By Yesurdu on July 11, 2016 ملک میں آج سے مون سون لاہور
لاہور میں دن بھر موسم انتہائی گرم رہے گا ، تاہم شام کے اوقات میں تیز بارش سے موسم خوشگوار ہوجائے گا لاہور (یس اُردو ) ملک میں آج سے مون سون بارشوں کے نئے سلسلے کا آغاز ہوگا ، کراچی میں بارہ اور تیرہ جولائی کو کھل کر بارش ہوگی ، پنجاب کے مختلف […]
By Yesurdu on July 11, 2016 امریکا: سیاہ فام شہری کی ہلاکت بین الاقوامی خبریں
ٹینیسی ، جارجیا ، نیویارک ، لاس اینجلس اور سان فرانسسکو میں بھی سیاہ فام شہری کے قتل کے خلاف احتجاجی مظاہرے کیے گئے نیو یارک (یس اُردو) امریکا میں سیاہ فام شہری کی پولیس کے ہاتھوں ہلاکت کے خلاف مظاہروں میں شدت آ گئی ، امریکی ریاست منی سوٹا میں مظاہرین اور پولیس کے […]
By Yesurdu on July 11, 2016 مقبوضہ کشمیر: کشیدگی برقرار، بین الاقوامی خبریں
برہان وانی کی شہادت کے خلاف بھارت مخالف احتجاج میں شدت آ رہی ہے ، مظاہروں پر قابو پانے کے لیے مزید فوجی دستے بھیجے گئے ہیں سری نگر (یس اُردو) مقبوضہ کشمیر میں غاصب بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہداء کی تعداد 23 ہو گئی ، ڈھائی سو سے زائد افراد زخمی ہیں ، […]
By Yesurdu on July 11, 2016 میزبان فرانس کو شکست کھیل
یورو فٹ بال کپ کا ٹائٹل پرتگال نے جیت لیا۔ فائنل میں میزبان فرانس کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست ہو گئی۔ پیرس: (یس اُردو) یورپئین چیمپئن شپ کے فائنل میں فرانس کا جوڑ پرتگال سے پڑا۔ پرتگال کے کپتان کرسٹیانو رونالڈو کھیل کے آغاز میں زخمی ہو کر میدان سے باہر چلے گئے۔ […]
By Yesurdu on July 11, 2016 اینڈی مرے کھیل
برطانوی اسٹار اینڈی مرے نے مسلسل تین سیٹ جیت کر اسٹریٹ سیٹس میں فتح حاصل کی۔ لندن: (یس اُردو) ٹینس سیزن کے تیسرے گرینڈ سلیم ومبلڈن کے مینز فائنل میں اینڈی مرے نے کینیڈی حریف راؤنس کے خلاف فیصلہ کن معرکے کا آغاز جارحانہ انداز میں کیا۔ برطانوی کھلاڑی نے پہلا سیٹ چھ چار سے […]
By Yesurdu on July 11, 2016 نواز شریف اہم ترین
وزیر اعظم کا کشمیری رہنماء برہان وانی کے قتل پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار، نواز شریف کہتے ہیں بھارتی فوج کے ہاتھوں نہتے شہریوں کے قتل پر تشویش ہے۔ اسلام آباد: (یس اُردو) وزیر اعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی جانب سے نہتے شہریوں کے خلاف […]
By Yesurdu on July 11, 2016 عمران خان اسلام آباد
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم پر عالمی برادری کی خاموشی تشویشناک ہے۔ اسلام آباد: (یس اُردو) مقبوضہ کشمیر میں قتل و غارت گری کی مذمت کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ اقوام متحدہ کشمیر کے حوالے سے اپنے فرائض کی انجام دہی میں ناکام […]
By Yesurdu on July 11, 2016 طاہر القادری اہم ترین
عوامی تحریک کے سربراہ علامہ طاہر القادری نے حکومت کے جانے کی پیشگوئی کر دی، کہتے ہیں اللہ جانے حکمرانوں کو بوریا بستر سمیٹنے کا بھی موقع ملے گا یا نہیں۔ شیخ رشید نے حکومت کے ساتھ ساتھ مولانا فصل الرحمان اور اسفند یار ولی پر بھی یلغار کر دی۔ راولپنڈی: (یس اُردو) طاہر القادری […]
By Yesurdu on July 11, 2016 مریم نواز کا والد کے اعزاز میں ظہرانہ مقامی خبریں
