counter easy hit

23 جولائی کو کشمیری بھائیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے پرامن احتجاجی ریلی میں شامل ہوں۔ خواجہ نسیم

23 جولائی کو کشمیری بھائیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے پرامن احتجاجی ریلی میں شامل ہوں۔ خواجہ نسیم

ویانا (اکرم باجوہ) اپنا قومی فریضہ سمجھتے ہوئے 23 جولائی بروز ہفتہ دوپہر 14 بجے کشمیری بھائیوں کے ساتھ ا ظہار یکجہتی کے لیے پاکستانی کمیونٹی ویانا کی طرف سے آسٹرین پارلیمنٹ کے سامنے پُرامن احتجاجی ریلی شروع ہوکر جو انڈین ایمبیسی کے سامنے پُرامن احتجاج کے ساتھ ختم ہوگی میں شامل ہوں۔ یہ بات […]

قمر عباس کھوکھر کیخلاف غیر جانبدارانہ انکوائری کی جائے ‘ دانیال اکبر

قمر عباس کھوکھر کیخلاف غیر جانبدارانہ انکوائری کی جائے ‘ دانیال اکبر

ایل اے ( بیورورپورٹ) امریکی ریاست لاس اینجلس میں پاکستانی کونسلیٹ آفس میں ڈیولپمنٹ ڈائریکٹر کی حیثیت سے فرائض انجام دینے والی دانیال اکبر نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیتے ہوئے ڈپٹی کونسل جنرل ملک قمر عباس کھوکھر کیخلاف منسٹری آف فارن افیئرز میںمعاندانہ رویئے اور جنسی طور پر ہراساں کرنے کی درخواست دی ہے […]

چوہدری بشیر، چوہدری تجمل اور چوہدری فیاض کا سپورٹس میلہ مونٹیاری میں شیلڈ کے ساتھ گروپ فوٹو

چوہدری بشیر، چوہدری تجمل اور چوہدری فیاض کا سپورٹس میلہ مونٹیاری میں شیلڈ کے ساتھ گروپ فوٹو

اٹلی (شیخ بابر سے) چوہدری بشیر، چوہدری تجمل اور چوہدری فیاض کا سپورٹس میلہ مونٹیاری میں شیلڈ کے ساتھ گروپ فوٹو۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 44

سپورٹس میلہ مونٹی کیاری میں چوہدری بشیر بوسال ایک کھلاڑی کو ٹروفی اور کیش پرائز دیتے ہوئے

سپورٹس میلہ مونٹی کیاری میں چوہدری بشیر بوسال ایک کھلاڑی کو ٹروفی اور کیش پرائز دیتے ہوئے

اٹلی (شیخ بابر سے) سپورٹس میلہ مونٹی کیاری میں چوہدری بشیر بوسال ایک کھلاڑی کو ٹروفی اور کیش پرائز دیتے ہوئے، چوہدری فیاض بھی ساتھ موجود ہیں۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 74

پاکستان سفارت خانہ ویانا میں کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے سلسلہ میں یوم سیاہ منایا گیا

پاکستان سفارت خانہ ویانا میں کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے سلسلہ میں یوم سیاہ منایا گیا

ویانا (اکرم باجوہ) پاکستان میڈیا جنگ ویانا کی رپورٹ کے مطابق پاکستان سمیت پوری دنیا کی طرح پا کستان سفارت خانہ ویانا میں کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے سلسلہ میں 20 جولائی بروز بدھ دوپہر 13:30 بجے یوم سیاہ منایا گیا جس میں سفارت خانہ ویانا کے عملہ سمیت کشمیری اور پاکستانی کمیونٹی نے […]

