counter easy hit

مسلم لیگ ن عوام کی مقبول ترین سیاسی جما عت ہے :میاں حنیف

 Mian Hanif

Mian Hanif

پیرس(نمائندہ خصوصی) مسلم لیگ ن عوام کی مقبول ترین سیاسی جما عت ہے اور میاں نواز شریف ہی قوم کے پسندیدہ لیڈر ہیں مسلم لیگ ن نے اپنے تین سا لہ دور اقتدار میں ریکارڈ ترقیا تی منصوبے پا یہ تکمیل تک پہنچا ئے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار میاں حنیف چیف آرگنائزر مسلم لیگ ن فرانس نے یس اُردو سے کیا، ا نہوں نے کہاکہ پنجاب دیہی پروگرام کے تحت اربوں رو پے کی لا گت سے سڑکو ں کے جال بچھا ئے گئے ہیں، شرح خوا ندگی میں اضا فہ کیلئے طلبہ میں مفت کتا بو ں کی فرا ہمی کو یقینی بنا یا گیا ہے