counter easy hit

wave

کراچی میں شدید گرمی کی لہر برقرار، پارہ 42 ڈگری سے بھی بڑھنے کا خدشہ

کراچی میں شدید گرمی کی لہر برقرار، پارہ 42 ڈگری سے بھی بڑھنے کا خدشہ

 کراچی: سندھ اور جنوبی پنجاب کی طرح شہر قائد بھی شدید گرمی کی لپیٹ میں ہے اور دن چڑھنے کے ساتھ ساتھ پارہ بھی مسلسل چڑھتا جارہا ہے۔  کراچی میں سمندری ہوائیں بند ہونے سے میدانی علاقوں سے آنے والے ہوا کے گرم تھپیڑوں سے مسلسل تیسرے روز درجہ حرارت 40 سے تجاوز کرگیا ہے، شدید […]

گلیڈی ایٹرز کی شکست کی وجہ ’غیرملکی کھلاڑیوں کا اخراج’

گلیڈی ایٹرز کی شکست کی وجہ ’غیرملکی کھلاڑیوں کا اخراج’

گلیڈی ایٹرز کی شکست کی وجہ ’غیرملکی کھلاڑیوں کا اخراج’ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مینٹور ویوین رچرڈز کی حوصلہ افزائی اور بہترین مشوروں کی بدولت کوئٹہ کی ٹیم دونوں ایڈیشنز میں فائنل تک رسائی میں کامیاب رہی۔ پاکستان سپر لیگ کے دوسرے ایڈیشن کے رنر اپ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مینٹور اور سابق عظیم ویسٹ […]

پھر دہشتگردی کی لہر

پھر دہشتگردی کی لہر

لاہور پھر دھماکوں سے گونج اٹھا۔ دواعلیٰ پولیس افسروں سمیت 13 افراد شہید ہوئے، کوئٹہ میں بھی دھماکا ہوا۔ دہشتگردوں نے کامیابی سے کراچی میں سماء ٹی وی چینل کی ڈی ایس این جی وین اور پولیس موبائل کو نشانہ بنایا۔ پشاور میں ججوں کو نشانہ بنایا گیا۔ ایک طرف پاکستان سپر لیگ کے فائنل […]

ملک بھر میں جا ری سردی کی شدت برقرار

ملک بھر میں جا ری سردی کی شدت برقرار

برف باری رک گئی ، بارش تھم گئی، لیکن ملک بھر میں سردی کی شدت برقرار ہے،محکمہ موسمیات کے مطابق ملک بھر میں چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم سرد خشک رہنے کا امکان ہے ۔ محکمہ موسمیات نے پنجاب ،سندھ اور خیبر پختون خوا کے میدانی علاقوں میں دھند کی پیشگوئی بھی کی ہے۔ملک میں […]

بدامنی کی لہر:کراچی کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن

بدامنی کی لہر:کراچی کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن

کراچی میں دہشت گردی کے حالیہ لہر کے بعد پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے سرچ آپریشن اور گرفتاریوں کا سلسلہ جاری ہے۔شہر کے مختلف علاقوں میںسرچ آپریشن کرکے40سے زائدافراد کو حراست میں لے لیا گیا۔ پولیس اور رینجرز نےآج صبح ناظم آباد میں رضویہ اورناگن چورنگی کے قریب مسجد صدیق اکبر […]

روسی میزائل شیطان دوئم کی تصاویرجاری، دنیا میں خوف کی لہر

روسی میزائل شیطان دوئم کی تصاویرجاری، دنیا میں خوف کی لہر

ماسکو: روسی کے ایٹمی میزائل شیطان دوئم کاچرچا ایک عرصے سے ہورہا تھا لیکن اب امریکاکے ساتھ بڑھتی ہوئی محاذ آرائی کی فضا میں پہلی بار روس نے اس خوفناک ہتھیار کی تصاویر بھی جاری کردی ہیں جنھیں دیکھ کر امریکا اور یورپ پر لرزہ طاری ہوگیا ہے۔غیرملکی اخبار کی رپورٹ کے مطابق یہ ایٹمی میزائل […]

کشمیر میں کنٹرول لائن پر فائرنگ، پاکستان میں غصے کی لہر

کشمیر میں کنٹرول لائن پر فائرنگ، پاکستان میں غصے کی لہر

پاکستانی حکومت نے نئی دہلی پر الزام عائد کیا ہے کہ کشمیر کے متنازعہ علاقے کے مختلف سیکٹرز میں کنٹرول لائن کے پار سے بھارتی دستوں کی فائرنگ اور گولہ باری کے نتیجے میں دو پاکستانی فوجی ہلاک اور نو زخمی ہو گئے ہیں۔ پاکستانی وزیر دفاع خواجہ آصف نے بدھ انتیس ستمبر کے روز […]