سب سے پہلے پاکستان

سب سے پہلے پاکستان

تحریر: شاہ بانو میر الحمد للہ!! شکر ہے کہ پیپلز پارٹی نے سیاسی سوچ کے ساتھ سیاسی پختگی کا مظاہرہ کیا،اور دوسری سیاسی جماعتوں پر ثابت کیا کہ وہ واقعی سیاست کے رموز کو ذاتی کامیابی پر فوقیت دیتے ہیں٬ یوں ان کے جہاندیدہ دماغوں نے سڑکوں پر عوام لا کر احتجاج کرنے کو مسترد […]

آزادکشمیر کی قیادت مقبوضہ کشمیر کے مظلوموں سے یکجہتی کے لیے مشترکہ حکمت عملی اختیار کرے، علی رضا سید

آزادکشمیر کی قیادت مقبوضہ کشمیر کے مظلوموں سے یکجہتی کے لیے مشترکہ حکمت عملی اختیار کرے، علی رضا سید

برسلز (پ۔ر) کشمیر کونسل ای یو کے چیئرمین علی رضا سید نے کہا ہے کہ آزادکشمیر کی حکومت اور سیاسی پارٹیوں کے قائدین سے اپیل کی ہے کہ وہ موجودہ گھمبیر صورتحال میں مقبوضہ کشمیر کے عوام کے ساتھ بھرپور یکجہتی کے لیے مشترکہ حکمت عملی اختیار کر کے بھارتی مظالم کی سختی سے مذمت […]

”مجھے آزاد ہونا ہے”ایک ایمانی علامت

”مجھے آزاد ہونا ہے”ایک ایمانی علامت

تحریر : حسیب اعجاز عاشر درس و تدریس ہو، رپورٹنگ ہو، کالم نویسی ہو، تبصرہ نگاری ہو،تجزیہ کاری ہو یا پھر شاعری ہی کیوں نہ ہو کامران غنی صبا نے ہر میدان میںجدیدیت اور انفرادیت کے زیرِاثر رہتے ہوئے بھرپور قابلِ رشک دادِ آفرین حاصل کی ہے۔میں کوئی تبصرہ نگار، نقاد یا کوئی تجزیہ کار […]

21 جولائی پاکستان مسلم لیگ ن آزاد کشمیر کی فتح کے جشن کا دن ہے۔ ادریس بٹ

21 جولائی پاکستان مسلم لیگ ن آزاد کشمیر کی فتح کے جشن کا دن ہے۔ ادریس بٹ

وٹفورڈ برطانیہ (طیب علی) 21 جولائی پاکستان مسلم لیگ ن آزاد کشمیر کی فتح کے جشن کا دن ہے۔ عوام نے الیکشن سے پہلے ہی پاکستانم مسلم لیگ ن کے حق میں فیصلہ سنا دیا ۔ مسلم لیگ ن آزاد کشمیر ہی حقیقی عوامی نمائندہ اور سب سے بڑی سیاسی جماعت ہے۔ فاروق حیدر اور […]

ڈپلی کیٹ

ڈپلی کیٹ

تحریر : شاہد شکیل دنیا بھر میں جڑواں بچوں کی پیدائش کوئی نئی بات نہیں کیونکہ پیدائش و اموات ایک حقیقت ہے اور ہر ذی روح کو دنیا میں آنکھیں کھولنے کے بعد موت تک کا سفر کرنا ہوتا ہے یہ الگ بات ہے کہ کچھ لوگ دنیا میں چندمنٹوں کیلئے اور کئی افراد سالہا […]

کشکول

کشکول

تحریر : عرفانہ ملک تاریخ عظیم لوگوں سے بھری پڑی ہے جب ہم ان کا مطالعہ کرتے ہیں تو ہمیں دو قسم کے لوگ ملتے ہیں ایک گمنام اپنی سادگی اور سادہ دلی میں مست نظر آتے ہیں یہ لوگ کب آئے کب گئے کسی کو کچھ خبر نہیں۔اپنے گرد بنے ہوئے دائرے کے حصار […]

