ملکی بقا کیلئے منی لانڈرنگ ،کرپشن کیخلاف باہرآنا ناگزیر ہے،چوہدری منیر ورائچ
پیرس(نمائندہ خصوصی)قومی بقاء کے لئے منی لانڈرنگ اور کرپشن کیخلاف سڑکوں پر آنا ناگزیر ہوچکا۔ قوم کواپنی پارٹیوں کی بجائے اپنی نسلوں کی ترقی کیلئے سیاسی اور ریاستی اداروں کوکرپٹ عناصر سے صاف کرنا ہوگا۔ ان خیالات کا اظہار چوہدری منیر وڑائچ صدر مسلم لیگ ق فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا […]