وزیر اعظم محمد نواز شریف نے لندن سے واپسی کے بعد اتوار کا روز فیملی کے ساتھ گزارا، ان کی صاحبزادی مریم نواز نے والد کے اعزاز میں ظہرانہ دیا۔ رائے ونڈ: (یس اُردو) جاتی امراء رائے ونڈ میں وزیر اعظم محمد نواز شریف نے اتوار کا دن فیملی ڈے کے طور پر گزارا۔ وزیراعلیٰ […]
By Yesurdu on July 11, 2016 ایدھی کی تعزیت کیلئے آنیوالوں کا تانتا کراچی
وزیر اعلیٰ سندھ اور وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا عبد الستار ایدھی کے گھر گئے تو تعزیت کرنے تھے مگر میڈیا سے گفتگو میں وفاقی حکومت کا خوب دُکھڑا رویا۔ قائم علی شاہ اور پرویز خٹک کا کہنا تھا کہ دونوں کے صوبے حق سے محروم ہیں لیکن وہ کوئی سمجھوتہ نہیں کرینگے۔ کراچی: (یس اُردو) […]
By Yesurdu on July 11, 2016 4 افراد جاں بحق، 8 زخمی گوجرانوالہ
تیز رفتار ویگن درخت سے جا ٹکرائی، 4 افراد جاں بحق، 8 زخمی ہو گئے۔ گوجرانوالہ: (یس اُردو) ویگن تیز رفتاری کے باعث درخت سے ٹکرا گئی، جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق 8 زخمی ہیں۔ جاں بحق ہونے والوں میں محمد افضل، افضال، ابو بکر اور محمود شامل ہیں۔ جاں بحق اور […]
By Yesurdu on July 11, 2016 4 بہنوں سمیت 5 افراد ڈوب گئے سیالکوٹ
ڈسکہ کے قریب نہر میں نہاتے ہوئے چار بہنوں سمیت پانچ افراد ڈوب گئے، تین کو بچا لیا گیا۔ ڈسکہ: (یس اُردو) کالج روڈ کے رہائشی مقبول احمد کی بیٹیاں گیارہ سالہ مافیہ، چودہ سالہ سونیا اور کنیز اپنی بہن شازیہ اور بہنوئی نوید کے ساتھ بی آر بی نہر پر پکنک منانے گئیں۔ گرمی […]
By Yesurdu on July 11, 2016 عبدالستار ایدھی کا سوئم مقامی خبریں
فخر پاکستان، بابائے خدمت عبدالستار ایدھی کے سوئم پر ملک بھر میں قرآن خوانی کی گئی، شہر شہر دکھی انسانیت کے مسیحا کے درجات کی بلندی کیلئے خصوصی دعائیں کی گئیں۔ لاہور/اسلام آباد/کوئٹہ/حیدر آباد/لاڑکانہ/کراچی: (یس اُردو) لاوارثوں کے وارث، دکھی انسانوں کے مسیحا عبدالستار ایدھی کے انتقال پر ملک بھر میں سوگ کا عالم ہے۔ […]
By Yesurdu on July 11, 2016 انتظامیہ کی تبدیلی کا مطالبہ اسلام آباد
وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارت، آزاد کشمیر میں پیپلز پارٹی کی حکومت کشمیریوں کو قتل کر رہی ہے، چودھری عبد المجید کی گالی اب گولی میں تبدیل ہو گئی ہے۔ اسلام آباد: (یس اُردو) وزیر اطلاعات پرویز رشید نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی قتل و غارت پر […]
By Yesurdu on July 11, 2016 چوہدری فضل الہیٰ تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)تحریک انصاف کو ’’ن لیگ فوبیا ‘‘ہوگیا ہے۔میاں نواز شریف کی آمد کا سن کر اپوزیشن پریشانی سے دوچار ہوگئی ہے۔ ان خیالات کا اظہار چوہدری فضل الہیٰ سینئر رہنما مسلم لیگ ن فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن کی حکومت حقیقی معنوں میں عوام دوست فیصلے […]
By Yesurdu on July 11, 2016 چوہدری گلزار احمد لنگڑیال تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی) حکمرانوں کو ہر صورت کٹہرے میں لائیں گے۔ ا معروف سماجی رہنما عبدالستار ایدھی کو تاریخی پذیرائی حاصل ہوئی ہے ،ایدھی مرحوم کی فلاحی و عوامی خدمات نے پاکستان کا نام پوری دنیا میں روشن کردیا ہے ،عبدالستار ایدھی کو حقیقی معنوں میں خراج تحسین پیش کرنے کیلئے ان کی سوچ اور فکر […]
