counter easy hit

یہ کہاں کی دوستی ہے کہ بنے ہیں دوست ناصح !

یہ کہاں کی دوستی ہے کہ بنے ہیں دوست ناصح !

تحریر: اختر سردار چودھری ،کسووال کسی بھی دورمیں دوستی کی اہمیت سے انکار نہیں کیا گیا۔ہر انسان ایک اچھا، مخلص ا ور سچا دوست سے دوستی رکھنا چاہتا ہے۔ آج کے ترقی یافتہ دور میںایک اچھا دوست ملنا مشکل ہی نہیں ممکن ہی نہیں۔ دوستی انسان کے خوبصورت رشتوں میں سے ایک ہے اور دنیا […]

محسنِ اعظم

محسنِ اعظم

تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی اہل مغرب حیران پریشان ہیں کہ شافع دو جہاں ۖ میں آخر ایسی کونسی خوبی تھی کہ مسلمان آپ ۖ کے خلاف کوئی بھی بات سننے کو تیار نہیں ہو تے جب بھی کبھی کسی نے رسول اقدس ۖ کی شان میں گستاخی کی تو کائنات کے ایک سر ے […]

دو ملک دو اذہان

دو ملک دو اذہان

تحریر : ممتاز ملک ہماری جمہوریت کے نام پر آنے والی ملک کی حکمران جماعتیں ہی یہ ثابت کرتی ہیں کہ ہمیں ہمارے فوجی ہی سیدھا کر سکتے ہیں جبھی تو ہمارے ہاں انکے آنے پر شیرینیاں بانٹی جاتی ہیں . ویسے پاکستان میں اگر ترکی جیسا ہو تو ٹھکائی فوج کی نہیں ان ” […]

مجھے آزاد ہونا ہے، ایک تاثر

مجھے آزاد ہونا ہے، ایک تاثر

تحریر : انوار الحسن وسطوی زیر مطالعہ نظم ”مجھے آزاد ہونا ہے” اردو کے ابھرتے ہوئے جواں سال شاعر اور صحافی کامران غنی صبا کی تخلیق ہے۔ مسٹر کامران ایک سنجیدہ صحافی کے ساتھ ساتھ ایک صالح فکر شاعر کی حیثیت سے بھی اپنی شناخت قائم کر چکے ہیں۔ موصوف صحافت سے زیادہ قربت رکھتے […]

پیرس : مجالس امن کا قیام وقت کی اہم ضرورت اور منھاج القرآن فرانس کا ایک احسن اقدام ہے۔ طارق چوھدری

پیرس : مجالس امن کا قیام وقت کی اہم ضرورت اور منھاج القرآن فرانس کا ایک احسن اقدام ہے۔ طارق چوھدری

پیرس (اے کے راؤ) منہاج القرآن انٹرنیشنل پیرس فرانس کے بانی رکن اور سینئر رہنما طارق چوھدری نے میڈیا پرسن راؤ‎ خلیل احمد سے فرانس میں امن و امان کی صورتحال پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 13 نومبر کی شام ہو یا 14 جولائی کی رات یا پھر 86 سالہ بزرگ پادری کا سفاکانہ […]

ڈاکٹر سجاد کریم کی نئی برطانوی وزیراعظم سے ملاقات، ای یو سے انخلاء کے عمل پر تبادلہ خیال کیا گیا

ڈاکٹر سجاد کریم کی نئی برطانوی وزیراعظم سے ملاقات، ای یو سے انخلاء کے عمل پر تبادلہ خیال کیا گیا

لندن (پ۔ر) رکن یورپی پارلیمنٹ ڈاکٹر سجاد کریم نے گذشتہ روز اپنے ساتھیوں کے ہمراہ برطانیہ کی نئی وزیراعظم تھریسا مئی سے ڈاؤنگ سٹریٹ لندن میں ملاقات کی۔ ایک گھنٹے کی اس ملاقات کے دوران یورپ میں برطانیہ کی مستقبل کی پالیسی پر بات چیت کی گئی۔ ڈاکٹر سجاد کریم سابق برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون […]

ملک محمد نوازخان کو الیکشن کامیابی پر آل جموں کشمیرمسلم کانفرنس وٹفورڈ برطانیہ کی جانب سے اہلیان کوٹلی کو مبارک باد

ملک محمد نوازخان کو الیکشن کامیابی پر آل جموں کشمیرمسلم کانفرنس وٹفورڈ برطانیہ کی جانب سے اہلیان کوٹلی کو مبارک باد

