counter easy hit

آزاد کشمیر کے انتخابات ، عمران خان آج پسرور میں جلسہ کریں گے

Azad Kashmir

Azad Kashmir

قائد تحریک انصاف آزاد کشمیر ایل اے جموں 2 کے امیدوار مقبول گجر کی انتخابی مہم کے سلسلے میں کشمیر کے دورے پر ہیں
پسرور (یس اُردو ) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان آج پسرور میں جلسے سے خطاب کریں گے ۔ تحریک انصاف کے چیئرمین آزاد کشمیر ایل اے جموں 2 میں ہونے والے انتخابات کے سلسلے میں انتخابی مہم میں شرکت کی غرض سے وہاں موجود ہیں ۔ پسرور میں ہونے والے جلسے کے حوالے سے کارکنوں نے تیاریاں شروع کر دی ہیں ۔