counter easy hit

was

صدر ہوتا تو کچھ لو کچھ دو کے تحت شکیل آفریدی امریکہ کو دے دیتا: پرویز مشرف

صدر ہوتا تو کچھ لو کچھ دو کے تحت شکیل آفریدی امریکہ کو دے دیتا: پرویز مشرف

واشنگٹن: سابق صدر پرویز مشرف نے کہا ہے کہ اگر وہ اس وقت ملک کے صدر ہوتے تو ڈاکٹر شکیل آفریدی کو رہا کرکے امریکہ کے حوالے کرنے پر رضامند ہو جاتے، بشرطیکہ ’کچھ لو اور کچھ دو‘ کے تحت، امریکہ کے ساتھ کوئی سمجھوتا طے پا جاتا۔ غیر ملکی میڈیا کو دئیے گئے انٹرویو […]

لاہورسینٹرل جیل میں قید بھارتی شہری کی 36 سال بعد شہریت کی تصدیق

لاہورسینٹرل جیل میں قید بھارتی شہری کی 36 سال بعد شہریت کی تصدیق

لاہور:سینٹرل جیل میں قید بھارتی شہری کی 36 سال بعد شہریت کی تصدیق ہوگئی ہے گجنندشرما بھارتی شہر جے پورکا رہائشی ہے جو 1982 میں لاپتہ ہوگیا تھا۔ لاہورکی سینٹرل جیل میں قیدبھارتی شہری گجنندشرما کی شہریت کی تصدیق کے لیے متعددبار بھارتی حکام کو خطوط لکھے گئے، ذرائع کے مطابق آخری بار 4 فروری […]

کم سن بچی کو سیگریٹ پلانا سعودی والد کو مہنگا پڑ گیا

کم سن بچی کو سیگریٹ پلانا سعودی والد کو مہنگا پڑ گیا

سعودی عرب کے سیکیورٹی اداروں نے کمسن بیٹی کو سیگریٹ نوشی کی تربیت دینے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد سعودی والد کو حراست میں لے لیا تفصیلات کے مطابق سعودی عرب میں سوشل میڈیا پر چھوٹی بچی کو سیگریٹ نوشی سکھانے کی ویڈیو وائرل ہونے پر سیکیورٹی اداروں نے سیگریٹ نوشی […]

پاکستان کے ’’رن مرید‘‘ نے پی ٹی سی ایل والوں سے مفت میں وہ کام کروا لیا جو پیسے دیئے بنا نا ممکن تھا

پاکستان کے ’’رن مرید‘‘ نے پی ٹی سی ایل والوں سے مفت میں وہ کام کروا لیا جو پیسے دیئے بنا نا ممکن تھا

ملک کے سب بڑے رن مزید کی ویڈیو وائرل ہوئی جس میں محمد علی نے اپنی اہلیہ کی تعریفوں کے پُل باندھ دئے تھے اس ویڈیو کو سوشل میڈیا پر اتنی شہرت ملی کہ اسے سب سے بڑے ”رن مرید” کا خطاب دے دیا گیا۔ اس ویڈیو کے وائرل ہونے کے بعد محمد علی کی […]

کراچی: گرمی کا زور ٹوٹنے لگا، آج پارہ 38 سے 40 ڈگری رہنے کا امکان

کراچی: گرمی کا زور ٹوٹنے لگا، آج پارہ 38 سے 40 ڈگری رہنے کا امکان

کراچی:  ملک کے معاشی دارالحکومت کراچی میں گرمی کی شدید لہر کا زور ٹوٹنے لگا۔ سمندری ہوائیں بھی چل پڑیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج پارہ 38 سے 40 ڈگری رہنے کا امکان ہے۔ کراچی میں چند روز سے جاری گرمی کی شدید لہر کا زور ٹوٹنے کا امکان ہے، شہر میں سمندری ہوائیں چل […]

پاکستان میں امریکی اہلکاروں کےساتھ اچھاسلوک نہیں کیا جا رہا، مائیک پومپیو

پاکستان میں امریکی اہلکاروں کےساتھ اچھاسلوک نہیں کیا جا رہا، مائیک پومپیو

پاکستان: امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے کہا ہے پاکستان میں امریکی سفارتخانےاور قونصل خانوں میں کام کرنے والے امریکی اہلکاروں کےساتھ اچھا سلوک نہیں کیا جا رہا۔ واشنگٹن میں خارجہ امورکمیٹی کو بریفنگ دیتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ سفارت کاروں کے ساتھ سلوک کے لیے اقدامات ضروری ہیں۔ ان کا مزید کہنا تھا […]

