counter easy hit

کوئٹہ: پولیس اور ایف سی کا مشترکہ کومبنگ آپریشن، 2 دہشت گرد ہلاک

Quetta joint combing operation of the police and FC, 2 terrorists killed

Quetta joint combing operation of the police and FC, 2 terrorists killed

کوئٹہ میں پولیس اور ایف سی کے مشترکہ کومبنگ آپریشن کے دوران فائرنگ کا تبادلہ میں 2 دہشت گرد مارے گئے۔

کوئٹہ: دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کوئٹہ کے مختلف علاقوں سبزل روڈ، کیچی بیگ اور مشرقی بائی پاس میں پولیس اور ایف سی نے مشترکہ کومبنگ آپریشن کیا۔ آپریشن کے دوران دہشت گردوں اور سیکورٹی فورسز کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس سے دو دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ ہلاک دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تنظیم سے تھا جبکہ ہلاک دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کر لیا گیا۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website