counter easy hit

شہزادہ ولید منفی تاثر زائل کرنے کے منصوبے پر گامزن

مشرق وسطیٰ کے شہریوں کو اسمارٹ اور سلم بنانے کےلئے سعودی شہزادہ الولید بن طلال نے ویگن ریسٹورینٹس کھولنے کا اعلان کیا ہے۔

Prince Waleed steaming on the project to shout negative impressionسعودی اخبار کے مطابق شہزادہ الولید بن طلال نے سوشل میڈیاپراپنی پوسٹ میں اعلان کیا ہے کہ وہ ویگن ریسٹورینٹس اردن ،کویت،بحرین اور متحدہ عرب امارات سمیت سعودی عرب میں کھولنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ شہزادہ الولید بن طلال نے اپنے عزم کا اظہار کرتے ہو ئے لکھا ہے کہ دنیا بھر میں یہ تاثر کہ مشرق وسطیٰ کے لوگ فربہ ہوتے ہیں کو زائل کرنے کے منصوبے پر گامزن ہیں۔