counter easy hit

خبریں

ملتان، برصغیر میں نیل کی کاشت اور تجارت کا قدیم ترین مرکز

ملتان، برصغیر میں نیل کی کاشت اور تجارت کا قدیم ترین مرکز

ملتان شہر قدیم ایام میں نیل کی کاشت اور تجارت کا بہت بڑا مرکز تھا‘ تاریخ کے مطالعہ سے پتہ چلتا ہے کہ وادی سندھ میں نیل کی کاشت کا آغاز نامعلوم تاریخ کے عہد میں ہی ہو گیا تھا۔ بعض تاریخی روایات کے مطابق وادی سندھ میں 1300 سے 3300 ق م  میں بھی […]

آفات و بلیات سے نمٹنے کیلئے سائنسدانوں نے ’غار نما‘ حفاظتی گھر بنا لیے

آفات و بلیات سے نمٹنے کیلئے سائنسدانوں نے ’غار نما‘ حفاظتی گھر بنا لیے

لندن: دنیا بھر میں زلزلے، طوفان اور سیلاب کے بعد زخمی اور بیمار افراد کو چھت فراہم کرناایک چیلنج ہوتا ہےاور لندن کے ایک اسٹوڈیو نے ان سانحات کے لیے صرف ایک گھنٹے میںتیار ہونے والا گھر ڈیزائن کیا اور ایسے 35 گھر صرف ایک عام وین میں سما سکتے ہیں اورانہیں فوری طور پر آفت […]

بھارت و روس میں میزائل نظام سمیت اربوں ڈالر کے 20 معاہدے

بھارت و روس میں میزائل نظام سمیت اربوں ڈالر کے 20 معاہدے

نئی دہلی / گووا: بھارت اور روس میں دفاع اور توانائی کے شعبوں میں اربوں ڈالر کے 20 معاہدے طے پا گئے۔ گزشتہ روز بھارت کے سیاحتی مقام گووا میں برکس اجلاس کے موقع پر نریندر مودی اور ولادیمیر پوتن کے درمیان ملاقات ہوئی۔ ملاقات کے بعد معاہدوں پر دستخط کیے گئے جن کے تحت بھارت […]

شادی ہالوں کا فیصلہ کرنا وزیر اعلیٰ کا نہیں ہمارا کام ہے، وسیم اختر

شادی ہالوں کا فیصلہ کرنا وزیر اعلیٰ کا نہیں ہمارا کام ہے، وسیم اختر

کراچی: میئر کراچی وسیم اختر نے کہا ہے کہ کراچی کا حال بد سے بدترین ہوگیا ہے، کراچی پر سندھ حکومت کی کوئی توجہ نہیں، 3 کروڑ عوام کے مینڈیٹ کا مذاق اڑایا جا رہا ہے، وزیراعلیٰ کا کام شادی ہالوں کا فیصلہ کرنا نہیں، یہ ہمارا کام ہے۔ ہفتے کو عدالت میں پیشی کے موقع […]

مہمند ایجنسی میں بارودی سرنگ کا دھماکہ، 5 سیکیورٹی اہلکارزخمی

مہمند ایجنسی میں بارودی سرنگ کا دھماکہ، 5 سیکیورٹی اہلکارزخمی

مہمند ایجنسی: غلنئی میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں 5 سیکیورٹی اہلکار زخمی ہوگئے۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق مہمند ایجنسی کے علاقے غلنئی میں بارودی سرنگ کے دھماکے میںسیکیورٹی فورسز کے 5 اہلکارزخمی ہو گئے جنہیں فوری طورپرطبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیاگیا واقعہ كی اطلاع ملتے ہی علاقے میں سیكیورٹی ہائی الرٹ كر كے فورسز نے […]

