counter easy hit

سپین میں بیلوں کے ساتھ دوڑنے کے میلے کا آغاز

سپین میں بیلوں کے ساتھ دوڑنے کے میلے کا آغاز

بیلوں نے دوڑ کے دوران کسی کو پٹخا دیا ، کسی کو سینگوں سے مارا اور کسی کو اپنی ٹانگوں سے روند دی بارسلونا (یس اُردو) سپین میں بیلوں کےساتھ دوڑنے کے میلے کا آغاز ہوگیا ۔ سیکڑوں سر پھرے غصیلے بیلوں کے آگے تنگ گلیوں میں دوڑ پڑے ۔ آبیل مجھے مار یہ محاورہ […]

ماں تیرے بن پہلی عید

ماں تیرے بن پہلی عید

تحریر : رشید احمد نعیم ماں ایک چھوٹا سا لفظ ہے جو صرف تین حروف (م،الف،ں) سے بنتا ہے مگر وسعت کے لحاظ سے اس لفظ میں ایک کائنات سموئی ہوئی ہے۔یہ وہ عظیم رشتہ ہے جوگھر میں نہ ہو تو گھر گھر نہیں دکھتا بلکہ بنجر،ویران اور اجاڑ زمین نظر آتی ہے۔اس ایک لفظ […]

فیصل آباد: گھر واپس نہ جانے پر شوہر نے بیوی کو قتل کر دیا

فیصل آباد: گھر واپس نہ جانے پر شوہر نے بیوی کو قتل کر دیا

شکیل روٹھی بیوی کو منانے سسرالیوں کے گھر گیا لیکن یاسمین نے شوہر کے ساتھ جانے سے انکار کر دیا جس پر شوہر نے طیش میں آکر اپنی بیوی کو بھائی سمیت قتل کر دیا فیصل آباد (یس اُردو) فیصل آباد میں عید پر روٹھی بیوی کو منانے کے لیے آئے ہوئے شوہر نے بیوی […]

سعودی عرب میں پاکستانی دہشت گرد؟

سعودی عرب میں پاکستانی دہشت گرد؟

تحریر : سید انور محمود پاکستانی عوام پوری دنیا میں کہیں بھی ہونے والی دہشت گردی کی بھرپور طریقے سے مذمت کرتے ہیں۔ پاکستان جو خود دہشت گردی کا بدترین شکارہےلیکن دہشت گردوں کے مقابلے میں کبھی بھی جھکا نہیں، ان چاراسلامی ملکوں کے ساتھ کھڑا ہوا ہے جو گزرئے ہوئے ماہ رمضان 2016 میں […]

سو لفظوں کی کہانیاں۔۔۔ اکسٹھ سے پینسٹھ

سو لفظوں کی کہانیاں۔۔۔ اکسٹھ سے پینسٹھ

تحریر : سید انور محمود سو لفظوں کی کہانی نمبر 61۔۔۔۔ جھوٹ ۔۔۔۔۔۔ وہ جھوٹ کبھی نہیں بولتا تھا اماں نے پوچھا کیا بات ہے بیٹا کیوں روئے تھے؟ اماں بہت دن ہوگئے بابا کے پاس نہیں سویا ہوں اماں نے یہ سنا تو پریشان ہوگیں وہ بولا اماں آپ پریشان نہ ہوں آپ کو […]

ڈی آئی خان: معروف وکیل کے قتل کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

ڈی آئی خان: معروف وکیل کے قتل کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

عیدالفطر کے پہلے روز وینسم کالج کے نزدیک ٹارگٹ کلنگ کی واردات میں معروف قانون دان شاہد شیرازی کے قتل کے بعد شہر میں سیکورٹی بڑھا دی گئی ڈی آئی خان (یس اُردو) ڈیرە اسماعیل خان میں عید کے پہلے دن ٹارگٹ کلنگ کی واردات میں معروف وکیل کے قتل کے خلاف احتجاجی مظاہرہ ہوا […]

