counter easy hit

شہادت حسینؑ کا سبق نیکی کی تبلیغ کرنا اور برائی کے سامنے ڈٹ جانا ہے، چوہدری سجاد نمبردار

شہادت حسینؑ کا سبق نیکی کی تبلیغ کرنا اور برائی کے سامنے ڈٹ جانا ہے، چوہدری سجاد نمبردار

پیرس(ایس ایم حسنین) نائب صدر پاکستان مسلم لیگ ن ، فرانس چوہدری سجاد نمبردار نے محرم الحرام کے مقدس مہینے کے آغاز پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ شہادت امام حسینؑ کا سبق نیکی کی تبلیغ کرنا اور برائی کے سامنے ڈٹ جانا ہے، جنگ بدر اور جنگ کربلا میں یہ بھی ایک قدر […]

حضرت محمد ﷺنے دین کی تبلیغ فرمائی اور امام حسین ؑ نے اس دین کو امر کردیا،نعمت اللہ

حضرت محمد ﷺنے دین کی تبلیغ فرمائی اور امام حسین ؑ نے اس دین کو امر کردیا،نعمت اللہ

پیرس(ایس ایم حسنین)پاکستان تحریک انصاف کے نائب صدر نعت اللہ نے محرم الحرام کے حوالے سے اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ حضرت محمدﷺ  نے دین کی تبلیغ فرمائی اور امام حسین ؑ نے اس دین کو امر کردیا، اللہ کے پیارے نبیﷺ اور امام حسینؑ نے روشن نمونے پیش کیے ان پر عمل […]

اصحاب حسین ؑکی جانثاری کی مثال دنیا میں اور کہیں نہیں ملتی، سلطانہ اصغر

اصحاب حسین ؑکی جانثاری کی مثال دنیا میں اور کہیں نہیں ملتی، سلطانہ اصغر

پیرس(ایس ایم حسنین) پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کی صدر جناب محترمہ سلطانہ اصغر نے آج اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ محرم الحرام کے مقدس مہینے میں ہمیں ایثار و قربانی اور اصحاب حسین ؑکی جانثاری کو یاد کرنا چاہیے جوکہ رہتی دنیا تک ایک اعلیٰ ترین  مثال دنیا  ہے۔ دنیا میں جب بھی صبر […]

واقعہ کربلامظلوم کی ابدی فتح اور ظالم کی شکست کا پیغام دیتا ہے، چوہدری محمد اعظم

واقعہ کربلامظلوم کی ابدی فتح اور ظالم کی شکست کا پیغام دیتا ہے، چوہدری محمد اعظم

پیرس(ایس ایم حسنین) صدر تحریک منہاج القرآن فرانس، چوہدری محمد اعظم نے محرم الحرام کے حوالے سے تحریک کی طرف سے جاری ایک اعلامیہ میں کہا ہے کہ واقعہ کربلامظلوم کی ابدی فتح اور ظالم کی شکست کا پیغام دیتا ہےواقعہ کربلا مسلمانوں کو ظالم حاکم کے سامنے ڈٹ جانے کا درس دیتا ہے ۔حضرت […]

امام حسینؑ نے فاسق و فاجر حکومت کیخلاف جدو جہد کی عظیم مثال پیش کی ،ساجد گوندل

امام حسینؑ نے فاسق و فاجر حکومت کیخلاف جدو جہد کی عظیم مثال پیش کی ،ساجد گوندل

سپین(یس اردو نیوز) ساجد گوندل، سابقہ جنرل سیکرٹری، پاکستان پیپلز پارٹی ، سپین نے محرم الحرام کے حوالے سے اپنے بیان میں کہا ہے کہ امام حسینؑ نے فاسق و فاجر حکومت کیخلاف جدو جہد کی عظیم مثال پیش کی ۔امام پاک ؑسے سچی محبت یہ ہے کہ حق و صداقت کے پرچم کو بلند […]

