counter easy hit

weather

جمعرات سے اتوار تک۔۔۔۔۔پاکستان کے کن شہروں میں بارش ہونے والی ہے؟ محکمہ موسمیات نے خوشخبری سنادی

جمعرات سے اتوار تک۔۔۔۔۔پاکستان کے کن شہروں میں بارش ہونے والی ہے؟ محکمہ موسمیات نے خوشخبری سنادی

لاہور;بحیرۂ عرب اورخلیج بنگال کی مون سون ہوائیں پاکستان میں داخل ہونا شروع ہوگئیں،محکمہ موسمیات کے مطابق مون سون ہواؤں میں جمعرات سے شدت آنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ بھی ملک کے بالائی علاقوں میں آج سے متوقع ہے، بارشوں کا آغاز کشمیرسے ہوا ہے، یہ […]

گرمی کے ستائے شہریوں کیلئے خوشخبری ، تیزہوائوں اور گرج چمک کیساتھ بارشیں، محکمہ موسمیات نے شہروں کی فہرست جاری کر دی

گرمی کے ستائے شہریوں کیلئے خوشخبری ، تیزہوائوں اور گرج چمک کیساتھ بارشیں، محکمہ موسمیات نے شہروں کی فہرست جاری کر دی

اسلام آباد;محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا تاہم گلگت بلتستان،کشمیر اور اس سے ملحقہ علاقوں میں چند مقامات پر تیزہوائوں اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمایت کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران […]

آج بلوچستان میں عید الفطر کا چاند نظر آنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آج بلوچستان میں عید الفطر کا چاند نظر آنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے دعویٰ کیا ہے کہ چاند کی عمر 19 گھنٹے ہونے کی بنا پر آج عید کا چاند نظر آنے کے امکانات انتہائی کم ہیں تاہم بلوچستان کے ساحلی علاقوں پسنی اور گوادر میں چاند نظر آنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے دعویٰ کیا ہے کہ شوال المعظم کا چاند نظر آنے کے امکانات انتہائی […]

29 رمضان المبارک کوعید کا چاند نظر آنے کے امکانات موجود ہیں، محکمہ موسمیات

29 رمضان المبارک کوعید کا چاند نظر آنے کے امکانات موجود ہیں، محکمہ موسمیات

اسلام آباد: محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ 29ویں رمضان کو عید کا چاند نظر آنے کے امکانات موجود ہیں۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ 14جون کو رمضان کا چاند نظرآنے کے امکانات موجود ہیں، شوال کا چاند 14 جون کو پیدا ہوجائے گا جب کہ 14 جون کو ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم جزوی […]

عید الفطر کے دنوں میں موسم کیسا رہے گا؟

عید الفطر کے دنوں میں موسم کیسا رہے گا؟

اسلا م آباد: محکمہ موسمیات نے عیدالفطر پر موسم کے حوالے سے اہم خبر سنا دی ہے جس کے مطابق عیدالفطر کے دنوں میں ملک میں پری مون سون بارشوں کا سلسلہ شروع ہو جائے گااور درجہ حرارت میں کمی واقع ہو جائے گی ، تاہم عیدالفطر پر خوشگوار موسم سے لطف اندوز ہونے سے […]

عام انتخابات کے روز موسم کیسا ہو گا؟

عام انتخابات کے روز موسم کیسا ہو گا؟

اسلام آباد: 25 جولائی کو عام انتخابات ہونے جا رہے ہیں، اس روز ملک کے مختلف شہروں میں موسم کی صورت حال کیا ہو گی؟ آئندہ عام انتخابات کا میدان سج گیا ہے۔ موسم کے ساتھ ساتھ سیاست کا پارہ بھی چڑھنے لگا ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ جون میں سورج آگ برساتا […]

امریکا میں خراب موسم کی رپورٹنگ کے دوران دو صحافی ہلاک

امریکا میں خراب موسم کی رپورٹنگ کے دوران دو صحافی ہلاک

شمالی کیرولائنا: امریکا میں خراب موسم کی رپورٹنگ کرنے والے مقامی ٹی وی چینل کے اینکر پرسن اور ایک فوٹو گرافر ہلاک ہو گئے ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق مقامی چینل کے رپورٹر اور اینکر پرسن مائیک مک کورمین اور فوٹو گرافر آرون اسملٹزر اپنے چینل کے لیے امریکی ریاست شمالی کیرولائنا میں موسلا […]

کراچی میں آج بھی موسم گرم رہے گا، کل سے ہیٹ ویو شہر کا رُخ کریگی

کراچی میں آج بھی موسم گرم رہے گا، کل سے ہیٹ ویو شہر کا رُخ کریگی

کراچی:کراچی میں آج موسم گرم اور خشک رہے گا، کل سے ہیٹ ویو شہر کا رُخ کرے گی، منگل سے جمعرات تک درجہ حرارت 45 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ سکتا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج ذیادہ سے ذیادہ درجہ حرارت 38 سے 40 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے۔ مغرب کی […]

