں کی مدد سے آرٹ کے منفرد ڈیزائن بنانے میں کمال کی مہارت حاصل ہے۔ 30سالہ جوڈی اپنی صلاحیتوں کو حیرت انگیز انداز میں سامنے لاتے ہوئے پرانی کتابوں کے صفحات کی منفرد ترتیب سے تہہ بندی کرتی ہے اور پھر ان کی انتہائی […]

اسپین میں سجا پیاز فیسٹیول

اسپین میں سجا پیاز فیسٹیول

اسپین کے شہر کاتالونیا میں پیاز کے فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا، جس میں سینکڑوں افراد پیاز سے تیار ڈشیں بنانے اور کھانے کے مقابلوں میں شریک دکھائی دئیے۔ صدیوں قدیم ’کالکوٹاڈا‘ نامی اپنی نوعیت کے اس انوکھے فیسٹیول میں شیف پیاز سے تیار ایسے ایسے منفرد کھانے بناتے دکھائی دئیے کہ دیکھتے ہی منہ […]

چینی مجرم اپنا سر جیل کی سلاخوں میں پھنسا بیٹھا, ویڈیو لنک میں

چینی مجرم اپنا سر جیل کی سلاخوں میں پھنسا بیٹھا, ویڈیو لنک میں

چین کے بچے اکثر اپنی شرارتوں کی وجہ سے کبھی خود کو واشنگ مشین میں تو کبھی دروازے، کھڑکی کی ریلنگ میں پھنسا بیٹھتے ہیں لیکن جناب یہاں تو بچے ہی نہیں چین کے بڑے بھی اپنی غلطیوں کی وجہ سے خود کو مشکل میں ڈال دیتے ہیں۔ ویڈیو میں نظر آنے والے اس چینی […]

کھلاڑیوں کا برف پوش پہاڑ پر اسکینگ کا مظاہرہ

کھلاڑیوں کا برف پوش پہاڑ پر اسکینگ کا مظاہرہ

ایڈونچر کے شوقین افراد کیلئے خطرناک راستوں پر سفر کرنا عام سے بات ہے تاہم کچھ خطروں کے کھلاڑی ایسے بھی ہیں جو کرتب بازی کا شوق پورا کرنے کیلئے ہر حد سے گزرجاتے ہیں اور اپنے کارناموں سے دیکھنے والوں کو بھی حیران کر دیتے ہیں۔ اِن خطروں کے کھلاڑیوں کو ہی دیکھ لیں […]

گوادر سے پہلا خط

گوادر سے پہلا خط

گوادر کبھی ایک خاموش گائوں کا نام تھا جہاں مچھیروں کی آمد و رفت کے دوران کچھ آوازیں سنائی دیتی تھیں لیکن اب چہل پہل کا یہ عالم ہے کہ پاکستان کی قومی ایئر لائن کی دن میں ایک نہیں ، چارچار پروازیں آرہی ہیں۔سبب اس کا ’’گوادر ایکسپو 2018‘‘ کے نام سے ہونے والی دو […]

چین کی ایک مسجد جس کی دیواروں پر قرآن کندہ ہے

چین کی ایک مسجد جس کی دیواروں پر قرآن کندہ ہے

دنیاکی متعدد مساجدکسی نہ کسی خوبی یا اپنے انوکھے و منفرد فن تعمیر کے باعث بے حد پسند کی جاتی ہیں۔ ایسی ہی ایک مسجد چین میں بھی واقع ہے جس کی وجہ شہرت اس کی دیواروں پر تحریر کیا گیا ’قرآن مجید‘ہے۔ چینی میڈیا کے مطابق صوبہ شان ژی کے شہر زائن میں 700 […]

انصاف کے لیے مشال خان کے والد کے ساتھ کھڑے ہیں، ملالہ

انصاف کے لیے مشال خان کے والد کے ساتھ کھڑے ہیں، ملالہ

ملالہ یوسف زئی نے کہا ہے کہ مشال خان کے والد کو انصاف دلانے میں ہم لالا کے ساتھ کھڑے ہیں۔ سماجی رابطہ ویب سائٹ پر جاری پیغام میں ملالہ یوسف زئی نےکہا کہ مشال خان نا انصافی اور کرپشن کے خلاف آواز اٹھاتا تھا،سازشی الزامات لگا کر مشال خان کو جنون سے بے قابو […]