اسلام زندہ ہوتا ہے ہر کربلا کے بعد

اسلام زندہ ہوتا ہے ہر کربلا کے بعد

اسلام آباد (یس اردو نیوز) زندہ قومیں اپنے محسنوں کی یاد منایا کرتی ہیں اور اگر کوئی  محسن  ایسا ہو جس کا احسان صرف مسلمانوں پر نہیں، بلکہ پوری انسانیت پر ہو تو ان کی یاد منانا عقلِ سلیم اور فطرت ِ انسانی  کا تقاضا ہے اور  اگر یہ سیمینار یہ ذکر امام حسین ؑ  ہمیں انکی اس […]

حسین ؑ مجھ سے ہیں اور میں حسین ؑ سے ہوں، فرمان زیشان حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ

حسین ؑ مجھ سے ہیں اور میں حسین ؑ سے ہوں، فرمان زیشان حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ

یس اردو نیوز(آرٹیکل) سید الشہداء حضرت امام حسین ؓ5شعبان 4ھ کو مدینہ منورہ میں پیدا ہوئے۔حضور نے آپ کا نام حسین اور شبیر رکھا۔آپ کی کنیت ابوعبداﷲ اور سبط رسول اﷲ ہے۔آپ کو بھی آپ کے بڑے بھائی امام حسن ؓکی طرح جنتی نوجوانوں کا سردار بنایا گیا ۔آپ کو اپنے ان دونوں نواسوں سے […]

آفتاب قریشی کے بڑے بھائی افتخار قریشی رضائے الہی سے وفات پاگئے ہیں۔

آفتاب قریشی کے بڑے بھائی افتخار قریشی رضائے الہی سے وفات پاگئے ہیں۔

آفتاب قریشی کے بڑے بھائی اور طارق شریف بھٹی کے دوست افتخار قریشی رضائے الہی سے پیرس میں وفات پا گئے ہیں انکی نماز جنازہ بروز جمعہ سات اکتوبر بعد نماز جمعہ 2:00 بجے قرتائی مسجد میں ادا کی جائے گی۔نماز جنازہ میں شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں۔ Adresse 4 rue jean Gabin […]

نصیر الدین شاہ بھی پاکستانی فنکاروں کے حق میں بول پڑے

نصیر الدین شاہ بھی پاکستانی فنکاروں کے حق میں بول پڑے

ممبئی(یس اردو نیوز ) بھارتی انتہا پسندوں کی پاکستانی فنکاروں کو دھکمیوں اور پابندیوں کے بعد کچھ بھارتی فنکار اپنی حکومت اور سیاستدانوں کی خوب کلاس لے رہے ہیں جہاں اب بی جے پی کی رہنما اوربالی ووڈ اداکارہ ہیما مالنی اور اداکار نصیر الدین شاہ بھی پاکستانی فنکاروں کے حق میں بول پڑے ہیں […]

خام تیل کی قیمتیں 51ڈالر فی بیرل سے تجاوز کرگئیں

خام تیل کی قیمتیں 51ڈالر فی بیرل سے تجاوز کرگئیں

سنگا پور (یس اردو نیوز ) بین الاقوامی مارکیٹ میں بدھ کو مسلسل 5 ویں سیشن میں بھی تیل کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان رہا ۔ امریکی ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے تحت تیل کی قیمتوں میں 0.9 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا اور مستقبل میں خریداری کے معاہدے 45 سینٹ کے اضافے کے بعد […]

پاکستان بھارت جنگ نہیں ہوگی ،اعتزاز احسن

پاکستان بھارت جنگ نہیں ہوگی ،اعتزاز احسن

پیپلز پارٹی کے رہنمااعتزاز احسن نے کہا ہے کہ حکومت نان اسٹیٹ ایکٹرز پر پابندی لگانے میں ناکام رہی ہے ،پاک بھارت جنگ نہیں ہوگی،وزیر اعظم نے جنرل اسمبلی کی تقریر میں کلبھوشن یادو کا نام کیوں نہیں لیا، انتظار ہے وزیر اعظم بھارتی جاسوس کانام کب لیں گے۔ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں بحث […]

