counter easy hit

پاکستان میں امریکی اہلکاروں کےساتھ اچھاسلوک نہیں کیا جا رہا، مائیک پومپیو

پاکستان: امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے کہا ہے پاکستان میں امریکی سفارتخانےاور قونصل خانوں میں کام کرنے والے امریکی اہلکاروں کےساتھ اچھا سلوک نہیں کیا جا رہا۔ واشنگٹن

Mike Pompio was not accustomed to American officials in Pakistan

میں خارجہ امورکمیٹی کو بریفنگ دیتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ سفارت کاروں کے ساتھ سلوک کے لیے اقدامات ضروری ہیں۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ شکیل آفریدی کا معاملہ حل کے قریب ہے،اس کا نتیجہ نکالاجا سکتا ہے۔ پاکستان کی اقتصادی امداد کا جائزہ لے رہے ہیں۔ پاکستان دہشت گردی پر اکسانے والوں کے خلاف کارروائی کرے۔ دوہزار سترہ کے مقابلے میں دو ہزار اٹھارہ میں کم فنڈز جاری کئے گئے، بقیہ فنڈز کا جائزہ لے رہے ہیں تاہم پاکستان کے لیے جس بقیہ فنڈ کا جائزہ  لے رہے ہیں وہ بھی نسبتاً کم ہوگا۔