میں عید کیسے منائوں

میں عید کیسے منائوں

تحریر : مجید احمد جائی عید خوشی کا تہوار ہے ۔اللہ تعالیٰ نے مسلمانوں کے لئے عیدین کا انعام عطا کیا۔جس مسلمان نے دین اسلام کے اصولوں پہ زندگانی گزاری اُس کے لئے توہر دن عیدا ور ہر رات شب برات ہے لیکن میں عید کس منہ سے منائوں ۔اگر میں اپنے اردگرد دیکھو ں […]

رسید، قائد اعظم ثانی اور سید وحید

رسید، قائد اعظم ثانی اور سید وحید

تحریر : انجینئر افتخار چودھری دنیا کے نقشے پر ایک ایسا ملک معرض وجود میں آنے والا تھا جس کی بنیاد ایک خاص نظریے پر تھے۔اس تحریک کے سرخیل نے اپیل کی کہ مجھے اس نیک مقصد کے لئے پیسے چاہئیں۔جہاں اہل دولت نے تجوریا کھولیں وہیں ننھے منے بچوں نے بھی اپنی خرچی سے […]

عید مبارک

عید مبارک

تحریر : عماد ظفر عید کے روز چار سو بکھری مسکانیں ایک دوسرے سے گلے ملتے عید کی خوشیاں بانٹتے لوگ بلاشبہ اس تہوار کی قدر و اہمیت کو نہ صرف اجاگر کرتے ہیں بلکہ ہر سو پیار محبت اور امن کی خوشبو بکھیرتے ہیں. میٹھی میٹھی سویاں نئے کپڑے بچوں کی عیدی بچیوں کی […]

اساں قیدی تخت پشور دے ہاں؟

اساں قیدی تخت پشور دے ہاں؟

تحریر : انجینئر افتخار چودھری لوگ ایسے ہی نہیں الگ ملک،صوبہ مانگتے ،اس لئے کہ جب ان کی کوئی سنتا نہیں تو شور تو اٹھے گا۔ہزارہ صوبہ کی تحریک تو خون بھی دے چکی اے این پی کے دور میں ١٢ اپریل کے خونیں دن کو کوئی نہیں بھول سکتا۔اس تحریک کے بھگوڑے مختلف پارٹیوں […]

اکرم باجوہ عیدالفطر کے سب سے بڑے اجتماع کی کوریج کرتے ھوئے

اکرم باجوہ عیدالفطر کے سب سے بڑے اجتماع کی کوریج کرتے ھوئے

ویانا (اکرم باجوہ) اسلامک سنٹر ویانا میں جیو اردو کے نمائندہ خصوصی اکرم باجوہ ویانا میں عیدالفطر کے سب سے بڑا اجتماع کی کوریج کرتے ھوئے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 34

ماہنامہ کائنات کا تازہ شمارہ منظر عام پر

ماہنامہ کائنات کا تازہ شمارہ منظر عام پر

کولکاتا (خورشید اقبال) کولکاتہ (مغربی بنگال) سے شائع ہونے والا اردو کا پہلا آن لائن اردو ماہنامہ ‘کائنات’ کا تازہ شمارہ (جولائی 2016) منظر عام پر آ گیا ہے۔ اس شمارہ میں علیم صبا نویدی کی حمد پاک اور اسلم بدر کی نعت پاک کے علاوہ منظومات کے حصہ میں صابر اقبال، سعید صاحب، اصغر […]

حاجی محمد جاوید عظیمی کی اہل اسلام کو صمیم قلب سے عیدالفطر کی مبارکباد

حاجی محمد جاوید عظیمی کی اہل اسلام کو صمیم قلب سے عیدالفطر کی مبارکباد

ہالینڈ (پ۔ر) مراقبہ ہال ہالینڈ کے نگران حاجی محمد جاوید عظیمی اہل اسلام کو صمیم قلب سے عیدالفطر کی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق روحانی سلسلہ عظیمیہ کے نیٹ ورک مراقبہ ہال ہالینڈ کے نگران حاجی محمد جاوید عظیمی نے دنیا بھر کے مسلمانوں کو صمیم قلب سے عید الفطر کی مبارکباد پیش […]

