counter easy hit

جیت حکومتی پالیسیوں پر اعتمادکا اظہار ہے، سلطانہ اصغر

Sultana Asghar

Sultana Asghar

پیرس(نمائندہ خصوصی)آزاد کشمیر الیکشن میں مسلم لیگ( ن) کی جیت حکومتی پالیسیوں پر اعتمادکا اظہارہے ، ان خیالات کا اظہار سلطانہ اصغر صدر وومن ونگ مسلم لیگ ن فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ حکومت ملک کواندھیروں سے نکالے گی اور احتجاج کے نام پر ملک کو اندھیروں میں دھکیلنے والوں کا عوام محاسبہ کریں گے۔