وٹفورڈ برطانیہ (نمائندخصوصی) ملک محمد نوازخان کو حلقہ ایل اے ۸ کوٹلی ۱ ساتویں مسلسل الیکشن کامیابی پر آل جموں کشمیرمسلم کانفرنس وٹفورڈ برطانیہ کی جانب سے اہلیان کوٹلی کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتے ہیں اہلیان کوٹلی نے ہمیشہ کوٹلی کی عوام کے مفادات کو مد نظر رکھ کر فیصلہ […]

سید نور الحسن شاہ ایک نہایت ہی شریف النفس انسان تھے ا،چوہدری سجاول اقبال

سید نور الحسن شاہ ایک نہایت ہی شریف النفس انسان تھے ا،چوہدری سجاول اقبال

لالہ موسیٰ (محمد عدیل بٹ)ممتاز سماجی سیاسی کاروباری شخصیت چوہدری سجاول اقبال آف دینہ چک نے کہا ہے کہ سید نور الحسن شاہ ایک نہایت ہی شریف النفس انسان تھے ان کی رخصتی سے ایک شہر نہیں بلکہ کئی شہر ویران ہوگئے ہیں انکی وجہ سے ایک خاندان نہیں بلکہ کئی خاندانوں میں ادھم مچ […]

تجاوزات انسپکٹر کی پہلی کاروائی پر عوام میں خوشی کی لہر دوڑ اٹھی

تجاوزات انسپکٹر کی پہلی کاروائی پر عوام میں خوشی کی لہر دوڑ اٹھی

لالہ موسیٰ (محمد عدیل بٹ )تجاوزات انسپکٹر کی پہلی کاروائی پر عوام میں خوشی کی لہر دوڑ اٹھی ۔ تفصیلات کے مطابق تجاوزات انسپکٹر وسیم افضل کائرہ نے شاہ زیب ولد ارشد ، ذوالفقار ولد غلام حسین نے تجاوزات میں اپنا اہم کردارا دا کیا ہوا تھا متعدد دفعہ اس کو ختم کرنے پر کہا […]

سید نور الحسن شاہ آف کلیوال سیداں اپنے لاکھوں چاہنے والوں کو اشکبار چھوڑ کر الوداع کہہ گئے

سید نور الحسن شاہ آف کلیوال سیداں اپنے لاکھوں چاہنے والوں کو اشکبار چھوڑ کر الوداع کہہ گئے

لالہ موسیٰ(محمد عدیل بٹ ) سابق ایم این اے سید منظور حسین شاہ شہید کے چھوٹے بھائی ،کائرہ خاندان کے سیاسی روائیتی حریف،سابق ضلعی نائب ناظم و سابق آزاد امیدوارحلقہ این اے 106سید نور الحسن شاہ آف کلیوال سیداں اپنے لاکھوں چاہنے والوں کو اشکبار چھوڑ کر الوداع کہہ گئے مرحوم کی نماز جنازہ میں […]

گجرات ٹی ایم اے میں تعینات سینٹری اسپروائزر کو ہنگامی بنیادوں پر سینٹری انسپکٹر لگایا جائے، فراست حسین

گجرات ٹی ایم اے میں تعینات سینٹری اسپروائزر کو ہنگامی بنیادوں پر سینٹری انسپکٹر لگایا جائے، فراست حسین

گجرات(نمائندہ خصوصی) ٹی ایم اے یونین کے سابق صدر فراست حسین اور جنرل سیکرٹری مرزا شاہد رشید نے کہا ہے کہ گجرات ٹی ایم اے میں تعینات سینٹری اسپروائزر کو ہنگامی بنیادوں پر سینٹری انسپکٹر لگایا جائے جبکہ غیر قانونی طور ان پڑھ سینٹری انسپکٹرز کو فوری طور پر نوکری سے فارغ کیا جائے ، […]

ماجد بن احمد کو تبدیل کر کے محمد نواز گوندل کو ڈی او سی گجرات تعینات کر دیا ہے

ماجد بن احمد کو تبدیل کر کے محمد نواز گوندل کو ڈی او سی گجرات تعینات کر دیا ہے

گجرات(انور شیخ ) پنجاب حکومت نے گجرات میں تعینات ڈی او سی کے عہدہ پر کام کرنے والے ماجد بن احمد کو تبدیل کر کے ان کی جگہ لاہور سے محمد نواز گوندل کو ڈی او سی گجرات تعینات کر دیا ہے انہوں نے اپنے عہدہ کا چارج لے کر کام شروع کر دیا ہے […]