کراچی :سمندر میں نہانے ، ون وہیلنگ کے الزام میں گرفتار افراد رہا

کراچی :سمندر میں نہانے ، ون وہیلنگ کے الزام میں گرفتار افراد رہا

تمام گرفتار افراد کو جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا گیا ، بنک بند ہونے کی وجہ سے تمام افراد کی شخصی ضمانت منظور کی گئی کراچی (یس اُردو ) کراچی کی عدالت نے سمندر میں نہانے اور ون وہیلنگ کے الزام میں گرفتار 50 سے زائد افراد کو شخصی ضمانت پر رہا کردیا […]

ویانا آسٹریا میں نماز عید الفطر کا سب سے بڑا اجتماع جامع مسجد اسلامک سنٹر ویانا میں منعقد ہوا

ویانا آسٹریا میں نماز عید الفطر کا سب سے بڑا اجتماع جامع مسجد اسلامک سنٹر ویانا میں منعقد ہوا

ویانا (اکرم باجوہ) پاکستان میڈیاجنگ ویانا کی رپورٹ کے مطابق ویانا آسٹریا میں 6جولائی بروز بدھ کو عید الفطر نہایت مذہبی جوش و خروش کے ساتھ منائی گی اور نماز عید الفطر کے چھوٹے بڑئے اجتماع منعقد ہوئے ویانا آسٹریا میں نماز عید الفطر کا سب سے بڑا اجتماع جامع مسجد اسلامک سنٹر ویانا 21 […]

آزاد کشمیر کے انتخابات ، عمران خان آج پسرور میں جلسہ کریں گے

آزاد کشمیر کے انتخابات ، عمران خان آج پسرور میں جلسہ کریں گے

قائد تحریک انصاف آزاد کشمیر ایل اے جموں 2 کے امیدوار مقبول گجر کی انتخابی مہم کے سلسلے میں کشمیر کے دورے پر ہیں پسرور (یس اُردو ) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان آج پسرور میں جلسے سے خطاب کریں گے ۔ تحریک انصاف کے چیئرمین آزاد کشمیر ایل اے جموں 2 میں ہونے […]

مدینہ منورہ اور دیگر مقامات مقدسہ پر دہشتگردانہ حملے قابل مذمت، انٹرنیشنل مسلم یونٹی کونسل

مدینہ منورہ اور دیگر مقامات مقدسہ پر دہشتگردانہ حملے قابل مذمت، انٹرنیشنل مسلم یونٹی کونسل

مدینہ منورہ (نمائندہ خصوصی) انٹرنیشنل مسلم یونٹی کونسل نے اپنے پریس کے نام جاری بیان میں کہا کہ دہشتگردی کے حالیہ واقعات قابل تشویش ہیں اور قابل مذمت بھی، ان انسان دشمن دہشتگردوں نے اب اپنے ناپاک عزائم کا رخ مدینہ منورہ کی طرف کیا۔ ایسے ہی حملے انہوں نے حالیہ دنوں میں ترکی، بغداد، […]

عید کا تیسرا روز ، مری کی وادیوں میں سیاحوں کا ہجوم امڈ آیا

عید کا تیسرا روز ، مری کی وادیوں میں سیاحوں کا ہجوم امڈ آیا

شہریوں کی بڑی تعداد وادی کے خوبصورت نظاروں سے لطف اندوز ہو رہی ہے ، ٹریفک کا نظام پہلے کی نسبت بہتر ہوگیا مری (یس اُردو ) مری میں بادلوں کی آنکھ مچولی نے سیاحوں کو اپنے سحر میں جکڑ لیا ۔ عید کے تیسرے دن بھی لوگوں کی بڑی تعداد ملکہ کوہسار پہنچ گئی […]

