counter easy hit

بین الاقوامی خبریں

اندرونی مسائل میں اُلجھی بھارتی فوج جنگ چھیڑ سکتی ہے؟

اندرونی مسائل میں اُلجھی بھارتی فوج جنگ چھیڑ سکتی ہے؟

’’یہ حکمرانوں کی خوش قسمتی ہے کہ عام لوگ بالعموم غور و فکر نہیں کرتے۔‘‘ (جرمن لیڈر، ایڈلف ہٹلر) 18 ستمبر کو اڑی، مقبوضہ کشمیر میں نامعلوم افراد نے بھارتی فوج کے بریگیڈ ہیڈ کوارٹر پر ہلّہ بولا اور اٹھارہ فوجی مار ڈالے۔ اس حملے کے بعد بھارت میں جیسے زلزلہ آگیا۔ دھڑا دھڑ طبل […]

’’گھس بیٹھیے‘‘ مکین۔۔۔ جن سے گھر والے رہے بے خبر

’’گھس بیٹھیے‘‘ مکین۔۔۔ جن سے گھر والے رہے بے خبر

اپنا گھر وہ جگہ ہوتی ہے جہاں ہر انسان خود کو بالکل محفوظ سمجھتا ہے۔ آپ کے گھر میں نہ کوئی آپ کی نگرانی کررہا ہوتا ہے اور نہ آپ کو کسی سے کوئی خطرہ محسوس ہوتا ہے۔ اپنے گھر میں آپ مکمل آزادی اور اطمینان کے ساتھ رہتے اور بے فکری سے اپنے روزمرہ […]

کل وہ بے گھر تھا،آج وہ عطیات دیتا ہے

کل وہ بے گھر تھا،آج وہ عطیات دیتا ہے

ڈانوان سمتھ (Donovan Smith)جانتا ہے کہ محتاج ہونا کتنا تلخ ہے۔ جب اس کی اکیلی ماں کی نوکری چلی گئی اور ان کا گھر بھی نہ رہا تو وہ نیو میکسیکو کے بے گھر افراد کے ایک کیمپ میں رہا۔ لگ بھگ چھ ماہ کے لئے اس کا ٹھکانہ نیو میکسیکو کے شہر Albuquerque میں […]

آفات و بلیات سے نمٹنے کیلئے سائنسدانوں نے ’غار نما‘ حفاظتی گھر بنا لیے

آفات و بلیات سے نمٹنے کیلئے سائنسدانوں نے ’غار نما‘ حفاظتی گھر بنا لیے

لندن: دنیا بھر میں زلزلے، طوفان اور سیلاب کے بعد زخمی اور بیمار افراد کو چھت فراہم کرناایک چیلنج ہوتا ہےاور لندن کے ایک اسٹوڈیو نے ان سانحات کے لیے صرف ایک گھنٹے میںتیار ہونے والا گھر ڈیزائن کیا اور ایسے 35 گھر صرف ایک عام وین میں سما سکتے ہیں اورانہیں فوری طور پر آفت […]

بھارت و روس میں میزائل نظام سمیت اربوں ڈالر کے 20 معاہدے

بھارت و روس میں میزائل نظام سمیت اربوں ڈالر کے 20 معاہدے

نئی دہلی / گووا: بھارت اور روس میں دفاع اور توانائی کے شعبوں میں اربوں ڈالر کے 20 معاہدے طے پا گئے۔ گزشتہ روز بھارت کے سیاحتی مقام گووا میں برکس اجلاس کے موقع پر نریندر مودی اور ولادیمیر پوتن کے درمیان ملاقات ہوئی۔ ملاقات کے بعد معاہدوں پر دستخط کیے گئے جن کے تحت بھارت […]

ویڈیو کو محرک تصویر میں بدلنے والی ایپ ، ڈائون لوڈ کریں اور لطف اٹھائیں

ویڈیو کو محرک تصویر میں بدلنے والی ایپ ، ڈائون لوڈ کریں اور لطف اٹھائیں

کیا آپ کو اینیمیٹڈ تصاویر پسند ہیں اور اپنی کسی بھی ویڈیو کو اس میں بدلنا چاہتے ہیں تو گوگل ہے۔ لاہور: گوگل نے اپنی ایپ فوٹو کو سرچ ٹیکنالوجی اور بلٹ ان اسسٹنٹ کی مدد سے لوگوں کی اپ لوڈ تصاویر کو آٹو میٹک طور پر کولاج، اینیمیشن اور دیگر میں بدلنے کی سہولت […]

شام میں جنگ بندی، روس اور امریکا کے درمیان ہونیوالے مذاکرات پھر ناکام

شام میں جنگ بندی، روس اور امریکا کے درمیان ہونیوالے مذاکرات پھر ناکام

روس اور امریکا کے درمیان شام میں جنگ بندی سےمتعلق مذاکرات ایک بار پھر ناکام ہو گئے۔ لوزان:  شام میں سیز فائر سے متعلق مذاکرات سوئٹزرلینڈ کے شہر لوزان میں ہوئے۔ امریکا اور روس کے درمیان ہونے والے یہ مذاکرات کسی پیش رفت کے بغیر ختم ہو گئے۔ امریکی وزیر خارجہ جان کیری کا کہنا […]

