counter easy hit

نوجوان کی کزن کو کاٹنے والے کتے کو کاٹنے کی کوشش

واقعہ رضائے مصطفیٰ چوک کے قریب پیش آیا، کتے نے آفتاب کو کاٹا تو اس کے کزن نے غصے میں کتے کو کاٹنے کی کوشش کی مگر کتا بھاگ گیا

Young attempt to mow to dog mow the cousinخانیوال: نوجوان نے کزن کو کاٹنے والے بائولے کتے کو کاٹنے کی کوشش کر ڈالی ۔ گزشتہ روز رضائے مصطفیٰ چوک کے قریب ایک بائولے کتے نے آفتاب پراچہ نامی نوجوان کو کاٹ لیا جبکہ دیگرافراد کو بھی کاٹنے کی کوشش کی ، تو لوگوں نے اس کو ڈنڈے مارے۔ اس دوران آفتاب کے کزن وقار عرف وکی نے غصے میں کتے کی دم پکڑ کر اسے کاٹنا چاہا مگر کتا بھاگ گیا۔ متاثرہ نوجوان کو ڈسٹرکٹ ہسپتال داخل کرا دیا گیا۔