counter easy hit

کشمیر میں بھی تبدیلی کی ہوا چل پڑی ہے، چوہدری افضال ڈھل

Afzal Khan

Afzal Khan

پیرس(نمائندہ خصوصی)ٓزاد کشمیر الیکشن میں تحریک انصا ف نے پہلی با ر حصہ لیا ہزارو ں افراد نے ووٹ کا سٹ کئے جس کا مطلب ہے کہ وہا ں بھی تبدیلی کی ہوا چل پڑی ہے۔ ان خیالات کا اظہار چوہدری افضال ڈھل سابقہ چیئرمین تحریک انصاف فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہو ں نے کہا کہ پیپلز پارٹی کے سٹنگ وزرا اپنی نشستیں ہا ر گئے۔تحریک انصا ف وہا ں دوسری بڑی جماعت بن کر ابھری ہے