counter easy hit

کوئٹہ :پولیس اور زیارت لیویز کی کارروائی ، قتل کے دو ملزم گرفتار

QUETTA: Police arrested two suspects and visiting levies action, murder

QUETTA: Police arrested two suspects and visiting levies action, murder

ملزموں نے گزشتہ دنوں زیارت کے علاقے میں ایک شخص کو قتل کر دیا تھا ، تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا

کوئٹہ : کوئٹہ میں پولیس اور زیارت لیویز نے کارروائی کرتے ہوئے قتل کے ملوث دو ملزمان گرفتار کرلیے ۔ لیویز کے مطابق کوئٹہ کے علاقے سرکی کلاں میں زیارت لیویز اور انڈسٹریل پولیس تھانہ کوئٹہ کے عملے نے ایک گھر پر چھاپہ مار کر قتل کے ملوث دو ملزمان نور محمد اور محمد ایمل کو گرفتار کرلیا ہے ۔ ملزمان نے گذشتہ دنوں ایک شخص کو زیارت کے علاقے میں قتل کیا تھا ۔ ملزمان کو زیارت منتقل کر دیا گیا ہے ۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website