counter easy hit

ہالی ووڈ کامیڈی فلم ” سوسیج پارٹی ” کا نیا ٹریلر جاری

"sausage--

“sausage–

گریگ ٹیرنان کی ڈائریکشن میں بننے والی یہ فلم ان کمپیوٹر کرداروں کی ہے جو حقیقت میں سوسیج ہیں
نیویارک (یس اُردو) ہالی ووڈ کی کامیڈی سے بھرپور اینی میٹڈ فلم “سوسیج پارٹی ” کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا ۔ گریگ ٹیرنان کی ہدایتکاری میں بننے والی یہ فلم ننھے کمپیوٹر کرداروں کی ہے جو درحقیقت سوسیج ہیں جنہیں انسان کھاتے ہیں ۔ سپر مارکیٹ میں ڈھیروں کے حساب سے پڑے ان سوسیج کو پہلے بکنے کا بہت شوق ہوتا ہے لیکن جب ان کے کھانے کی باری آتی ہے تو اپنی جانیں بچانے کے لیے نکل پڑتے ہیں ۔ نٹ کھٹ شرارتیں اور مضحکہ خیز حرکات کرتے یہ سوسیج بارہ اگست کو شائقین کو ہنسانے سینما گھروں کا رخ کریں گے ۔