بھکاریوں کی فوج ظفر موج

بھکاریوں کی فوج ظفر موج

تحریر: رشید احمد نعیم رمضان المبارک کے تیسرے عشرے کی آمد کے ساتھ ہی بھکاریوں کی فوج ظفر موج میدان میں کود پڑی ہے ۔دفتر ہو یا گھر ، مسجد ہو یا چوک ، بس سٹاپ ہو یا شاپنگ سنٹر بازار ہو یا دوکان صبح سے شام تک ہر طرف آپ کو بھکاری بھیک مانگتے […]

مقبوضہ کشمیر میں آزادی کی لہر مزید تیز

مقبوضہ کشمیر میں آزادی کی لہر مزید تیز

تحریر : ڈاکٹر محمد ریاض چوھدری پاکستان نے مقبوضہ کشمیر کو بھارت کا حصہ دکھانے پر اقوام متحدہ کےسیکرٹری جنرل اور سلامتی کونسل کے صدر کو خط لکھا ہے جس میں بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر سے متعلق اقوام متحدہ کی قرار دادوں کی خلاف ورزی پر اظہار تشویش کرتے ہوئے کہا گیا ہے […]

بھارت میں گرمی کی شدید لہر، درجہ حرارت 51 سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا

بھارت میں گرمی کی شدید لہر، درجہ حرارت 51 سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا

نئی دہلی (یس ڈیسک )بھارت میں درجہ حرارت 51 ڈگری سینٹی گریڈ کی ریکارڈ حد تک پہنچ گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ جب سے ریکارڈ رکھنے کا سلسلہ شروع ہوا ہے، یہ اب تک کا بلند ترین درجہ حرارت ہے۔ یہ بلند ترین درجہ حرارت بھارتی ریاست راجستھان کے […]

ہیٹ اسٹروک سے بچاؤ کس کی کتنی ذمہ داری

ہیٹ اسٹروک سے بچاؤ کس کی کتنی ذمہ داری

تحریر : ساجد حبیب میمن موسم گرما کی آمد ہے اور سال گزشتہ میں شدید گرمی اور لو سے کراچی میں ہونے والی ہلاکتوں کا خوف ایک بار پھر سے زندہ ہوگیا ہے ویسے بھی اب گرمی نے بڑھنا ہی ہے اور خوف یہ ہے کہ پچھلے سال والی قیامت خیز صورتحال پیدانہ ہو جائے […]

برسلز میں مودی کی آمد پر کشمیر کونسل ای یوکا مظاہرہ 30 مارچ بروز بدھ ہوگا، علی رضاسید

برسلز میں مودی کی آمد پر کشمیر کونسل ای یوکا مظاہرہ 30 مارچ بروز بدھ ہوگا، علی رضاسید

برسلز (پ۔ر) کشمیرکونسل یورپ (ای یو) کے چیئرمین علی رضاسید نے اعلان کیاہے کہ بھارتی وزیراعظم کے دورہ بلجیم کے اوقات کو دیکھتے ہوئے مظاہرے کے پروگرام میں ردوبدل کیاگیاہے۔ نئے شیڈول کے مطابق، یہ مظاہرہ 31 مارچ جمعرات کے بجائے 30مارچ بروزبدھ ہوگا۔اپنے تازہ ترین بیان میں انھوں نے کہاکہ صرف دن میں تبدیلی […]

زلزوں کی آمد

زلزوں کی آمد

تحریر : سلطان حسین پاکستان میں 26 اکتوبر کے بعد سے زلزلوں کا ایک نہ ختم ہونے والے سلسلہ شروع ہوچکا ہے 26 اکتوبر کے بعد سے اب کوئی دوسو سے زائد چھوٹے بڑے زلزلے آچکے ہیںپاکستان میں زیادہ زلزلے شمال اور مغرب کے علاقوں میں آتے ہیں جہاں زمین کی سطح کے نیچے موجود […]

اسپین میں گرمی کی لہر جاری ہے اور اس برس ریکارڈ ساز گرمی پڑ رہی ہے۔ زاہد مصطفیٰ اعوان

اسپین میں گرمی کی لہر جاری ہے اور اس برس ریکارڈ ساز گرمی پڑ رہی ہے۔ زاہد مصطفیٰ اعوان