میرے صدر بننے سے بھارت کو بہترین دوست مل جائے گا :ٹرمپ

میرے صدر بننے سے بھارت کو بہترین دوست مل جائے گا :ٹرمپ

بھارت اور ہندو مذہب کا پرستار ہوں ، داعش کے خاتمے کیلئے بھارت کے ساتھ انٹیلی جنس شیئرنگ کروں گا :امریکی صدارتی امیدوار واشنگٹن: ایک جانب بھارت کو ناکامیاں مل رہی ہیں تو دوسری جانب اسے غیر متوقع طور پر دوست مل رہے ہیں ، امریکا کی ریپبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے […]

کشمیریوں کی حالیہ جدوجہد کو 100 دن مکمل

کشمیریوں کی حالیہ جدوجہد کو 100 دن مکمل

اپنے لہو سے آزادی کا چراغ جلانے والے کشمیریوں کی حالیہ جدو جہد کو 100 دن ہو گئے۔بھارت کشمیریوں کے دلوں سے آزادی کی خواہش نکالنے کی کوشش میں ، ہزاروں لوگوں کو پیلٹ گنوں سے چھلنی کرچکا ہے،اس سفاکانہ اقدام پر بھارت کو دنیا بھر میں رسوائی کا سامنا ہےجبکہ وادی کشمیر میں آزادی […]

فلم ’’کیپنگ اپ وتھ دی جونیسس‘‘کی نئی جھلکیاں جاری

فلم ’’کیپنگ اپ وتھ دی جونیسس‘‘کی نئی جھلکیاں جاری

کامیڈی فلموں کے دیوانوں کیلئے خوشخبری یہ ہے امریکن ایکشن فلم’ کیپنگ اپ وتھ جونیسسکی‘ نئی جھلکیاں جاری کردی گئی ہیں۔ گریگ موٹولا کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک ایسے جوڑے کے گرد گھوم رہی ہے، جو اپنے پڑوسیوں کی جانب سے ایک سازش کا شکار ہوجاتے ہیں۔ فلم کی کاسٹ […]

بچے کا 36 گاڑیوں کے نیچے سے اسکیٹنگ کا نیا ریکارڈ ، ویڈیو دیکھیں

بچے کا 36 گاڑیوں کے نیچے سے اسکیٹنگ کا نیا ریکارڈ ، ویڈیو دیکھیں

چھ سالہ بچے نے 36گاڑیوں کے نیچے سکینٹنگ کر کے عالمی ریکارڈ بنا دیا چھ سالہ بچے نے لمبو اسکیٹنگ کرتے ہوئے36گاڑیوں کے نیچے سے گزر کر گنیز ریکارڈ قائم کردیا ۔ یوں تو لمبو اسکیٹنگ اپنی نوعیت کا ایک مشکل ترین کھیل ہے لیکن اس بھارتی بچے کو لمبو اسکیٹنگ کا ماہر کہیں تو […]

بھارت میں برکس کاسربراہ اجلاس آج شروع ہوگا

بھارت میں برکس کاسربراہ اجلاس آج شروع ہوگا

بھارت میں برکس کا سربراہ اجلاس آج شروع ہو رہا ہے ۔ اجلاس میں شرکت کے لیے چینی صدر سمیت رکن ممالک کے سربراہان بھارت پہنچ گئے – اجلاس سے پہلے روس اور بھارت کے درمیان توانائی اور دفاع کے 16معاہدوں پر دستخط بھی ہوئے۔ برازیل،روس،بھارت ،چین اور جنوبی افریقہ پر مشتمل 5ممالک کا2روزہ سربراہی […]

صدر بنا تو امریکا اور بھارت دوست بن جائینگے، ٹرمپ

صدر بنا تو امریکا اور بھارت دوست بن جائینگے، ٹرمپ

امریکی انتخابات میں ری پبلیکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارتی نژاد امریکیوں کے ووٹ لینے کی کوشش کی ہے، کہتے ہیں وہ صدر بنے توامریکااوربھارت بہترین دوست بن جائیں گے،میں ہندوؤں اوربھارت کابہت بڑاپرستارہوں۔ نیوجرسی میں ہندوکمیونٹی سےخطاب میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ میں صدربناتوہندوؤں اوربھارتیوں کووائٹ ہاؤس میں یقینی طورپرحقیقی دوست ملےگا،کوئی […]

وٹامن کی گولیوں اورسپلیمنٹ کے چنائومیں احتیاط کیلئے ماہرین کا مشورہ

وٹامن کی گولیوں اورسپلیمنٹ کے چنائومیں احتیاط کیلئے ماہرین کا مشورہ

کراچی: غذائی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ وٹامن کی گولیاں اورسپلیمنٹ آپ کی صحت کو فائدہ پہنچانے کے بجائے مختلف امراض میں مبتلا کرسکتے ہیں۔ اگرچہ ان میں سے چند ایک مفید بھی ہیں لیکن بیشتر کے مسلسل استعمال سے خطرناک بیماریوں کا خطرہ بھی لاحق ہوسکتا ہے۔ تازہ تحقیقات کی روشنی میں ماہرین کا […]

