پاکستان پیپلز پارٹی کی سینئر راہنما اور سابق وفاقی وزیر کی بیلجئم آمد پر انہیں دل کی اتھاہ گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں
ان کے آنےسے کارکنان اور پارٹی سے وابستہ لوگوں میں نئی جان آچکی ہے ، چوہدری قمر زمان، سینئر راہنما پیپلز پارٹی بیلجئم

ch-qamar-zaman