’جے آئی ٹی کی ’والیوم ٹین‘ غیر متعلقہ تھی‘

’جے آئی ٹی کی ’والیوم ٹین‘ غیر متعلقہ تھی‘

مریم نواز نے کہا ہے کہ جے آئی ٹی تفتیشی رپورٹ ہے اور ناقابل قبول شہادت ہے ، جے آئی ٹی کی دس والیوم پر مشتمل خود ساختہ رپورٹ غیر متعلقہ تھی جب کہ آئی ایس آئی اور ایم آئی افسران کی جے آئی ٹی میں تعیناتی مناسب نہیں تھی۔ احتساب عدالت کے جج محمد […]

ریاست وزیراعظم کی جائیداد نہیں۔۔۔ سپریم کورٹ سے (ن) لیگی حکومت پر بجلیاں گرا دینے والی خبر آگئی

ریاست وزیراعظم کی جائیداد نہیں۔۔۔ سپریم کورٹ سے (ن) لیگی حکومت پر بجلیاں گرا دینے والی خبر آگئی

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے قرار دیا ہے کہ ملک میں بادشاہت نہیں، وزیراعظم ریاست کی جائیداد کا مالک نہیں ہوسکتا۔ جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے سوکس سینٹرز بلڈنگ ویلتھ  ٹیکس ادائیگی کیس کی سماعت کی۔ سپریم کورٹ نے سوکس سنٹرز کی اپیلیں منظور کرتے ہوئے ، اسلام […]

سبیکا شیخ سمیت دس افراد کے قاتل نوجوان کے ساتھ طالبعلمی کے دنوں میں سکول میں کیا سلوک کیا جاتا تھا؟

سبیکا شیخ سمیت دس افراد کے قاتل نوجوان کے ساتھ طالبعلمی کے دنوں میں سکول میں کیا سلوک کیا جاتا تھا؟

ٹیکساس: امریکی ریاست ٹیکساس کے ہائی سکول میں فائرنگ کرکے پاکستانی طالبہ سبیکا سمیت دس افراد کی جان لینے وا لے 17 سالہ دیمترس کی ذہنی کیفیت پر پولیس اور وکلا میں بحث چھڑ گئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق دیمترس کے و کلا کا دعوی ہے کہ ان کا موکل ذہنی کیفیت میں لگتا ہے […]

کراچی سے اسلام آباد جانے والی گرین لائن ٹرین حادثے کا شکار

کراچی سے اسلام آباد جانے والی گرین لائن ٹرین حادثے کا شکار

اہور:  پاکستان ریلوے کی گرین لائن ٹرین گڑھی شاہو پلیٹ فارم پر کھڑی مال گاڑی سے ٹکرا گئی، حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ مسافروں کو متبادل ٹرین سے روانہ کر دیا گیا۔ کراچی سے اسلام آباد جانے والی گرین لائن ٹرین لاہور کے قریب حادثے کا شکار ہوگئی، اس کی کئی بوگیاں پٹری […]

پرویز مشرف پر غداری کا مقدمہ بنانے کے بعد ملکی سیاست میں کیا تبدیلی رونما ہوئی؟

پرویز مشرف پر غداری کا مقدمہ بنانے کے بعد ملکی سیاست میں کیا تبدیلی رونما ہوئی؟

اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ مشرف غداری کیس قائم کرتے ہی مشکلات اور دباؤ بڑھا دیا گیا اور دھمکی نما مشورہ دیا گیا کہ بھاری پتھر اٹھانے کا ارادہ ترک کردو۔ احتساب عدالت میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیراعظم نے کہا کہ بذریعہ آصف علی زرداری پیغام […]

آشیانہ ہاؤسنگ اسکیم میں کرپشن پر پکڑے گئے احد چیمہ کے حوالے سے بڑی بریکنگ نیوز آ گئی

آشیانہ ہاؤسنگ اسکیم میں کرپشن پر پکڑے گئے احد چیمہ کے حوالے سے بڑی بریکنگ نیوز آ گئی

