counter easy hit

اصحاب حسین ؑکی جانثاری کی مثال دنیا میں اور کہیں نہیں ملتی، سلطانہ اصغر

Sultana Asghar, President PML N, France

Sultana Asghar, President PML N, France

پیرس(ایس ایم حسنین) پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کی صدر جناب محترمہ سلطانہ اصغر نے آج اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ محرم الحرام کے مقدس مہینے میں ہمیں ایثار و قربانی اور اصحاب حسین ؑکی جانثاری کو یاد کرنا چاہیے جوکہ رہتی دنیا تک ایک اعلیٰ ترین  مثال دنیا  ہے۔
دنیا میں جب بھی صبر ، وفا اور ثابت قدمی کا ذکر آئے گا حضرت امام حسین ؑ اور ان کے اصحاب کی تین دن کی بھوک اور پیاس کی حالت میں جاں فشانی کا ذکر سب سے پہلے ہوگا

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website