
30سالہ جوڈی اپنی صلاحیتوں کو حیرت انگیز انداز میں سامنے لاتے ہوئے پرانی کتابوں کے صفحات کی منفرد ترتیب سے تہہ بندی کرتی ہے اور پھر ان کی انتہائی باریک بینی سے تراش خراش کرکے آرٹ کے نمونوں میں تبدیل کر دیتی ہے۔
ایک ترتیب سے بنائے گئے ان انوکھے شاہکاروں کی تیاری نہ صرف آرٹسٹ کی مہارت کا منہ بولتا ثبوت ہے بلکہ آرٹ کا ایک منفرد شاہکاربھی ہیں۔