بی جے پی سرجیکل اسٹرائیک کا سیاسی فائدہ اٹھانا چاہتی ہے، کانگریسی رہنما

بی جے پی سرجیکل اسٹرائیک کا سیاسی فائدہ اٹھانا چاہتی ہے، کانگریسی رہنما

بھارتی اپوزیشن جماعت کانگریس کا کہنا ہے کہ مودی کی جماعت سرجیکل اسٹرائیک کے دعوے سے سیاسی فائدہ اٹھانا چاہتی ہے۔ بی جے پی سیاسی فائدہ اٹھانے کی کوشش میں بھارت کی کچھ ریاستوں میں قبل از وقت انتخابات کراسکتی ہے ۔ کانگریس رہنما گروداس کمت کا کہنا ہے وزیراعظم مودی اور ان کی جماعت […]

دبئی ٹیسٹ: تیسرا دن ختم، ویسٹ انڈیز کے6 وکٹ پر315 رنز

دبئی ٹیسٹ: تیسرا دن ختم، ویسٹ انڈیز کے6 وکٹ پر315 رنز

دبئی ٹیسٹ کے تیسرے دن ویسٹ انڈیز نے پاکستان کے خلاف6 وکٹ پر 315 رنز بنالئے ہیں۔ کالی آندھی ٹیم کی جانب سے ڈیرن براوو اور مالن سمیئولز نے نصف سنچریاں اسکور کیں ہیں۔ دبئی کے ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ میچ کے تیسرے دن ویسٹ انڈیز نے69 رنز ایک کھلاڑی آوٹ پر اننگز دوبارہ شروع […]

پاکستان سمیت دنیا بھر میں یوم خوراک آج منایا جائیگا

پاکستان سمیت دنیا بھر میں یوم خوراک آج منایا جائیگا

اقوام متحدہ کے ادارہ برائے خوراک و ذراعت کی اپیل پر ہر سال کی طرح رواں برس بھی 16اکتوبر کو عالمی یوم خوراک منایا جارہا ہے، جس کا بنیادی مقصد عالمی سطح پر خوراک کی پیداوار میں اضافہ کرنا ہے۔ اس دن کی مناسبت سے سماجی تنظیموں، محکمہ خوراک اور ذراعت کے زیر اہتمام مختلف […]

لاس اینجلس:ریسٹورنٹ میں فائرنگ، 3 افراد ہلاک

لاس اینجلس:ریسٹورنٹ میں فائرنگ، 3 افراد ہلاک

امریکی شہر لاس اینجلس میں ریسٹورنٹ میں فائرنگ سے 3 افراد ہلاک اور 12 زخمی ہوگئے ہیں۔امریکی میڈیا کے مطابق لاس اینجلس کے ایک ریسٹورنٹ میں پارٹی جاری تھی ،جس دوران یہ فائرنگ کا واقعہ پیش آیا۔ پولیس نے فائرنگ کے شبہے میں خاتون اور اس کے ایک ساتھی کو حراست میں لیا ہے، جن […]

امریکا میں سرجُڑے بچوں کا انوکھا آپریشن

امریکا میں سرجُڑے بچوں کا انوکھا آپریشن

امریکا میں سر جڑے ہو ئے بچوں کو کامیاب آپریشن کے بعد الگ کر دیا ہے۔ اب ان کی حالت اب خطرے سے باہر ہے۔ 13مہینے کے  جاڈن اور انیاس نامی یہ دونوں بچے پیدائش کے وقت سر کے اوپری حصے سے آپس میں جڑے ہوئے تھے، جنہیں برونکس اسپتال میں 20گھنٹے کی طویل آپریشن […]

یمن: 2امریکی حوثی باغیوں کی قید سے رہا

یمن: 2امریکی حوثی باغیوں کی قید سے رہا

یمن میں حوثی باغیوں نے 2امریکی قیدیوں کو رہا کردیا ہے۔ ایک غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکی سیکریٹری خارجہ جان کیری نے میڈیا کو بتایا کہ رہا حوثی باغیوں نے یرغمال بنائے گئے 2امریکی شہری رہا کردیے ہیں۔ رہا کیے گئے دونوں امریکیوں کو اومان منتقل کردیا گیا ہے۔ امریکیوں کی رہائی کے […]

کیپ ٹائون :شمسی توانائی سے چلنے والی گاڑیوں کی ریس

کیپ ٹائون :شمسی توانائی سے چلنے والی گاڑیوں کی ریس

جنوبی افریقہ میں شمسی توانائی سے چلنے والی گاڑیوں کی ریس کا انعقاد کیا گیا۔ساسول سولر چیلنج نامی اس8روزہ ریس کا آغاز پریٹوریا سے ہوا، جو کیپ ٹاؤن پہنچ کر اختتام پذیر ہوئی۔ تقریباً ساڑھے چار ہزار کلو میٹر طویل اس ریس میں جنوبی افریقہ سمیت مختلف ممالک کی تیار کی گئی، 14سولر گاڑیوں نے […]