لاہور: احتساب عدالت کے جج نجم الحسن نے آشیانہ ہاؤسنگ اسکیم اسکینڈل میں سابق ڈی جی ایل ڈی اے احد چیمہ اور بسم اللہ انجینئرنگ کے شاہد شفیق کو15روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔عدالت نے دونوں ملزموں کو4جون کو دوبارہ پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔ احتساب عدالت نے نیب کی جانب سے ناجائز […]

عمران خان کے ہمسفر بننے اور پی ٹی آئی

عمران خان کے ہمسفر بننے اور پی ٹی آئی

لاہور: ہر الیکشن سے پہلے میاں شریف مرحوم کے فرزند نظریاتی ہو جاتے ہیں۔ ہمیشہ یہ نظریہ ایک نہیں ہوتا۔ 1985 ء میں صرف ایک نکتے پر مشتمل تھا: جنرلوں کے حضور کورنش بجا لانا ‘باوردی کمزوریوں کی فہرست اور ان کی آسودگی کا انتظام۔ 1988ء اور 1990 ء میں جنرل محمد ضیاء الحق کے […]

ایل ڈی اے پلازہ میں آگ لگی نہیں، لگوائی گئی تھی: شفقت محمود

ایل ڈی اے پلازہ میں آگ لگی نہیں، لگوائی گئی تھی: شفقت محمود

لاہور:  تحریک انصاف کے رہنما شفقت محمود نے کہا ہے کہ ایل ڈی اے پلازہ میں آگ لگی نہیں بلکہ لگوائی گئی تھی۔ انھوں نے ایل ڈی اے پلازہ آتشزدگی کی جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ کر دیا۔ تحریک انصاف کے رہنما شفقت محمود نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ عام انتخابات سے […]

مریم نواز نےسوشل میڈیا ٹیم کی کارکردگی بہترین قراردےدی

مریم نواز نےسوشل میڈیا ٹیم کی کارکردگی بہترین قراردےدی

اسلام آباد:(22 مئی 2018)سابق وزیر اعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے پاس ووٹ نہیں ہیں جبکہ مریم نواز نے سوشل میڈیا ٹیم کی کارکردگی کو بہترین قرار دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایون فیلڈ ریفرنس میں سابق وزیراعظم ، مریم نواز کے ہمراہ احتساب عدالت میں پیش ہوئے،  اس موقع […]

انتظار کی گھڑیاں ختم۔۔۔ حکومت اور اپوزیشن میں اتفاق، پاکستان کے نگران وزیراعظم کے نام کا اعلان کردیا گیا

انتظار کی گھڑیاں ختم۔۔۔ حکومت اور اپوزیشن میں اتفاق، پاکستان کے نگران وزیراعظم کے نام کا اعلان کردیا گیا

اسلام آباد: انتظار کی گھڑیاں ختم، پاکستان کے نگران وزیراعظم کے نام کر اعلان کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت اور اپوزیشن کے درمیان نگران وزیراعظم کے نام پر اتفاق طے پاگیا ہے۔ حکومت اور اپوزیشن نے سابق سیکرٹری خارجہ جلیل عباس جیلانی کو نگران وزیراعظم بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ جلیل عباس جیلانی […]

کراچی میں مرغی کچھ اور سستی ہو گئی

کراچی میں مرغی کچھ اور سستی ہو گئی

آسمان پر چڑھے ہوئے مرغی کے گوشت کے نرخ بتدریج نیچے آنے لگے ہیں۔ کمشنر کراچی نے تازہ نرخوں کی فہرست جاری کردی جس کے مطابق کراچی میں مرغی کی قیمتوں میں مزید کمی آگئی ہے۔ تازہ پرائس لسٹ کے مطابق تین روز میں زندہ برائیلر مرغی 14 روپے فی کلو سستی ہوگئی،جس کے بعد […]

حیدرآباد: ریلوے پھاٹک سے برآمد ٹائم بم ناکارہ بنادیا گیا

حیدرآباد: ریلوے پھاٹک سے برآمد ٹائم بم ناکارہ بنادیا گیا

حیدرآباد میں سحرش نگر ریلوے پھاٹک سے ٹائم بم برآمد ہوا جسے ناکارہ بنا دیا گیا، دیسی ساختہ ٹائم بم میں تین کلو سے زائد بارودی مواد استعمال کیا گیا تھا۔ پولیس کے مطابق سحرش نگر ریلوے پھاٹک کے قریب ایک کپڑے کا مشکوک تھیلا ملنےکی اطلاع پر کارروائی کی گئی تھی۔  بیگ کی تلاشی […]