بھارت کے ساتھ سرجیکل اسٹرائیکس ، غلط بیانات کا معاملہ اٹھایا گیا، دفتر خارجہ

بھارت کے ساتھ سرجیکل اسٹرائیکس ، غلط بیانات کا معاملہ اٹھایا گیا، دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ کاکہناہےکہ بھارتی ہائی کمشنر کو طلب کرکے دیگر معاملات کے ساتھ سرجیکل اسٹرائیکس اور غلط بھارتی بیانات کا معاملہ بھی اٹھایا گیا ، بھارت کے غیرذمہ دارانہ بیانات خطے کےامن کیلئےنقصا ن دہ ہیں ۔ پریس بریفنگ کے دوران ترجمان دفتر خارجہ نفیس زکریا نے کہا کہ وائٹ ہاؤس نے بھارتی امریکن […]

جنوبی افریقا نے آسٹریلیا کو تیسرے ون ڈے میں شکست دیکر سیریز اپنے نام کرلی

جنوبی افریقا نے آسٹریلیا کو تیسرے ون ڈے میں شکست دیکر سیریز اپنے نام کرلی

ڈربن کے کنگز مید اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میںمہمانآسٹریلیا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئےمقررہ 50 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 371 رنز بنائے جب کہ پروٹیز نے ڈیوڈ ملر کی ناقابل شکست جارحانہ سنچری کی بدولت ہدف 6 وکٹوں پر حاصل کرلیا۔ہدف کے تعاقب میں ہاشم آملہ اور ڈی کوک نے اننگز […]

ویسٹ انڈیز ون ڈے سیریز میں بھی وائٹ واش

ویسٹ انڈیز ون ڈے سیریز میں بھی وائٹ واش

گرینشرٹس نے تیسرے ون ڈے میں بھی ویسٹ انڈیز کو شکست دے دی۔ ابو ظہبی کے شیخ زید اسٹیڈیم میں کھیلے گئے تیسرے اور آخری ایک روزہ میچ میں پاکستان نے مقررہ 50 اوورز میں کپتان اظہرعلی اور بابراعظم کی سنچریوں کی بدولت 6 وکٹوں کے نقصان پر 308 رنز بنائے جس کے جواب میں […]

فواد خان کے گھر ننھی پری کی آمد

فواد خان کے گھر ننھی پری کی آمد

معروف  اداکار فواد خان کے گھر ننھی پری کی آمد ہوئی ہے، جس پر وہ بے انتہا خوش ہیں۔ خاندانی ذرائع کے مطابق اداکار فواد خان کی اہلیہ صدف خان نے مقامی اسپتال میں بیٹی کو جنم دیا۔ فواد خان بیٹی کی پیدائش پر بہت خوش ہیں۔ فواد کی اہلیہ صدف خان نے بیٹی کو […]

سوشل میڈیا لوگوں کو کاہل بنا رہا ہے، ایشوریا

سوشل میڈیا لوگوں کو کاہل بنا رہا ہے، ایشوریا

سابق ملکہ حسن ایشوریا رائے کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا لوگوں کو سست بنا رہا ہے اسی لیے وہ سوشل میڈیا استعمال کرنا پسند نہیں کرتیں۔ممبئی میں صفائی کی آگہی سے متعلق ایک تقریب میں ایشوریا نے اپنے سوشل میڈیا کم استعمال کرنے کی وجہ بتا دی۔ ان کا کہنا تھا کہ سوشل میڈیا […]

سواریز کا نیا معاہدہ، فی ہفتے ایک لاکھ پائونڈ بڑھ جائینگے

سواریز کا نیا معاہدہ، فی ہفتے ایک لاکھ پائونڈ بڑھ جائینگے

اسپینش فٹبال کلب بارسلونا کے اسٹار لوئس سواریز کی تنخواہ بڑھائی جارہی ہے۔ کلب انتظامیہ نے ان سے معاہدے میں 2020تک توسیع کا عندیہ ہے۔ نئے معاہدے کے تحت ان کے فی ہفتے مشاہرے میں فقط ایک لاکھ پائونڈ کے مساوی اضافہ کیا جائے جو دو لاکھ 72ہزار پائونڈ ہوجائے گی۔ دلچسپ بات ہے کہ […]

