counter easy hit

مخالفین پر دھرنا سوار ہو چکاہے :نعمت اللہ

naimat ullah

naimat ullah

پیرس(نمائندہ خصوصی)مخالفین پر دھرنا سوار ہوچکاہے ، وہ رات کوبھی خواب میں دھرنا دیکھتے ہیں ، ان خیالات کا اظہار نعمت اللہ وائس چیئرمین پاکستان تحریک انصاف فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ کیونکہ ن لیگ کے لٹیرے حکمرانوں کویقین ہے کہ عمران خان اب ان کی لوٹ مار اوربیرون ملک بنائی گئی جائیدادوں کوعوام کے سامنے بے نقاب کرنے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے