counter easy hit

اینڈی مرے نے ومبلڈن چیمپئن شپ کا ٹائٹل جیت لیا

Andy Murray

Andy Murray

برطانوی اسٹار اینڈی مرے نے مسلسل تین سیٹ جیت کر اسٹریٹ سیٹس میں فتح حاصل کی۔
لندن: (یس اُردو) ٹینس سیزن کے تیسرے گرینڈ سلیم ومبلڈن کے مینز فائنل میں اینڈی مرے نے کینیڈی حریف راؤنس کے خلاف فیصلہ کن معرکے کا آغاز جارحانہ انداز میں کیا۔ برطانوی کھلاڑی نے پہلا سیٹ چھ چار سے اپنے نام کیا اور اس برتری کو جاری رکھتے ہوئے دوسرا اور پھر مسلسل تیسرا سیٹ جیت کر اسٹریٹ سیٹس کی فتح حاصل کی۔ اینڈی مرے نے ومبلڈن کا دوسرا جبکہ مجموعی طور پر تیسرا گرینڈ سلیم ٹائٹل جیت لیا۔