counter easy hit

کھلاڑیوں کا برف پوش پہاڑ پر اسکینگ کا مظاہرہ

ایڈونچر کے شوقین افراد کیلئے خطرناک راستوں پر سفر کرنا عام سے بات ہے تاہم کچھ خطروں کے کھلاڑی ایسے بھی ہیں جو کرتب بازی کا شوق پورا کرنے کیلئے ہر حد سے گزرجاتے ہیں اور اپنے کارناموں سے دیکھنے والوں کو بھی حیران کر دیتے ہیں۔

Players demonstration of skiers on snowy mountainsاِن خطروں کے کھلاڑیوں کو ہی دیکھ لیں جو اسکینگ کا منفرد انداز اپنائے برف پوش پہاڑی سلسلے پر پہنچ گئے ہیں۔ ایڈونچر کے شوقین منچلوں نے چین کے علاقے ین جیانگ کے برف پوش پہاڑ پر اسکینگ کرتے ہوئے کرتب بازی کے ایسے انداز اپنائے کہ دیکھنے والے بھی حیران رہ گئے۔