counter easy hit

مہمند ایجنسی میں بارودی سرنگ کا دھماکہ، 5 سیکیورٹی اہلکارزخمی

Landmine explosion in Mohmand Agency, security officials 5

Landmine explosion in Mohmand Agency, security officials 5

مہمند ایجنسی: غلنئی میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں 5 سیکیورٹی اہلکار زخمی ہوگئے۔

ایکسپریس نیوزکے مطابق مہمند ایجنسی کے علاقے غلنئی میں بارودی سرنگ کے دھماکے میںسیکیورٹی فورسز کے 5 اہلکارزخمی ہو گئے جنہیں فوری طورپرطبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیاگیا

واقعہ كی اطلاع ملتے ہی علاقے میں سیكیورٹی ہائی الرٹ كر كے فورسز نے سرچ آپریشن شروع كردیا جب کہ سكیورٹی فورسزنے علاقے کامحاصرہ کرکے دہشت گردوں کی تلاش کے لئے چھاپہ مارکارروائیاں شروع کردی ہیں۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website