رحم دل پولیس افسر نے خاتون کے مردہ بیٹے کا روپ دھارلیا

رحم دل پولیس افسر نے خاتون کے مردہ بیٹے کا روپ دھارلیا

بیجنگ: اب سے 5 برس قبل شنگھائی کے ایک رحم دل پولیس افسر نے ایک ایسی خاتون کے سامنے اس کے بیٹے کا روپ اختیار کرلیا جس سے وہ پہلے کبھی نہیں ملا تھا۔ پندرہ سال قبل اس خاتون کا بیٹا ایک حادثے کا شکار ہو کر مرگیا تھا اور پولیس افسر کا حلیہ ہوبہو اس جیسا […]

دلبرداشتہ نوجوان نے محبوبہ سے وڈیو کال پر خودکشی کرلی

دلبرداشتہ نوجوان نے محبوبہ سے وڈیو کال پر خودکشی کرلی

پٹنہ: بھارتی نوجوان نے وڈیو کال کے ذریعے اپنی محبوبہ کے سامنے خود کو گولی مار کر جان دیدی۔ دنیا بھر میں محبت میں ناکامی پر خودکشی معمول بنتی جارہی لیکن بھارت میں ایسے واقعات میں بدتریج اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے، چند روز قبل سنگدل عاشق کی جانب سے شادی کا وعدہ کرکے مکرجانے پر بھارتی دوشیزہ […]

عام اشیا اندر سے کیسی دکھائی دیتی ہیں؟

عام اشیا اندر سے کیسی دکھائی دیتی ہیں؟

عام اشیا اندر سے کیسی دکھائی دیتی ہیں؟ اس کے لیے ہم دنیا کی انوکھی اور نایاب تصاویر پیش کررہے ہیں جن سے آپ کو روزمرہ اشیا کے اندرون کے بارے میں جاننے میں بہت مدد ملے گی۔ زندگی کی ہنگامہ خیزی اور بھاگ دوڑ میں ہم سوچتے ہی نہیں کہ روزمرہ کی اشیا اور دکھائی دینے […]

ڈونلڈ ٹرمپ کی تنقید پر ایف بی آئی کے نائب سربراہ مستعفی

ڈونلڈ ٹرمپ کی تنقید پر ایف بی آئی کے نائب سربراہ مستعفی

واشنگٹن: امریکا کے وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف بی آئی کے نائب سربراہ انڈریو مک کیب نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے تنقید کا نشانہ بنائے جانے کے بعد استعفیٰ دے دیا ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسیوں کے مطابق انڈریو مک کیب ایف بی آئی کے ڈپٹی ڈائریکٹر تھے اور گزشتہ برس انہوں نے کچھ وقت کے […]

کرم ایجنسی میں بارودی سرنگ میں دھماکا؛ 7 افراد جاں بحق

کرم ایجنسی میں بارودی سرنگ میں دھماکا؛ 7 افراد جاں بحق

کرم ایجنسی: غوز گھڑی میں بارودی سرنگ کے دھماکے سے 7 افراد جاں بحق جب کہ متعدد زخمی ہوگئے۔ کرم ایجنسی کے علاقے غوز گھڑی میں گاڑی سڑک کنارے نصب بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی۔ دھماکے سے گاڑی مکمل طور پرتباہ ہوگئی۔  واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو اہلکار اور سیکیورٹی فورسز جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں اور زخمیوں […]

غیر معیاری اساتذہ سے معیاری تعلیم کیسے ممکن ہے؟

غیر معیاری اساتذہ سے معیاری تعلیم کیسے ممکن ہے؟

استاد کا کسی بھی معاشرے کی ترقی میں انتہائی اہم کردار ہوتا ہے۔ کسی بھی شعبے میں ترقی کا انحصار اس شعبے کی معیاری تعلیم پر ہے۔ جب تک ایک معاشرے میں ایک خاص علم سکھانے والے موجود نہ ہوں گے تب تک اس علم کو سیکھنے اور اس سے استفادہ کرنے والوں کی تعداد میں اضافہ کیسے ہو گا۔ […]