سبیکا سمیت دس افراد کا قاتل ذہنی اُلجھنوں کا شکار تھا؟

سبیکا سمیت دس افراد کا قاتل ذہنی اُلجھنوں کا شکار تھا؟

امریکی ریاست ٹیکساس کے ہائی اسکول میں فائرنگ کرکے پاکستانی طالبہ سبیکا سمیت دس افراد کی جان لینے وا لے 17 سالہ دیمترس کی ذہنی کیفیت پر پولیس اور وکلاء میں بحث چھڑ گئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق دیمترس کے و کلاء کا دعویٰ ہے کہ ان کا موکل ذہنی کیفیت میں لگتا ہے، […]

کم عمر شخص سے شادی: نیہا دھوپیا تنقید کا نشانہ بن گئیں

کم عمر شخص سے شادی: نیہا دھوپیا تنقید کا نشانہ بن گئیں

ممبئی: اداکارہ نیہا دھوپیا رواں ماہ 10 مئی کو اپنے قریبی دوست اور اداکار انگد بیدی سنگھ کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھی تھیں۔ تاہم کچھ لوگوں کونیہا کی خوشیاں ایک آنکھ نہیں بھارہیں اور انہیں اپنے سے دوسال چھوٹے شخص سے شادی کرنے پر تنقید کا نشانہ بنایاجارہاہے ۔نیہا دھوپیا 37 برس کی […]

آزادکشمیر کا ایک کھرب 8 ارب کا ٹیکس فری بجٹ پیش کر دیا گیا

آزادکشمیر کا ایک کھرب 8 ارب کا ٹیکس فری بجٹ پیش کر دیا گیا

مظفر آباد: حکومت آزاد کشمیر نے مالی سال 2018-19 کے لئے ایک کھرب 8 ارب 20 کروڑ کا ٹیکس فری بجٹ پیش کر دیا، بجٹ وزیر خزانہ نجیب نقی نے پیش کیا۔ اپوزیشن ارکان نے بجٹ اجلاس شروع ہوتے ہی احتجاج شروع کر دیا۔ مظفرآباد میں قانون ساز اسمبلی میں مسلم لیگ نواز کی حکومت […]

آزاد کشمیر کا ایک کھرب 8 ارب کا ٹیکس فری بجٹ پیش کردیا گیا

آزاد کشمیر کا ایک کھرب 8 ارب کا ٹیکس فری بجٹ پیش کردیا گیا

مظفر آباد: حکومت آزاد کشمیر نے مالی سال 2018-19 کے لئے ایک کھرب 8 ارب 20 کروڑ کا ٹیکس فری بجٹ پیش کر دیا، بجٹ وزیر خزانہ نجیب نقی نے پیش کیا۔ اپوزیشن ارکان نے بجٹ اجلاس شروع ہوتے ہی احتجاج شروع کر دیا۔ مظفر آباد میں قانون ساز اسمبلی میں مسلم لیگ نواز کی […]

کوئٹہ، خفیہ اطلاعات پر کارروائی، بم بنانے والے فیکٹری پکڑی گئی

کوئٹہ، خفیہ اطلاعات پر کارروائی، بم بنانے والے فیکٹری پکڑی گئی

کوئٹہ میں خفیہ اطلاع پر کاؤنٹرٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے مکان پر چھاپہ مار کر اسلحے کا بڑا ذخیرہ برآمد کرلیا۔ کارروائی کے دوران تین خودکش جیکٹس کو بھی ناکارہ بنا دیا گیا۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں کے مطابق کوئٹہ کے علاقے کلی برات میں خفیہ اطلاعات پر کیے گئے آپریشن سے کوئٹہ […]

سخت گرمی میں کراچی والے پانی کو ترس گئے

سخت گرمی میں کراچی والے پانی کو ترس گئے

کراچی کے شہری بجلی کو تو رو ہی رہے تھے کہ پانی کی عدم فراہمی نے ان کی رہی سہی قوت برداشت بھی چھین لی۔ نارتھ کراچی سیکٹر فائیو ایم میں علاقہ مکینوں نے پانی کی عدم فراہمی کے خلاف احتجاج کیا اور ٹائر جلا کر سڑک بلا ک کر دی۔ لیاری کے رہائشیوں نے […]