counter easy hit

شہزاد خادم

ن لیگ کی دھاندلی آزاد کشمیر میں بھی پہنچ گئی:شہزاد خادم

ن لیگ کی دھاندلی آزاد کشمیر میں بھی پہنچ گئی:شہزاد خادم

پیرس(نمائندہ خصوصی)ن لیگ کی دھاندلی اور پیسے کی سیاست آزاد کشمیر میں بھی پہنچ گئی ،انتخاباتی مہم کے دوران وفاقی وزرا قومی دولت کو پانی کی طرح بہاتے رہے ،لوگوں کے ووٹوں کی قیمت لگائی اور ن لیگ کے لوگوں کی جیبوں سے جعلی ووٹ بھی برآمد ہوتے رہے۔ ان خیالات کا اظہار شہزاد خادم […]

کشمیر میں بھارتی فوج انسانیت سوز مظالم ڈھا رہی ہے:شہزاد خادم

کشمیر میں بھارتی فوج انسانیت سوز مظالم ڈھا رہی ہے:شہزاد خادم

پیرس(نمائندہ خصوصی) کشمیر میں بھارتی فوج انسانیت سوز مظالم ڈھا رہی ہے ،کشمیریوں کے قتل عام پر عالمی طاقتیں کسی قسم کا نوٹس لینے سے گریزاں ہیں۔ ان خیالات کا اظہار شہزاد خادم انفارمیشن سیکرٹری تحریک انصاف آزاد کشمیر نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، اْنہوں نے کہا کہ پاکستانی سیاسی جماعتیں اپنے […]

نااہل حکومت کا انجام نوشتہ دیوار ہے :شہزاد خادم

نااہل حکومت کا انجام نوشتہ دیوار ہے :شہزاد خادم

پیرس(نمائندہ خصوصی)عدلیہ اور فوج قوم کو کرپٹ حکمرانوں سے نجات دلائیں۔ نااہل حکومت کا عبرت ناک انجام نوشتہ دیوار ہے۔ ان خیالات کا اظہار شہزاد خادم میڈیا انفارمیشن سیکرٹری پی ٹی آئی آزاد کشمیر نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ اقوام متحدہ مظلوم کشمیریوں کو تحفظ فراہم کرے۔بھارت کشمیریوں کی نسل کشی […]

مہنگائی نے عوام کی کمر توڑ دی ہے :شہزاد خادم

مہنگائی نے عوام کی کمر توڑ دی ہے :شہزاد خادم

پیرس(نمائندہ خصوصی)مہنگائی نے عوام کی کمر توڑ کر رکھ دی ہے ، حکمرانوں کی ناقص پالیسیوں کے باعث عوام مسائل سے دو چار ہیں، حکمران مکمل ناکام ہو چکے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار شہزاد خادم میڈیا انفارمیشن سیکرٹری پی ٹی آئی آزاد کشمیر نے یس اُردو سے کیا، ان کا مزید کہنا تھاکہ پاک […]

حکمران عوام کے تحفظ میں ناکام ہو چکے ہیں،شہزاد خادم

حکمران عوام کے تحفظ میں ناکام ہو چکے ہیں،شہزاد خادم

پیرس(نمائندہ خصوصی)موجودہ حکمران عوام کی جان و مال کے تحفظ میں بری طرح ناکام ہو چکے ہیں۔ سندھ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کے بیٹے کا اغوا حکمرانوں کی امن پالیسیوں کا بھرم کھولنے کیلئے کافی ہے۔ ان خیالات کا اظہار شہزاد خادم میڈیا انفارمیشن سیکرٹری پی ٹی آئی آزاد کشمیر نے یس اُردو سے […]

موجودہ حکمرانوں نے ملک کا بیڑا غرق کر دیا،شہزاد خادم

موجودہ حکمرانوں نے ملک کا بیڑا غرق کر دیا،شہزاد خادم

پیرس(نمائندہ خصوصی)موجودہ حکمرانوں نے ملک کا بیڑا غرق کر کے رکھ دیا۔ حکمرانوں نے قوم کی جان نہ چھوڑی تو عیدالفطر کے بعد عمران خان کی قیادت میں دمادم مست قلند ہو گا۔ ان خیالات کا اظہار شہزاد خادم میڈیا انفارمیشن سیکرٹری پی ٹی آئی آزاد کشمیر نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا […]

پاناما لیکس سے بچ نکلنے کے تمام راستے بند ہوچکے ہیں :شہزاد خادم

پاناما لیکس سے بچ نکلنے کے تمام راستے بند ہوچکے ہیں :شہزاد خادم

پیرس(نمائندہ خصوصی)پاناما لیکس سے بچ نکلنے کے تمام راستے بند ہوچکے ہیں، ہاتھ صاف ہیں تو حکمرانوں پر خوف کس بات کا ہے ، ان خیالات کا اظہار شہزاد خادم سیکرٹری میڈیا انفارمیشن پی ٹی آئی آزاد کشمیر نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا،انہوں نے کہا کہ عید کے فوری بعد احتجاجی تحریک […]