By Yesurdu on July 11, 2016 منور جٹ تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی) زندہ قو میں اپنی فکر کے عا لمگیرفر وغ کیلئے جیا کر تی ہیں ،اپنے حقو ق کے حصو ل کیلئے جدو جہد کر نا غیرت مندقو موں کا شیو ہ ہے۔ ان خیالات کا اظہار منور جٹ سینئر رہنما تحریک انصاف فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہو ں نے کہا کہ […]
By Yesurdu on July 11, 2016 اویس ہاشمی تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی) (ن)لیگ ٹی اوآرز کا معاملہ حل کردے تو دھر نوں کی نوبت نہیں آئیگی ،حکمران اپنی ضد اور ہٹ دھر می کی وجہ سے اپوزیشن کو احتجاج کیلئے مجبور کر رہے ہیں،بد قسمتی سے موجودہ حکمران مسائل کا حل نہیں چاہتے بلکہ خود قوم کیلئے مسائل بن چکے ہیں، ان خیالات کا اظہار […]
By Yesurdu on July 11, 2016 چوہدری شمروز الہیٰ گھمن تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی) وزیر اعظم نواز شریف کی صحت یابی کے بعد وطن واپسی سے واویلا پارٹی کی سیاست ختم ہو گئی۔ اپوزیشن کو یہ بات زیب نہیں دیتی کہ وہ پاکستان کے نامزد وزیراعظم کی بیماری پر بھی اپنی سیاست چمکائے۔ ان خیالات کا اظہار چوہدری شمروز الہیٰ گھمن چیئرمین ایڈوائزری کونسل یوتھ ونگ مسلم […]
By Yesurdu on July 11, 2016 ظہیر ستی تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی) دْکھی انسانیت کے غمگسار عبدالستار ایدھی کا انتقال صرف پاکستانی قوم کیلئے نہیں بلکہ اقوام عالم کیلئے سانحہ عظیم ہے ‘ ان کے انتقال سے پاکستان ایک ایسے مسیحا سے محرو م ہو گیا جس کی کمی شاید کبھی پوری نہ ہو سکے۔ ان خیالات کا اظہارظہیر ستی نائب صدر پاکستان پیپلز پارٹی […]
By Yesurdu on July 11, 2016 چوہدری نعیم تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)وزیر اعظم نواز شریف کی پالیسیوں کی بدولت ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہو چکا ہے اور جلد ایشیئن ٹائیگر ہو گا۔ ان خیالات کا اظہار چوہدری نعیم جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ن آزاد کشمیر یورپ نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ عوام نے دھرنا سیاست کو […]
By Yesurdu on July 11, 2016 ملک ناصر تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)قومی ہیرو عبدالستار ایدھی کی وفات سے پاکستان انسانیت کے پیکر عظیم سے محروم ہو گیا۔ ان کی زندگی سادگی اور حقوق انسانیت کیلئے جدوجہد سے عبارت تھی اور وہ پاکستان کی شناخت تھے۔ ان خیالات کا اظہار ملک ناصر سینئر رہنما مسلم لیگ ن فرانس آف سرگودھا نے یس اُردو سے کیا، انہوں […]
By Yesurdu on July 11, 2016 حاجی ابرار اعوان تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)بیرون ملک رکھے گئے تمام غیر قانونی اثاثہ جات کو فوری طور پر وطن واپس لانے کیلئے بے رحم آپریشن کرنا ہو گا۔ حکمران احتساب سے راہ فرار اختیار کرنا چاہتے ہیں مگر عوام باشعور ہو چکے ہیں وہ انہیں بھاگنے نہیں دیں گے۔ سرکاری خزانہ سے کروڑوں روپے علاج اور سفری اخراجات پر […]
By Yesurdu on July 11, 2016 مرزا الیاس جرال تارکین وطن
اٹلی(بیورو چیف)عبدالستار ایدھی مرحوم نے ثابت کیا کہ بے سہاروں کی مدد کے لئے کسی بڑے عہدے یا بڑی گاڑی کی ضرورت نہیں، صرف جذبہ ایمانی اور جذبہ حب الوطنی کی ضرورت ہے۔ ان خیالات کا اظہار مرزا الیاس جرال سینئر رہنما پاکستان پیپلز پارٹی اتلی نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ […]