counter easy hit

شہادت حسینؑ کا سبق نیکی کی تبلیغ کرنا اور برائی کے سامنے ڈٹ جانا ہے، چوہدری سجاد نمبردار

Ch. Sajid Numberdar Vice Prisident PMLN France

Ch. Sajid Numberdar Vice Prisident PMLN France

پیرس(ایس ایم حسنین) نائب صدر پاکستان مسلم لیگ ن ، فرانس چوہدری سجاد نمبردار نے محرم الحرام کے مقدس مہینے کے آغاز پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ شہادت امام حسینؑ کا سبق نیکی کی تبلیغ کرنا اور برائی کے سامنے ڈٹ جانا ہے،
جنگ بدر اور جنگ کربلا میں یہ بھی ایک قدر مشترک ہے کہ تعداد کی کمی حق کے راستے میں حائل نہ ہوئی۔ سچ کے علم بردار اگر تعداد میں کم بھی ہوں تو جھوٹ کا مقابلہ ان کا فرض ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website