counter easy hit

آفتاب قریشی کے بڑے بھائی افتخار قریشی رضائے الہی سے وفات پاگئے ہیں۔

Iftikhar Qureshi Died

Iftikhar Qureshi Died

آفتاب قریشی کے بڑے بھائی اور طارق شریف بھٹی کے دوست افتخار قریشی رضائے الہی سے پیرس میں وفات پا گئے ہیں انکی نماز جنازہ بروز جمعہ سات اکتوبر بعد نماز جمعہ 2:00 بجے قرتائی مسجد میں ادا کی جائے گی۔نماز جنازہ میں شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں۔
Adresse 4 rue jean Gabin 94000 Creteil
0782919975 aftab Qureshi رابطہ نمبر