counter easy hit

سپین میں بیلوں کے ساتھ دوڑنے کے میلے کا آغاز

The festival

The festival

بیلوں نے دوڑ کے دوران کسی کو پٹخا دیا ، کسی کو سینگوں سے مارا اور کسی کو اپنی ٹانگوں سے روند دی
بارسلونا (یس اُردو) سپین میں بیلوں کےساتھ دوڑنے کے میلے کا آغاز ہوگیا ۔ سیکڑوں سر پھرے غصیلے بیلوں کے آگے تنگ گلیوں میں دوڑ پڑے ۔ آبیل مجھے مار یہ محاورہ سچ ثابت ہوا ۔ سپین میں جہاں سیکڑوں افراد غصیلے بیلوں کے آگے تنگ گلیوں میں دوڑے ۔ بیلوں نے کسی کو پٹخا دیا ، سینگ سے اور کسی کو ٹانگوں سے روندا ۔ خوش قسمتی سے پہلے روز کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔ سپین میںِ یہ منفرد ایونٹ ایک ہفتے تک جاری رہے گا ۔