ہالی ووڈ کامیڈی فلم ” سوسیج پارٹی ” کا نیا ٹریلر جاری

ہالی ووڈ کامیڈی فلم ” سوسیج پارٹی ” کا نیا ٹریلر جاری

گریگ ٹیرنان کی ڈائریکشن میں بننے والی یہ فلم ان کمپیوٹر کرداروں کی ہے جو حقیقت میں سوسیج ہیں نیویارک (یس اُردو) ہالی ووڈ کی کامیڈی سے بھرپور اینی میٹڈ فلم “سوسیج پارٹی ” کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا ۔ گریگ ٹیرنان کی ہدایتکاری میں بننے والی یہ فلم ننھے کمپیوٹر کرداروں کی […]

بالی ووڈ کے معروف گلوکار مکیش کی آج 93 ویں سالگرہ ہے

بالی ووڈ کے معروف گلوکار مکیش کی آج 93 ویں سالگرہ ہے

بھارتی فلموں میں رومانوی گیتوں نے انہیں شہرت کی بلندیوں تک پہنچا دیا ، فلمی کیریئر میں 1300 سے زائد گیت گائے ممبئی (یس اُردو ) بالی ووڈ میں اپنی مدھر آواز سے دنیا کو دیوانہ بنانے والے پلے بیک سنگر مکیش کی آج 93 ویں سالگرہ ہے ۔ لدھیانہ میں پیدا ہونے والے مکیش […]

جیکی چین کی نئی فلم سکپ ٹریس کا پہلا ٹریلر جاری

جیکی چین کی نئی فلم سکپ ٹریس کا پہلا ٹریلر جاری

مزاح اور ایکشن سے بھرپور جیکی چین کی نئی فلم سکپ ٹریس کا پہلا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔ ہانگ کانگ: (یس اُردو) فلم سکپ ٹریس میں ایکشن ماسٹر جیکی چین چینی گینگسٹرز سے مقابلہ کرتے ہوئے دکھائی دیں گے۔ فلم کی کہانی ایک امریکی نوجوان کے گرد گھومتی ہے جسے چینی گینگسٹرز نے اغوا […]

میٹ ڈیمن کا ایک ڈائیلاگ کا معاوضہ 10 لاکھ ڈالر

میٹ ڈیمن کا ایک ڈائیلاگ کا معاوضہ 10 لاکھ ڈالر

ہالی ووڈ سٹار میٹ ڈیمن ایک بار پھر 29 جولائی کو جیسن بورن کی شکل میں سینماؤں میں واپس لوٹ رہے ہیں۔ کیا آپ کو معلوم ہے کہ اس پوری فلم میں ہالی ووڈ کے اس معروف ہیرو نے محض 25 ڈائیلاگ ہی بولے ہیں؟ لاہور: (یس اُردو) جی ہاں اس بات کا انکشاف فلم […]

ہالی وڈ کی نئی فلم اِن اے ویلی آف وائلنس کا ٹریلر جاری

ہالی وڈ کی نئی فلم اِن اے ویلی آف وائلنس کا ٹریلر جاری

ایکشن سے بھر پور ہالی وڈ کی نئی فلم In a Valley of Violence کا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔ لاس اینجلس: (یس اُردو) ایکشن تھرلر فلم اِن اے ویلی آف وائلنس کی کہانی ایک ایسے شخص کے گرد گھومتی ہے جو بدلہ لینے کے لیے خطرناک دشمنوں کے زیر اثر شہر میں گھس […]

آزاد کشمیر کے انتخابات میں مسلم لیگ (ن) نے میدان مار لیا

آزاد کشمیر کے انتخابات میں مسلم لیگ (ن) نے میدان مار لیا

اب تک موصول ہونے والے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) 33 نشستوں کے ساتھ سرفہرست ہے۔ مسلم کانفرنس 3 نشستوں کے ساتھ دوسرے، پاکستان تحریک انصاف اور پیپلز پارٹی دو دو نشستوں کے ساتھ تیسرے جبکہ جموں و کشمیر پیپلز پارٹی ایک نشست حاصل کر سکی ہے۔ مظفر […]