پیرس۔آپ سب کو اور فرانس میں موجود دیگر تمام پاکستان سے محبت کرنے والی جماعتوں کو اطلاع دی جاتی ہے کہ پاکستان تحریک انصاف فرانس کی جانب سے سفارتخانہ پاکستان کے سامنے بروز جمعرات کو کیے جانے والا احتجاجی مظاہرہ منسوخ کردیا گیاہے۔
By F A Farooqi on November 1, 2016
Powered by WordPress - Modified arabic version by : Nasir*** © Tous droits réservés - Année - Auteur ***