counter easy hit

صدر بنا تو امریکا اور بھارت دوست بن جائینگے، ٹرمپ

He will become the president of the United States and India friends, Trump

He will become the president of the United States and India friends, Trump

امریکی انتخابات میں ری پبلیکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارتی نژاد امریکیوں کے ووٹ لینے کی کوشش کی ہے، کہتے ہیں وہ صدر بنے توامریکااوربھارت بہترین دوست بن جائیں گے،میں ہندوؤں اوربھارت کابہت بڑاپرستارہوں۔

نیوجرسی میں ہندوکمیونٹی سےخطاب میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ میں صدربناتوہندوؤں اوربھارتیوں کووائٹ ہاؤس میں یقینی طورپرحقیقی دوست ملےگا،کوئی بھی تعلق بھارت امریکاتعلقات سےبڑھ کرنہیں ہوگا۔

ری پبلیکن صدارتی امیدوار کا کہنا ہے کہ خفیہ معلومات کےتبادلےمیں بھارت کےکندھےسےکندھاملاکرچلیں گے اورمل کراپنےشہریوں کی حفاظت کریں گے ۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website