counter easy hit

مقبوضہ کشمیر سے بھارت کے پاؤں اکھڑ چکے ہیں :راؤ عارف ندیم

 Arif Nadeem Rao

Arif Nadeem Rao

پیرس(نمائندہ خصوصی)بھارتی فوج کے مظالم سے کشمیریوں کی شہادتوں کی شدید مذمت کرتیہیں، ان خیالات کا اظہار راؤ عارف ندیم سینئر رہنما پیپلز پارٹی فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ کشمیر میں بھارتی فوج کے ہاتھوں نہتے کشمیریوں کے قتل عام پر عالمی اداروں اور انسانی حقوق کی تنظیموں کی خاموشی انتہائی مجرمانہ فعل ہے کشمیر میں بڑھتی ہوئی بھارتی جارحیت خطے کے امن کو تہہ و بالا کر سکتی ہے۔ بھارت کے پاؤں مقبوضہ کشمیر سے اکھڑ چکے ہیں۔