لاہور میں لاکھوں لیٹراضافی دودھ کہاں سے آتا ہے؟

لاہور میں لاکھوں لیٹراضافی دودھ کہاں سے آتا ہے؟

پنجاب بھر سےروزانہ لاہور لائے جانے والے دودھ کی مقدار4 لاکھ لیٹر تک ہوتی ہے، مگر شہر بھر میں اسی روزاسے 80 لاکھ لیٹر تک بڑھا کر فروخت کر دیا جاتا ہے ، لاکھوں لیٹرکا یہ اضافی دودھ کہاں سے آتا ہے ؟ یہ دودھ ہی ہوتا ہے یا کچھ اور؟ ، متعلقہ محکمے اور […]

ویڈیو کو محرک تصویر میں بدلنے والی ایپ ، ڈائون لوڈ کریں اور لطف اٹھائیں

ویڈیو کو محرک تصویر میں بدلنے والی ایپ ، ڈائون لوڈ کریں اور لطف اٹھائیں

کیا آپ کو اینیمیٹڈ تصاویر پسند ہیں اور اپنی کسی بھی ویڈیو کو اس میں بدلنا چاہتے ہیں تو گوگل ہے۔ لاہور: گوگل نے اپنی ایپ فوٹو کو سرچ ٹیکنالوجی اور بلٹ ان اسسٹنٹ کی مدد سے لوگوں کی اپ لوڈ تصاویر کو آٹو میٹک طور پر کولاج، اینیمیشن اور دیگر میں بدلنے کی سہولت […]

شام میں جنگ بندی، روس اور امریکا کے درمیان ہونیوالے مذاکرات پھر ناکام

شام میں جنگ بندی، روس اور امریکا کے درمیان ہونیوالے مذاکرات پھر ناکام

روس اور امریکا کے درمیان شام میں جنگ بندی سےمتعلق مذاکرات ایک بار پھر ناکام ہو گئے۔ لوزان:  شام میں سیز فائر سے متعلق مذاکرات سوئٹزرلینڈ کے شہر لوزان میں ہوئے۔ امریکا اور روس کے درمیان ہونے والے یہ مذاکرات کسی پیش رفت کے بغیر ختم ہو گئے۔ امریکی وزیر خارجہ جان کیری کا کہنا […]

اچھے آل راؤنڈرز کی وجہ سے پاکستانی ٹیم میں بہتری آ رہی ہے: شاہد آفریدی

اچھے آل راؤنڈرز کی وجہ سے پاکستانی ٹیم میں بہتری آ رہی ہے: شاہد آفریدی

شاہد آفریدی  کہتے ہیں سیاست میں آنے کی خواہش ہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کو میچ کے آخر میں رنز بنانے کا گر سیکھنا ہوگا۔ لاہور:  شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ پاکستان ٹیم بہتر ہو رہی ہے، اچھے آل راؤنڈ مل چکے۔ آخر میں رنز نہ کرنے کی خامی پر قابو پانا ہو گا۔ سابق […]

میرے صدر بننے سے بھارت کو بہترین دوست مل جائے گا :ٹرمپ

میرے صدر بننے سے بھارت کو بہترین دوست مل جائے گا :ٹرمپ

بھارت اور ہندو مذہب کا پرستار ہوں ، داعش کے خاتمے کیلئے بھارت کے ساتھ انٹیلی جنس شیئرنگ کروں گا :امریکی صدارتی امیدوار واشنگٹن: ایک جانب بھارت کو ناکامیاں مل رہی ہیں تو دوسری جانب اسے غیر متوقع طور پر دوست مل رہے ہیں ، امریکا کی ریپبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے […]

کوئٹہ: پولیس اور ایف سی کا مشترکہ کومبنگ آپریشن، 2 دہشت گرد ہلاک

کوئٹہ: پولیس اور ایف سی کا مشترکہ کومبنگ آپریشن، 2 دہشت گرد ہلاک

کوئٹہ میں پولیس اور ایف سی کے مشترکہ کومبنگ آپریشن کے دوران فائرنگ کا تبادلہ میں 2 دہشت گرد مارے گئے۔ کوئٹہ: دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کوئٹہ کے مختلف علاقوں سبزل روڈ، کیچی بیگ اور مشرقی بائی پاس میں پولیس اور ایف سی نے مشترکہ کومبنگ آپریشن کیا۔ آپریشن کے دوران دہشت […]