سیاسی موسم اور لوٹوں کی نقل و حرکت

سیاسی موسم اور لوٹوں کی نقل و حرکت

آج کل سیاسی موسم عروج پر ہے۔ سیاست کے کرتا دھرتا آئے دن میلہ سجاتے ہیں۔ بلاشبہ یہ سیاسی جلسوں کا موسم ہے۔ جیسے جیسے گرمی بڑھ رہی ہے ویسے ویسے سیاسی پارہ چڑھتا جارہا ہے۔ سیاسی جلسہ سے کسی سیاسی جماعت کی طاقت کا پتہ چلتا ہے۔ ہمارے ہاں جلسوں کا انداز ابھی تک […]

سمندری طوفان میکونوں سے پاکستانی ساحل محفوظ رہیں گے،محکمہ موسمیات

سمندری طوفان میکونوں سے پاکستانی ساحل محفوظ رہیں گے،محکمہ موسمیات

کراچی:  جنوب مغربی بحیرہ عرب میں بننے والے سمندری طوفان سے پاکستان کے ساحلی علاقوں کو کوئی خدشات لاحق نہیں ہے۔ عمان کے جزیرے میسرہ سے لگ بھگ 740 ناٹیکل میل کی دوری پر ہوا کے کم دباؤ سے طوفان میں ڈھلنے والے سلسلے کے حوالے سے محکمہ موسمیات نے اعلامیہ جاری کیا ہے اعلامیے کے مطابق […]

پاکستان میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع۔۔۔ ملک کے کون کون سے شہروں میں ابرکرم برسنے والا ہے؟ محکمہ موسمیات نے خوشخبری سنادی

پاکستان میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع۔۔۔ ملک کے کون کون سے شہروں میں ابرکرم برسنے والا ہے؟ محکمہ موسمیات نے خوشخبری سنادی

اسلام آباد: محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا تاہم بالائی خیبرپختونخوا،، راولپنڈی ڈویژن، بالائی فاٹا،، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بعض مقامات پر تیز ہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں […]

ماہ صیام کے پہلے روز موسم کہیں مہربان تو کہیں شدید گرمی

ماہ صیام کے پہلے روز موسم کہیں مہربان تو کہیں شدید گرمی

کراچی/لاہور: ملک کے بیشتر وسطی اور جنوبی علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا جب کہ پنجاب کے کچھ شہروں میں بوندا باندی سے موسم بہتر ہوگیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے وسطی و جنوبی علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا تاہم خیبر پختونخوا، راولپنڈی، گوجرانوالہ، لاہور، سرگودھا، فیصل آباد، ڈی جی […]

انتخابات کا سہانا موسم

انتخابات کا سہانا موسم

الحمدللہ! پاکستان دنیا کا ایک ایسا ملک ہے جس میں سال کے ہر موسم کا ہر رنگ موجود ہے۔ یہاں کی بہار بے مثال، سردی لاجواب، گرمی کی اپنی الگ ہی تپش اور خزاں کا موسم جب آتا ہے تو اپنے ہی رنگ لے کر آتا ہے۔ غرض ہم دنیا کی چند ان خوش نصیب قوموں میں […]

محکمہ موسمیات کی آئندہ ہفتے ملک کے مختلف علاقوں میں بارشوں کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات کی آئندہ ہفتے ملک کے مختلف علاقوں میں بارشوں کی پیشگوئی

اسلام آبادمحکمہ موسمیات نے رواں ماہ کے دوسرے ہفتے سے ملک کے مختلف اضلاع میں بارشوں کی پیش گوئی کی ہے۔ یس نیوز کے مطابق محکمہ موسمیات نے آئندہ ہفتے سے ملک کے مختلف علاقوں میں بارشوں کی نوید سنائی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 7 اپریل کو ملک میں بارشوں کا باعث بننے والی […]

جمعہ کے روز سے ملک بھر کے مختلف علاقوں میں بارشوں اور برفباری کا نیا سلسلہ شروع ہوگا، محکمہ موسمیات

جمعہ کے روز سے ملک بھر کے مختلف علاقوں میں بارشوں اور برفباری کا نیا سلسلہ شروع ہوگا، محکمہ موسمیات

محکمہ موسمیات نے بتایا ہے کہ جمعہ کے روز سے ملک بھر کے مختلف علاقوں میں بارشوں اور برفباری کا نیا سلسلہ شروع ہوجائے گا۔محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ آئندہ جمعہ سے ملک بھر میں موسم میں تبدیلی کا امکان ہے اور 9 فروری سے 13 فروری تک پاکستان کے مختلف علاقوں […]

انٹارکٹکا: نوجوان کا یخ بستہ برفیلے موسم میں دوڑنے کا مظاہرہ، ویڈیو وائرل

انٹارکٹکا: نوجوان کا یخ بستہ برفیلے موسم میں دوڑنے کا مظاہرہ، ویڈیو وائرل

آئر لینڈ کے نوجوان نے 4 منٹ 17 سیکنڈز میں ایک میل کا فاصلہ پھرتی سے طے کر نیا ریکارڈ بنا ڈالا۔ یوں تو دنیا بھر میں کئی نوجوان حیرت انگیز کارنامے انجام دے کر شائقین کو حیران کردیتے ہیں تاہم آئرلینڈ سے تعلق رکھنے والے ایک نوجوان نے یخ بستہ موسم میں انٹارکٹکا کے […]