مالدیپ کے سمندر میں زیرآب موجود دلکش ریسٹورنٹ

مالدیپ کے سمندر میں زیرآب موجود دلکش ریسٹورنٹ

بڑی بڑی عما رتوں اور وسیع و عریض رقبے پر پھیلے ریسٹورنٹ تو دنیا بھر میں تعمیر کیے جا تے ہیں، لیکن مالدیپ میں زیر سمند ر ایک منفرد ریسٹورنٹ قا ئم کیا گیا ہے۔ “Ithaa” نامی یہ ریسٹورنٹ 5 میٹر پا نی کی گہرائی میں واقع ہے جبکہ اس کی چار دیواری کو مکمل […]

اٹلی میں پیزا کھانے کا دلچسپ مقابلہ

اٹلی میں پیزا کھانے کا دلچسپ مقابلہ

اٹلی میں پیزا کھانے کا دلچسپ مقابلہ ہوا جس میں پیزا کھانے کے شوقین پیٹو نوجوان نے6پاؤنڈ وزنی پیزا کھانے کا چیلنج قبول کرتے ہوئے 6منٹ میں پیزا چٹ کر ڈالا ۔ اٹلی میں موجود ایک معروف ریسٹورنٹ کی جانب سے منعقد کئے گئے اس چیلنج میں 6پاؤنڈ وزنی پیزا کم سے کم وقت میں […]

41500افراد کا ایک ساتھ ہاتھ لہرانے کا مظاہرہ

41500افراد کا ایک ساتھ ہاتھ لہرانے کا مظاہرہ

دنیا بھر میں اکثر افراد نام کمانے اور شہرت پانے کیلئے منفرد کارنامے انجام دیتے رہتے ہیں ۔بیلجیئم کی عوام نے بھی کچھ منفرد کرنے کی ٹھانی اور ہزاروں افراد نے ایک ساتھ ہاتھ لہرانے کا شاندار مظاہرہ کر کے عالمی ریکارڈ قائم کردیا۔ برسلز کے اسٹیڈیم میں 41500افراد جمع ہوئے اور بیلجیئمکے اولمپک کھلاڑیوں […]

چین نے سی پیک منصوبے کی تفصیلات جاری کر دی

چین نے سی پیک منصوبے کی تفصیلات جاری کر دی

ساڑھے 51 ارب ڈالر مالیت کے سی پیک منصوبے کی تفصیلات جاری ہوگئیں، چینی سفارت خانے نے ملک کے چاروں صوبوں کے پراجیکٹس کی تفصیلات جاری کردیں۔ ساڑھے 51ارب ڈالر مالیت کے سی پیک میں بلوچستان کے لیے 16،خیبر پختونخواکے لیے 8،سندھ کے لیے 13اور پنجاب کے لیے 12بڑے منصوبے ہوں گے۔ تفصیلات اقتصادی راہداری […]

نیسڈک پی ایس ایکس کے شیئرز خریدنے کیلئے میدان میں آگئی

نیسڈک پی ایس ایکس کے شیئرز خریدنے کیلئے میدان میں آگئی

چین کے بعد امریکی اسٹاک مارکیٹ نیسڈک بھی پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے شیئرز خریدنے کیلئے میدان میں آگئی ہے۔ ذرائع کے مطابق نیسڈک کا وفد مذاکرات کیلئے 7اکتوبر کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا دورہ کریگا۔ نیسڈک اور برطانوی فنڈ نے مشترکہ طور پر شیئرز خریدنے میں دلچسپی ظاہر کی ہے۔دوسری جانب چین کی شنگھائی اسٹاک […]

اسلحے کے ذخیرے کیلئے خصوصی ٹینک تیار کیا گیا، مقدمہ درج

اسلحے کے ذخیرے کیلئے خصوصی ٹینک تیار کیا گیا، مقدمہ درج

کراچی کے علاقے عزیز آباد میں گزشتہ روز جس ٹینک سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کیا گیا اس کے بارے میں تحقیقاتی حکام کا کہنا ہے کہ خصوصی طور پر اسی لیے ڈیزائن کر کے بنایا گیا تھا۔ دوسری طرف کراچی میں گزشتہ روز عزیز آباد سے برآمد کیے جانے والےاسلحے اور گولہ بارود […]