خوراک کا بحران دنیا بھر میں مسائل پیدا کر سکتا ہے :شہباز شریف

خوراک کا بحران دنیا بھر میں مسائل پیدا کر سکتا ہے :شہباز شریف

غذائی تحفظ کیلئے حکومت ، ادارے اور عوام باہمی کوششوں سے مسائل کو حل کر سکتے ہیں :وزیر اعلیٰ پنجاب لاہور : وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ طلب اور رسد میں عدم توازن کی وجہ سے خوراک کا بحران دنیا بھر میں امن وامان کے مسائل پیدا کرسکتا ہے ۔ […]

لاہور ہائیکورٹ میں 14 ججوں کی تعیناتی کیلئے نام جوڈیشل کمیشن کو ارسال

لاہور ہائیکورٹ میں 14 ججوں کی تعیناتی کیلئے نام جوڈیشل کمیشن کو ارسال

لاہور ہائیکورٹ میں ججز کی 14 خالی اسامیوں کے نام جوڈیشل کمیشن کو بھجوا دیئے گئے۔ لاہور:ججز کے نام چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس منصور علی شاہ نے جوڈیشل کمیشن کو بھجوائے۔ اس حوالےسے چیف جسٹس پاکستان انور ظہیر جمالی نے پیر کے روز جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب کر لیا ہے۔ بھجوائے جانےوالوں ناموں […]

کوئٹہ :پولیس اور زیارت لیویز کی کارروائی ، قتل کے دو ملزم گرفتار

کوئٹہ :پولیس اور زیارت لیویز کی کارروائی ، قتل کے دو ملزم گرفتار

ملزموں نے گزشتہ دنوں زیارت کے علاقے میں ایک شخص کو قتل کر دیا تھا ، تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا کوئٹہ : کوئٹہ میں پولیس اور زیارت لیویز نے کارروائی کرتے ہوئے قتل کے ملوث دو ملزمان گرفتار کرلیے ۔ لیویز کے مطابق کوئٹہ کے علاقے سرکی کلاں میں زیارت […]

آج کی ریلی بہت بڑی اور تاریخی ہوگی، آغا سراج درانی

آج کی ریلی بہت بڑی اور تاریخی ہوگی، آغا سراج درانی

اسپیکر سندھ اسمبلی اوررہنما پیپلز پارٹی آغا سراج درانی نے کہا ہے کہ آج کی ریلی بہت بڑی اور تاریخی ہوگی ،آج ہی کے دن ہمارے 200کے قریب کارکن شہید ہوئے تھے ۔ ریلی میں شرکت کیلئے بلاول ہاؤس آمد پر میڈیا سے گفتگو میں آغا سراج درانی کا کہنا تھا کہ سانحہ کارساز کی […]

کشمیریوں کی حالیہ جدوجہد کو 100 دن مکمل

کشمیریوں کی حالیہ جدوجہد کو 100 دن مکمل

اپنے لہو سے آزادی کا چراغ جلانے والے کشمیریوں کی حالیہ جدو جہد کو 100 دن ہو گئے۔بھارت کشمیریوں کے دلوں سے آزادی کی خواہش نکالنے کی کوشش میں ، ہزاروں لوگوں کو پیلٹ گنوں سے چھلنی کرچکا ہے،اس سفاکانہ اقدام پر بھارت کو دنیا بھر میں رسوائی کا سامنا ہےجبکہ وادی کشمیر میں آزادی […]

فلم ’’کیپنگ اپ وتھ دی جونیسس‘‘کی نئی جھلکیاں جاری

فلم ’’کیپنگ اپ وتھ دی جونیسس‘‘کی نئی جھلکیاں جاری

کامیڈی فلموں کے دیوانوں کیلئے خوشخبری یہ ہے امریکن ایکشن فلم’ کیپنگ اپ وتھ جونیسسکی‘ نئی جھلکیاں جاری کردی گئی ہیں۔ گریگ موٹولا کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک ایسے جوڑے کے گرد گھوم رہی ہے، جو اپنے پڑوسیوں کی جانب سے ایک سازش کا شکار ہوجاتے ہیں۔ فلم کی کاسٹ […]

