counter easy hit

کوئٹہ :انسداد پولیو مہم کا آخری روز،90فیصد ہدف حاصل

QUETTA: The last day of the campaign, 90% of target

QUETTA: The last day of the campaign, 90% of target

کوئٹہ میں انسداد پولیو مہم آخری روز بھی جاری ہے، ٹیموں کے ہمراہ سیکورٹی اہلکار بھی تعینات ہیں۔

پولیو ایمرجنسی سیل کے ذرائع کے مطابق کوئٹہ میں انسداد پولیو مہم کا میا بی سےجاری ہے، انسداد پولیو مہم کاآج آخری روز ہے پولیو مہم کا90فیصد سےزائد ہدف حاصل کرلیاگیا۔

پولیو ایمرجنسی سیل کے ذرائع نے بتایا کہ تمام والدین اپنےبچوں کو پولیو سےبچاؤ کی ویکسین پلائیں 100فیصد ہدف کےحصول سےہی پولیو فری کو ئٹہ کاہدف حاصل ہوگا، ایمرجنسی سیل نے مہم کا بدھ اور جمعرا ت کو کیچ اپ ڈے منایاجائےگا ۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website