counter easy hit

قطری شہزادوں کو تلور کے شکار کی اجازت، حکومت پنجاب سے جواب طلب

قطری شہزادوں کو تلور کے شکار کی اجازت، حکومت پنجاب سے جواب طلب

لاہور ہائیکورٹ نےقطری شہزادوں کو تلور کے شکار کی اجازت کی خلاف دائر درخواست پر حکومت پنجاب سے جواب طلب کر لیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس سید منصور علی شاہ نے کیس کی سماعت کی۔ درخواست گزار شیراز ذکاء ایڈووکیٹ نے عدالت میں موقف اختیار کیا کہ پنجاب وائلڈ لائف ایکٹ کے تحت تلور […]

فرانسیسی صدارتی امیدوار پر ’آٹے‘ سے حملہ

فرانسیسی صدارتی امیدوار پر ’آٹے‘ سے حملہ

فرانسیسی صدارتی امیدوار مینیول والزپر ایک کیفے کے باہر شہری نے آ ٹا پھینک دیا، سیکورٹی حکام نے اس شخص کو حراست میں لے لیا۔ فرانس کے سابق وزیر اعظم اور صدارتی امیدوار اسٹراس برگ میں مہم کے دوران ایک کیفے پہنچے ،اندر دا خل ہونے کیلئے دروازے کی جانب بڑھتے سابق وزیر اعظم پر […]

مری کے جنگلات میں آتشزدگی، ہزاروں درخت جل گئے

مری کے جنگلات میں آتشزدگی، ہزاروں درخت جل گئے

ملکہ کوہسار مری میں تین مہینے سے بارشیں نہ ہونے کی وجہ سے جنگلات میں آگ لگنے کے واقعات میں ہزاروں کی تعداد میں درخت جل گئے۔ مری میں خشک موسم اور کئی مہینوں سے بارش نہ ہونے کے باعث جنگلات میں گزشتہ کئی روز سے وقفے وقفے سے آگ لگنے کے واقعات پیش آرہے […]

زرداری کی واپسی، 25 سال قبل قائد ایم کیو ایم بھی اسی ماہ پاکستان آئے تھے

زرداری کی واپسی، 25 سال قبل قائد ایم کیو ایم بھی اسی ماہ پاکستان آئے تھے

سابق صدر آصف علی زرداری کی وطن واپسی ایسے موقع پر ہورہی ہے جب اسی ماہ 25 سال قبل قائد ایم کیو ایم لندن سے آخری بار کراچی آئے تھے۔ آصف علی زرداری علاج کی غرض سے کئی ماہ دبئی، لندن اور امریکہ میں مقیم رہے اور ان کی وطن واپسی کیلئے 23 دسمبر کی […]

زرداری دبئی کے وقت کے مطابق 12بجے روانہ ہوں گے

زرداری دبئی کے وقت کے مطابق 12بجے روانہ ہوں گے

سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما آصف علی زرداری ڈیڑھ سال بعد وطن واپسی کیلئے دبئی کے المکتوم ایئرپورٹ سے روانہ ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق پرواز مقامی وقت کے 12 بجے روانہ ہوگی۔ سابق صدر نے گزشتہ روز بلاول بھٹو کے ساتھ سابق گورنر سندھ عشرت العبادکے صاحبزادے کے ولیمے میں شرکت کی […]

دبئی: سابق صدرآصف علی زرداری ایئرپورٹ روانہ

دبئی: سابق صدرآصف علی زرداری ایئرپورٹ روانہ

سابق صدر آصف زرداری نے وطن واپسی کا سفرشروع کردیا، وہ دبئی میں اپنے گھر سے قرآن کے سائے میں رخصت ہوئے۔ سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما آصف علی زرداری ڈیڑھ سال بعد وطن واپسی کیلئے دبئی کے المکتوم ایئرپورٹ کے لیے روانہ ہوگئے ہیں، ذرائع کے مطابق پرواز مقامی وقت کے 12 […]

محمد علی جناح ؒ اللہ کے ولی

محمد علی جناح ؒ اللہ کے ولی

آج ہم یہاں دنیا کی عظیم ترین ہستی حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو نذرانہ ءعقیدت پیش کرنے کے لیے جمع ہوئے ہیں۔ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی عزت و تکریم کروڑوں عام انسان ہی نہیں کرتے بلکہ دنیا کی تمام عظیم شخصیات آپ صلی اللہ علیہ و […]