بچے کا 36 گاڑیوں کے نیچے سے اسکیٹنگ کا نیا ریکارڈ ، ویڈیو دیکھیں

بچے کا 36 گاڑیوں کے نیچے سے اسکیٹنگ کا نیا ریکارڈ ، ویڈیو دیکھیں

چھ سالہ بچے نے 36گاڑیوں کے نیچے سکینٹنگ کر کے عالمی ریکارڈ بنا دیا چھ سالہ بچے نے لمبو اسکیٹنگ کرتے ہوئے36گاڑیوں کے نیچے سے گزر کر گنیز ریکارڈ قائم کردیا ۔ یوں تو لمبو اسکیٹنگ اپنی نوعیت کا ایک مشکل ترین کھیل ہے لیکن اس بھارتی بچے کو لمبو اسکیٹنگ کا ماہر کہیں تو […]

کراچی :پیپلز پارٹی آج سیاسی طاقت کا مظاہرہ کریگی

کراچی :پیپلز پارٹی آج سیاسی طاقت کا مظاہرہ کریگی

پیپلز پارٹی آج کراچی میں سیاسی طاقت کا مظاہرہ کرے گی۔ سانحہ کارساز کی یاد میں سلام شہدا ریلی کے انتظامات مکمل کرلیے گئے، شارع فیصل بند پر غیر معمولی رش ہونے کی وجہ سے متبادل راستوں کے لیے ٹریفک پلان جاری کر دیا گیاہے۔ پیپلز پارٹی کی سلام شہدا ریلی کے لیے شہر کی […]

بھارت میں برکس کاسربراہ اجلاس آج شروع ہوگا

بھارت میں برکس کاسربراہ اجلاس آج شروع ہوگا

بھارت میں برکس کا سربراہ اجلاس آج شروع ہو رہا ہے ۔ اجلاس میں شرکت کے لیے چینی صدر سمیت رکن ممالک کے سربراہان بھارت پہنچ گئے – اجلاس سے پہلے روس اور بھارت کے درمیان توانائی اور دفاع کے 16معاہدوں پر دستخط بھی ہوئے۔ برازیل،روس،بھارت ،چین اور جنوبی افریقہ پر مشتمل 5ممالک کا2روزہ سربراہی […]

صدر بنا تو امریکا اور بھارت دوست بن جائینگے، ٹرمپ

صدر بنا تو امریکا اور بھارت دوست بن جائینگے، ٹرمپ

امریکی انتخابات میں ری پبلیکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارتی نژاد امریکیوں کے ووٹ لینے کی کوشش کی ہے، کہتے ہیں وہ صدر بنے توامریکااوربھارت بہترین دوست بن جائیں گے،میں ہندوؤں اوربھارت کابہت بڑاپرستارہوں۔ نیوجرسی میں ہندوکمیونٹی سےخطاب میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ میں صدربناتوہندوؤں اوربھارتیوں کووائٹ ہاؤس میں یقینی طورپرحقیقی دوست ملےگا،کوئی […]

وٹامن کی گولیوں اورسپلیمنٹ کے چنائومیں احتیاط کیلئے ماہرین کا مشورہ

وٹامن کی گولیوں اورسپلیمنٹ کے چنائومیں احتیاط کیلئے ماہرین کا مشورہ

کراچی: غذائی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ وٹامن کی گولیاں اورسپلیمنٹ آپ کی صحت کو فائدہ پہنچانے کے بجائے مختلف امراض میں مبتلا کرسکتے ہیں۔ اگرچہ ان میں سے چند ایک مفید بھی ہیں لیکن بیشتر کے مسلسل استعمال سے خطرناک بیماریوں کا خطرہ بھی لاحق ہوسکتا ہے۔ تازہ تحقیقات کی روشنی میں ماہرین کا […]