اسپین (زاہد مصطفیٰ اعوان) اسپین میں گرمی کی لہر جاری ہے اور اس برس ریکارڈ ساز گرمی پڑ رہی ہے تفصیلات کے مطابق براعظم یورپ میں شیدی گرمی کے باعث ہسپانوی حکام نے اپنے شہریوں کو متنبہ کیا ہے کہ وہ شدید گرمی کیلئے تیار رہیں ہسپانوی حکام کے مطابق کئی شہروں میں درجہ حرارت […]

اٹلی میں گزشتہ 3 دن سے گرمی کی شدید لہر چل رہی ہے۔ شیخ بابر

اٹلی میں گزشتہ 3 دن سے گرمی کی شدید لہر چل رہی ہے۔ شیخ بابر

اٹلی (شیخ بابر سے) اٹلی میں گزشتہ 3 دن سے گرمی کی شدید لہر چل رہی ہے گرمی سے پریشان ہو کر گورے تو گورے گوریاں بھی اپنے سے باہر ہو گئیں ہیں۔ حسن کا کھلم کھلا نمائش شروع، حسینوں نے اپنے حسن کے جلوے دکھانا شروع کر دیے انتہائی مختصر لباس میں پسینے میں […]

پاکستان میں کرکٹ کی بحالی، فنکاروں میں بھی خوشی کی لہر دوڑ گئی

پاکستان میں کرکٹ کی بحالی، فنکاروں میں بھی خوشی کی لہر دوڑ گئی

لاہور : پاکستان میں عالمی کرکٹ کی فاتحانہ انداز میں بحالی کے بعد ملکی اور غیر ملکی کرکٹ شائقین سمیت فنکار اور سابقہ و موجودہ فنکار بھی اس خوشی کے موقعے پر پھولے نہیں سما رہے جس کا اظہار وہ سماجی رابطے کی ویب سائٹس پر کرتے نظر آ رہے ہیں۔ پاکستان میں کرکٹ کے […]

چوہدری مختار بشارت کی ہمشیرہ کی وفات پر اظہار تعزیت کے لئے ان کے گھر دوستوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ عرفان صدیق

چوہدری مختار بشارت کی ہمشیرہ کی وفات پر اظہار تعزیت کے لئے ان کے گھر دوستوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ عرفان صدیق

فرانس (میاں عرفان صدیق) پاکستان مسلم لیگ ن فرانس ویلیئر لے بل کے صدر چوہدری مختاربشارت کی ہمشیرہ کی وفات پراظہار تعزیت کےلئے ان کے گھر دوستوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ مسلم لیگ ن فرانس ویلیئر لے بل کے سرپرست اعلٰی شیخ اصغر علی دولتالہ، مسلم لیگ ن فرانس ویلیئر لے بل کے […]

ملک بھر میں سردی کی لہر پھر لوٹ آئی، مختلف شہروں میں برف باری

ملک بھر میں سردی کی لہر پھر لوٹ آئی، مختلف شہروں میں برف باری

اسلام آباد(یس ڈیسک) ملک بھر میں سردی کی لہر ایک بار پھر لوٹ آئی ہے، کہیں برفباری تو کہیں برکھارت، تو کہیں سرد ہواؤں کے ساتھ آسمان پر کالے بادل آ گئے۔ ملکہ کوہسار مری کے خوبصورت مناظر کو برف کی موتیوں نے اپنی آغوش میں لے لیا۔ جبکہ ٹھٹھرنے والی سردی کے باعث سیاحوں […]

گلگت بلتستان سمیت ملک بھر میں سردی کی نئی لہر برقرار

گلگت بلتستان سمیت ملک بھر میں سردی کی نئی لہر برقرار

اسلام آباد(یس ڈیسک) آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان سمیت ملک بھر میں سردی کی نئی لہر برقرار ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج اسلام آباد، بالائی پنجاب، بالائی خیبر پختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں کہیں کہیں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔ پیر کے روز پنجاب کے مختلف شہروں میں دن بھر […]

سانحہ پشاور، بچوں کی شہادت سے پوری دنیا میں غم کی لہر دوڑ گئی

سانحہ پشاور، بچوں کی شہادت سے پوری دنیا میں غم کی لہر دوڑ گئی

لاہور (یس ڈیسک) وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون نے سماجی رابطے کی سائٹ پر لکھا کہ پاکستان میں سکول پر حملے کی خبر انتہائی افسوسناک ہے محض سکول جانے پر بچوں کو جان سے مار دینا ہولناک بات ہے۔ وزیراعظم نریندر مودی نے بھی ٹویٹر پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے لکھا ان کی ہمدردیاں مرنے والوں […]