راؤ انوار کی گرفتاری کی عدالتی ڈیڈلائن ختم

راؤ انوار کی گرفتاری کی عدالتی ڈیڈلائن ختم

کراچی: نقیب اللہ قتل کیس میں ملوث سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کی گرفتاری کی عدالتی مہم ختم ہوگئی ہے۔ سپریم کورٹ نے کراچی میں قبائلی نوجوان نقیب اللہ قتل کیس میں ملوث سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کی گرفتاری کے لیے آئی جی سندھ کو 72 گھنٹے کی مہلت تھی جو ختم […]

امریکا: جی پی ایس ٹیکنالوجی پر بھروسہ، گاڑی جھیل میں جاگری

امریکا: جی پی ایس ٹیکنالوجی پر بھروسہ، گاڑی جھیل میں جاگری

ڈرائیور نے متبادل راستے کیلئے جی پی ایس ٹیکنالوجی سے مدد لی، ڈرائیور دو دوستوں سمیت جمی ہوئی جھیل میں جاگرا ، ریسکیو اہلکاروں نے بچا لیا ورمونٹ: امریکی ریاست ورمونٹ میں ڈرائیور کو ٹیکنالوجی پر اندھا بھروسہ مہنگا پڑگیا۔ جی پی ایس کو فالو کرتے گاڑی برف سے جمی جھیل میں جا گری۔ امریکا […]

صنف نازک ہرگز نازک نہیں: ڈینش تحقیق

صنف نازک ہرگز نازک نہیں: ڈینش تحقیق

سابق امریکی خاتون اول ایلینور روزویلٹ نے ایک بار کہا تھا کہ خواتین ٹی بیگ کی طرح ہوتی ہیں جب تک گرم پانی میں نہ ڈالو ان کی طاقت کا اندازہ نہیں لگایا جاسکتا۔ لاہور: سالوں قبل کہی اس بات کی تصدیق حال ہی میں یونیورسٹی آف سدرن ڈنمارک نے سائنسی بنیادوں پرکرتے ہوئے کہا […]

نوجوان کی کزن کو کاٹنے والے کتے کو کاٹنے کی کوشش

نوجوان کی کزن کو کاٹنے والے کتے کو کاٹنے کی کوشش

واقعہ رضائے مصطفیٰ چوک کے قریب پیش آیا، کتے نے آفتاب کو کاٹا تو اس کے کزن نے غصے میں کتے کو کاٹنے کی کوشش کی مگر کتا بھاگ گیا خانیوال: نوجوان نے کزن کو کاٹنے والے بائولے کتے کو کاٹنے کی کوشش کر ڈالی ۔ گزشتہ روز رضائے مصطفیٰ چوک کے قریب ایک بائولے […]

پریمی جوڑے کی باتھ روم میں شادی

پریمی جوڑے کی باتھ روم میں شادی

امریکی ریاست کے علاقے فری ہولڈ میں محبت کرنے والے جوڑے نے جج کے باتھ روم میں شادی کر کے اپنے رشتے داروں کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا۔ نیو جرسی: امریکی میڈیا کے مطابق برین اور ماریہ سولز کی خواہش تھی کہ اہل خانہ کی رضا مندی کے بعد وہ لوگ شادی کرلیں ۔پریمی […]

سول لائنز ڈویژن میں اسمبلی ہال کے گردونواح میں پولیس کے سرچ آپریشن کا سلسلہ جاری، ایس پی سول لائنز رضا صفدر کاظمی

سول لائنز ڈویژن میں اسمبلی ہال کے گردونواح میں پولیس کے سرچ آپریشن کا سلسلہ جاری، ایس پی سول لائنز رضا صفدر کاظمی

سول لائنز ڈویژن میں اسمبلی ہال کے گردونواح میں پولیس کے سرچ آپریشن کا سلسلہ جاری، ایس پی سول لائنز  رضا صفدر کاظمی لاہور: (رپورٹ ڈیسک) سرچ آپریشن کے دوران بائیو میٹرک ڈیوائس کے ذریعے شہریوں کے کوائف کی تصدیق کی گئی کرایہ داروں کے کوائف کی تصدیق بھی کی گئی ہے سرچ آپریشن دہشت […]