counter easy hit

جمہوریت کو ن لیگ سے خطرہ ہے، چوہدری گلزار احمد لنگڑیال

Ch Gulzar

Ch Gulzar

پیرس(نمائندہ خصوصی)جمہوریت کو فوج سے نہیں مسلم لیگ ن کی پالیسیوں سے خطرہ ہے۔مسلم لیگ ن کی قیادت کو سوائے اثاثے بنانے کے کوئی کام نہیں، مسلم لیگ ن کو عمران خان فوبیا ہو گیا ہے حکومتی مشینری کو عمران خان کے خلاف بیان بازی کے لئے استعمال کیا جا رہا ہے ، ان خیالات کا اظہار چوہدری گلزار احمد لنگڑیال کو آرڈینیٹر تحریک انصاف فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ امریکی سینٹر جان مکین کے پاکستانی فوج اور قوم کی دہشت گردی کے خلاف قربانیوں پر حیران ہونا حکمرانوں کی خارجہ پالیسی کی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہے