counter easy hit

پیرس کے نواحی علاقے ویلئر لا بیل کی جامع مسجد قباء میں عبدالستار ایدھی مرحوم کے لیے دعائیہ تقریب کا انعقاد کی جا رہا ہے۔

Abdul Sattar Edhi

Abdul Sattar Edhi

فرانس۔ (عمیر بیگ) پیرس کے نواحی علاقے ویلئر لا بیل کی جامع مسجد قباء میں عبدالستار ایدھی مرحوم کے لیے بروز ہفتہ 16 جولائی 2016 عصر تا مغرب قرآن خوانی اور ختم شریف کا اہتمام کیا گیا ہے۔مسجد انتظامیہ کی طرف سے تمام پاکستانی کیمیونٹی کو خصوصی طور پر دعوت دی جارہی ہے،تمام پاکستانی کیمیونٹی سے شرکت کی اپیل کی جاتی ہے۔