counter easy hit

روسی ٹی وی شو کے بیک اسٹج پر بیوی نے شوہر کی پٹائی کردی، ویڈیو لنک میں

بے وفائی کیوں کی؟ روسی ٹی وی شوکے بیک اسٹج پر بیوی نے شوہر کا مارمار کر بھرکس نکال دیا۔ یوں تو میاں بیوی کے درمیان اختلافات کوئی نئی بات نہیں لیکن ویڈیو میں نظر آنے والی ان خاتون نے اپنے شوہر کی بے Wife attacks her husband on backstage of russian tv showوفائی کا غصہ کچھ یوں نکالا کے مار مار کر اُس کا بھرکس نکال دیا۔

روسی ٹی وی شو کے بیک اسٹیج پر یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب غصے سے بے قابو ہوتی بیوی نے اپنے شوہر کی بے وفائی کرنے پر نہ صرف شدید غصہ نکالا بلکہ جو ہاتھ میں آیا شوہر پر وار کر کے اُسے زخمی بھی کر دیا۔

رپورٹ کے مطابق روسی شو میں دونوں میاں بیوی کواپنے گھریلو جھگڑے کے حوالے سے گفتگو کرنی تھی۔

غصے سے بے قابو ہوتی خاتون کی یہ ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل ہو رہی ہے جسے اب تک لاکھوں افراد دیکھ چکے ہیں۔