counter easy hit

امام حسینؑ نے فاسق و فاجر حکومت کیخلاف جدو جہد کی عظیم مثال پیش کی ،ساجد گوندل

sajid-gondal-Ex-Secretary-PPP-Spain

sajid-gondal-Ex-Secretary-PPP-Spain

سپین(یس اردو نیوز) ساجد گوندل، سابقہ جنرل سیکرٹری، پاکستان پیپلز پارٹی ، سپین نے محرم الحرام کے حوالے سے اپنے بیان میں کہا ہے کہ امام حسینؑ نے فاسق و فاجر حکومت کیخلاف جدو جہد کی عظیم مثال پیش کی ۔امام پاک ؑسے سچی محبت یہ ہے کہ حق و صداقت کے پرچم کو بلند کریں اور جس عظیم مقصد کے لئے امام حسینؑ نے اپنا گھر بار جان سب کچھ قربان کر دیا اس کو اپنا مقصد اولین بنا لیں۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website