گجرات شادی وال اور شادمان کالونی میں کئی دنوں سے بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ سے علاقہ کے مکین پریشانی کے عالم میں مبتلا

گجرات شادی وال اور شادمان کالونی میں کئی دنوں سے بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ سے علاقہ کے مکین پریشانی کے عالم میں مبتلا

گجرات(انور شیخ سے ) گجرات شادی وال اور شادمان کالونی میں کئی دنوں سے بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ سے علاقہ کے مکین پریشانی کے عالم میں مبتلا ہو گئے واپڈا حکام لمبی تان کر سو گئے ،بجلی نہ ہونے کی وجہ سیتمام کاروبار زندگی بھی متاثر ہو گئے ،بتایا گیا ہے کہ شادی […]

انصاف آپ کی دہلیز پرکے تحت ضلع ننکانہ میں عمل درآمدکیاجارہا ہے، محمد اعظم جوئیہ

انصاف آپ کی دہلیز پرکے تحت ضلع ننکانہ میں عمل درآمدکیاجارہا ہے، محمد اعظم جوئیہ

ننکانہ صاحب(عبدالغفار چوہدری)انصاف آپ کی دہلیز پرکے تحت ضلع ننکانہ میں عمل درآمدکیاجارہا ہے۔اور شکایات کا فوری ازالہ کیا جارہا ہے ۔ ایڈوائزر وفاقی محتسب محمد اعظم جوئیہ انصاف آپ کی دہلیز پرکے تحت ضلع ننکانہ میں عمل درآمدکیاجارہا ہے۔اور شکایات کا فوری ازالہ کیا جارہا ہے ۔ آنے والے وقت میں توقع کی جاتی […]

ڈینگی کے حوالے سے اعلی سطحی میٹنگ کا انعقاد ڈی سی او سائرہ عمر نے صدارت کی

ڈینگی کے حوالے سے اعلی سطحی میٹنگ کا انعقاد ڈی سی او سائرہ عمر نے صدارت کی

ننکانہ صاحب(عبدالغفار چوہدری) ڈینگی کے حوالے سے اعلی سطحی میٹنگ کا انعقاد ڈی سی او سائرہ عمر نے صدارت کی۔تمام ضلعی محکمو کی ڈینگی کے متعلق ہفتہ وار کارکردگی کا جائزہ لیا گیا۔حکومت پنجاب کی خصوصی ہدایت پر ڈینگی کے خاتمے کے لیے محکمہ صحت کی ٹیمیں تشکیل دے دی گئیں ہیں ۔ان ٹیموں کی […]

لاہورروڈ پر اوورچارجنگ اور اوولوڈنگ کرنے پر21گاڑیوں کو بندکر کے مجموعی طور پر 2500روپے نقد جرمانہ کیا،عطیہ قمر

لاہورروڈ پر اوورچارجنگ اور اوولوڈنگ کرنے پر21گاڑیوں کو بندکر کے مجموعی طور پر 2500روپے نقد جرمانہ کیا،عطیہ قمر

ننکانہ صاحب(عبدالاغفار چوہدری ) سیکرٹری ڈی آر ٹی اے عطیہ قمر کاننکانہ ،شاہکوٹ، مانگٹانوالہ اورلاہورروڈ پر اوورچارجنگ اور اوولوڈنگ کرنے پر21گاڑیوں کو بندکر کے مجموعی طور پر 2500روپے نقد جرمانہ کیا۔مسافر بسوں کے زائد کرایوں کی وصولی ،اوورلوڈنگ اور اوورچارجنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کا سلسلہ جاری ہے۔ سیکرٹری ڈی آر ٹی ایعطیہ قمر کاننکانہ […]

ہم سید نور الحسن شاہ کی وفات پر سادات خاندان کے اس عظیم غم میں برابر کے شریک ہیں،سید ظریف شاہ

ہم سید نور الحسن شاہ کی وفات پر سادات خاندان کے اس عظیم غم میں برابر کے شریک ہیں،سید ظریف شاہ

پیرس(نمائندہ خصوصی )سید نور الحسن شاہ ہر دلعزیز عوامی سیاستدان تھے، ان کی وفات سادات کے علالوہ ضلع گجرات کے عوام کیلئے سانحہ سے کم نہیں ، ہم سادات خاندان کے اس عظیم غم میں برابر کے شریک ہیں، ان خیالات کا اظہار سید ظریف شاہ رہنما تحریک انصاف فرانس نے ایک ملاقات میں یس […]