counter easy hit

حضرت محمد ﷺنے دین کی تبلیغ فرمائی اور امام حسین ؑ نے اس دین کو امر کردیا،نعمت اللہ

Naimat ullah Vice President PTI France

Naimat ullah Vice President PTI France

پیرس(ایس ایم حسنین)پاکستان تحریک انصاف کے نائب صدر نعت اللہ نے محرم الحرام کے حوالے سے اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ حضرت محمدﷺ  نے دین کی تبلیغ فرمائی اور امام حسین ؑ نے اس دین کو امر کردیا،
اللہ کے پیارے نبیﷺ اور امام حسینؑ نے روشن نمونے پیش کیے ان پر عمل کرنے کی ضرورت ہے اللہ تعالیٰ ہمیں صراط مستقیم پرعمل کی توفیق عطا فرمائے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website