وزیر اعلیٰ پنجاب نے ساہیوال میں جھولا گرنے کا نوٹس لے لیا

وزیر اعلیٰ پنجاب نے ساہیوال میں جھولا گرنے کا نوٹس لے لیا

میاں محمد شہباز شریف کے حکم پر تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دے دی گئی ، سیکرٹری لوکل گورنمنٹ کمیٹی کے کنوینیئر ہوں گے لاہور (یس اُردو ) ساہیوال کے کنعان پارک میں جھولا گرنے کے واقعہ کا وزیر اعلیٰ نے نوٹس لے لیا ۔ وزیر اعلیٰ پنجاب کے حکم پر تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دے دی گئی […]

عید کے تیسرے روز بھی عوام نے تفریح گاہوں کا رخ کر لیا

عید کے تیسرے روز بھی عوام نے تفریح گاہوں کا رخ کر لیا

بچے عیدی خرچ کرنے کیلئے والدین کے ساتھ چڑیا گھر پہنچ گئے ، عید کے آخری روز کئی افراد نے سینما جا کر فلم کا لطف اٹھایا لاہور (یس اُردو) عید کے تیسرے دن بھی لوگوں نے تفریح گاہوں کا رخ کرلیا ، بچے بھی عیدی خرچ کرنے کیلئے ممی پاپا کے ساتھ چڑیا گھر […]

کراچی :اورنگی میں سرچ آپریشن ، 11 غیر ملکیوں سمیت 22 گرفتار

کراچی :اورنگی میں سرچ آپریشن ، 11 غیر ملکیوں سمیت 22 گرفتار

گرفتار کئے جانے والے افراد میں سے بیشتر کا تعلق افغانستان سے ہے ، ملزموں کو اورنگی کے مختلف تھانوں میں بند کر دیا گیا کراچی (یس اُردو) کراچ کے علاقے اورنگی ٹائون میں پولیس نے سرچ آپریشن کرکے 11 غیر ملکیوں سمیت 22 ملزمان گرفتارکرلیا ۔ کراچی کے علاقے اورنگی ٹائون میں پولیس نے […]

کراچی میں بوندا باندی سے موسم خوشگوار ہوگیا

کراچی میں بوندا باندی سے موسم خوشگوار ہوگیا

چوبیس گھنٹے سے مطلع ابرآلود ، محکمہ موسمیات نے شہر میں تیز ہوا چلنے اور اندرون سندھ موسم گرم رہنے کا امکان ظاہر کیا ہے کراچی (یس اُردو) کراچی میں آئندہ 24 گھنٹے کے دوران مطلع ابرآلود ہے ۔ شہر کے بعض علاقوں میں بوندا باندی سے موسم خوشگوار ہوگیا محکمہ موسمیات کے مطابق شہر […]

شیخوپورہ ، ڈی ایچ کیو میں مریض نے ڈاکٹر کے انتظار میں دم توڑ دیا

شیخوپورہ ، ڈی ایچ کیو میں مریض نے ڈاکٹر کے انتظار میں دم توڑ دیا

دل کا مریض رام گڑھ کا مہنگا علاج کیلئے ہسپتال آیا تو ڈاکٹر موجود نہ تھے ، مریض نے ہسپتال میں تڑپ تڑپ کر دم توڑ دی شیخوپورہ (زاہد اعوان سے) شیخوپورہ میں ڈی ایچ کیو ہسپتال کا عملہ کمروں کو تالے لگا کر غائب ہوگیا اور مریض مسیحا کے انتظار میں ایڑیاں رگڑ رگڑ […]

ایبٹ آباد: سیاحوں کی گاڑی کھائی میں جا گری، 7 افراد جاں بحق، 11 زخمی

ایبٹ آباد: سیاحوں کی گاڑی کھائی میں جا گری، 7 افراد جاں بحق، 11 زخمی

ایبٹ آباد میں سیاحوں کی ویگن گہری کھائی میں گرنے سے پانچ افراد جاں بحق جبکہ گیارہ زخمی ہو گئے۔ زخمیوں میں سے چار کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔ ایبٹ آباد: (یس اُردو) ڈیرہ اسماعیل سے سیر کی غرض سے ایبٹ آباد کے سیاحتی مقام ٹھنڈیانی کا رخ کرنے والے سیاحوں کی بد […]